نتائج تلاش

  1. حسان خان

    عطّار نیشاپوری کا مقبرہ (نیشاپور)

    جاری ہے۔۔۔
  2. حسان خان

    عطّار نیشاپوری کا مقبرہ (نیشاپور)

    عکاس: حمید فرش باف تاریخ: ۱۲ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  3. حسان خان

    عطّار نیشاپوری کا مقبرہ (نیشاپور)

    جاری ہے۔۔۔
  4. حسان خان

    عطّار نیشاپوری کا مقبرہ (نیشاپور)

    جاری ہے۔۔۔
  5. حسان خان

    عطّار نیشاپوری کا مقبرہ (نیشاپور)

    جاری ہے۔۔۔
  6. حسان خان

    عطّار نیشاپوری کا مقبرہ (نیشاپور)

    ایران میں ہر سال ۲۵ فروردین (۱۴ اپریل) یومِ عطّار کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عکاس: مرتضی امین الرعایائی تاریخ: ۱۳ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به تیغت سینه‌ام صد چاک شد ای وای می‌ترسم مبادا دردِ تو بیرون فتد از سینهٔ چاکم (علاجی دهلوی) تمہاری تیغ سے میرا سینہ صد چاک ہو گیا۔۔۔ اے وائے میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تمہارا درد میرے سینۂ چاک سے باہر نہ گر پڑے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما کم‌بضاعتیم و وصالت گران‌بهاست مشکل میانِ ما و تو سودا به هم رسد (رشکی همدانی) ہم فقیر ہیں جبکہ تمہارا وصال گراں قیمت ہے؛ ہمارے اور تمہارے درمیان سودا قائم ہونا مشکل ہے۔
  9. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    بادپکہ :) ایرانی فارسی میں بھی لفظِ 'پنکہ' استعمال ہوتا ہے، لیکن اس کی بجائے 'بادزن' یا 'بادبزن' بھی مستعمل ہیں۔ 'پنکہ' اور 'پکہ' اردو کے 'پنکھا' ہی کی مفرس شکلیں ہیں۔
  10. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    آپ کو اجازت ہے، محمد یعقوب آسی صاحب۔
  11. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی زبان کے ذخیرۂ الفاظ میں 'پتنگ' کے لیے کئی الفاظ ہیں لیکن ایران میں اور معاصر کتابی زبان میں 'بادبادک' سب سے زیادہ رائج لفظ ہے۔ میں نے ماوراءالنہری فارسی سے مربوط فیس بُک کے ایک گروہ میں سوال پوچھا تھا کہ ماوراءالنہری فارسی میں 'بادبادک' کو کیا کہتے ہیں؟ ایک شخص نے یہ جواب دیا: 'بادبادک'...
  12. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی زبان کی ایک خوبی مجھے بسیار مطبوع و مرغوب لگتی ہے کہ یہ ٹ، ٹھ، ڈ، ڈھ، ڑ اور ڑھ جیسی بدصورت، درشت اور گوش خراش آوازوں سے بالکل پاک ہے۔
  13. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    (فردوسی و افراسیاب) می‌گویند که فردوسی یک شب در عالم خواب افراسیاب را دید که به او می‌گوید: تو چرا در شاهنامه این قدر کیخسرو و رستم و پهلوانان ایرانی را تعریف و توصیف کرده‌ای و از پهلوانی من چیزی نگفته‌ای زیرا دلیری و شجاعت من از پهلوانان ایرانی کمتر نبوده‌است. فردوسی هم به او می‌گوید: من در...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر کس آزارِ منِ زار پسندید ولی نپسندید دلِ زارِ من آزارِ کسی (شهریار تبریزی) ہر کسی کو مجھ زار پر آزار پسند آیا لیکن میرے دلِ زار نے کسی پر آزار پسند نہ کیا۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شد دلم آسوده چون تیرم زدی ای سرت گردم چرا دیرم زدی (شیخ بهایی) جب تم نے مجھے تیر مارا تو میرا دل آسودہ ہو گیا۔۔۔ (لیکن) اے میں تم پر قربان جاؤں، تم نے مجھے دیر سے کیوں (تیر) مارا؟ × ایرانی فارسی میں 'تیر' اور 'دیر' ہم وزن الفاظ ہیں۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) عید آمد و باز این توانگر‌پسران با جامهٔ نو شدند هر سوی روان آنان به نشاط و کودکِ رنج‌بران حسرت‌زده هر طرف به آنان نگران (ابوالقاسم لاهوتی) عید آئی اور یہ مالداروں کے بیٹے دوبارہ نئے لباسوں کے ساتھ ہر جانب رواں ہو گئے۔ وہ شادمان تھے جبکہ ہر طرف محنت کشوں کے بچے حسرت زدہ اُن کی جانب دیکھ...
  17. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    سبکِ خراسانی، سبکِ عراقی اور سبکِ ہندی کہنہ فارسی شاعری کے تین تاریخی سبک یا اسالیب ہیں۔ مختصراَ تعارف یہ ہے کہ فارسی کے ابتدائی شعراء ماوراءالنہر اور خراسان کے علاقے سے تعلق رکھتے تھے اور اُن کے سبکِ شاعری کو اسی وجہ سے سبکِ خراسانی کا نام دیا گیا ہے۔ اُن کی استعمال کردہ زبان میں قدامت اور...
  18. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ایرانی فارسی میں لفظِ بلوچ کو واوِ معروف کے ساتھ یعنی balûç تلفظ کیا جاتا ہے، جبکہ افغانستان میں اس لفظ کا تلفظ اردو جیسا ہے۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به خندهٔ نمکین یار در مقابلِ ما چگونه تازه نگردد جِراحتِ دلِ ما؟ (مانی مشهدی) (ہمارا) یار نمکین تبسم کے ساتھ ہمارے روبرو ہے۔۔۔۔ ہمارے دل کا زخم کیسے تازہ نہ ہو جائے؟
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از آن به دیرِ مغانم عزیز می‌دارند که آتشی که نمیرد همیشه در دلِ ماست (حافظ شیرازی) مجھے دَیرِ مُغاں میں اِس وجہ سے عزیز رکھتے ہیں کیونکہ جو آتش (کبھی) نہ بجھے گی وہ ہمیشہ ہمارے دل میں (فروزاں) ہے۔ × دَیرِ مُغاں = زرتشتیوں کا معبد، آتشکدہ
Top