حسان خان
لائبریرین
روزِ یکشنبہ (اتوار) کی شام سے تبریز اور صوبۂ آذربائجانِ شرقی کے بعض دیگر شہروں میں آغاز ہونے والی سنگین برف باری نہ صرف مدارس کی تعطیل، بلکہ لوگوں اور وسائلِ نقلیہ کی آمد و رفت میں درہمی اور شہر کے کئی درختوں کی شکستگی کا بھی باعث بنی ہے۔
عکاس: سید کاظم یوسفی
تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش / ۴ اپریل ۲۰۱۶ء
ماخذ
ختم شد!
عکاس: سید کاظم یوسفی
تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش / ۴ اپریل ۲۰۱۶ء
ماخذ























ختم شد!