تبریز میں سنگین برف باری کے باعث درخت شکستگی

حسان خان

لائبریرین
روزِ یکشنبہ (اتوار) کی شام سے تبریز اور صوبۂ آذربائجانِ شرقی کے بعض دیگر شہروں میں آغاز ہونے والی سنگین برف باری نہ صرف مدارس کی تعطیل، بلکہ لوگوں اور وسائلِ نقلیہ کی آمد و رفت میں درہمی اور شہر کے کئی درختوں کی شکستگی کا بھی باعث بنی ہے۔
عکاس: سید کاظم یوسفی
تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش / ۴ اپریل ۲۰۱۶ء
ماخذ

n3053480-4898993.jpg

n3053480-4898994.jpg

n3053480-4898995.jpg

n3053480-4898996.jpg

n3053480-4898997.jpg

n3053480-4898998.jpg

n3053480-4898999.jpg

n3053480-4899000.jpg

n3053480-4899001.jpg

n3053480-4899002.jpg

n3053480-4899003.jpg

n3053480-4899004.jpg

n3053480-4899005.jpg

n3053480-4899006.jpg

n3053480-4899007.jpg

n3053480-4899008.jpg

n3053480-4899009.jpg

n3053480-4899010.jpg

n3053480-4899011.jpg

n3053480-4899012.jpg

n3053480-4899013.jpg

n3053480-4899014.jpg

n3053480-4899015.jpg

ختم شد!
 

یاز

محفلین
ایک بار پھر زبردست تصاویر۔
ابھی تک جتنی بھی لڑیاں دیکھی ہیں ایران کی تصاویر سے متعلق، مجھے تو یہی محسوس ہوا کہ ایران میں فقط سردی ہی پڑتی ہے۔
 
Top