نتائج تلاش

  1. حسان خان

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کریم ہے تو مجھے نُدرتِ بیاں دے دے دہن میں حافظِ شیراز کی زباں دے دے وہ نطق دے کہ ہر اک رنگ سے جُدا کر دے کرم سے مثنویِ روم کی اَدا کر دے بنا دے خواب کی اقبال کے، مجھے تعبیر ہو پائے فکر میں مضبوط، عشق کی زنجیر ترے کرم سے نظر آئے حُسن ہر خامی ہو میری طرزِ نِگارش، عبارتِ جامی...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فراغی نیست اهلِ حرص را زیرا اگر شخصی شهِ ایران شود البته باید ملکِ تورانش (محمد فضولی بغدادی) اہلِ حرص کے لیے کوئی فراغت و آسودگی نہیں ہے، کیونکہ اگر کوئی شخص ایران کا شاہ ہو جائے تو اُسے یقیناً مُلکِ توران (بھی) چاہیے ہوتا ہے۔
  3. حسان خان

    تہران میں محنت کش بچوں کی خاطر شاخہ ہائے گُل کی فروخت

    عکاس: آرش میرسپاسی تاریخ: ۹ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  4. حسان خان

    ایرانی شہر 'فُومن' کا روایتی بازار اور وہاں کے سوداگران

    شہرِ فُومن صوبۂ گیلان میں واقع ہے۔ اِس صوبے کے بیشتر باشندے گِیلَکی زبان بولتے ہیں۔ عکاس: علی رضا فراہانی تاریخ: ۶ جون ۲۰۱۶ء ماخذِ اول ماخذِ دوم جاری ہے۔۔۔
  5. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی شاعری میں ضرورتِ شعری کے تحت 'از' کے مخفف 'ز' اور مصوِّت سے شروع ہونے والے الفاظ کے درمیان ادغام بھی کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً مندرجۂ ذیل شعروں میں وزن برقرار رکھنے کے لیے 'ز الحانش' اور 'ز آتش' کو بالترتیب 'زِلحانش' اور 'زاتش' پڑھا جائے گا۔ فارسی میں یہ چیز جائز ہے۔ مشو قانع به صوت و حرف،...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر پیوسته پُر باشد ز مَی پیمانهٔ رندی ز شیخی بِه که با معبودِ خود سست است پیمانش (محمد فضولی بغدادی) اگر کسی رند کا پیمانہ شراب سے ہمیشہ پُر ہو تو یہ اُس شیخ سے بہتر ہے جس کا اپنے معبود کے ساتھ پیمان سست ہے۔
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشو قانع به صوت و حرف، کسبِ فیضِ معنی کن که داود از نبوت می‌کند دعوی نه ز الحانش (محمد فضولی بغدادی) صرف آواز و حرف پر قناعت مت کرو، بلکہ معنی کا فیض بھی کسب کرو؛ کہ داؤد (ع) نے دعویٰ نبوت سے کیا تھا نہ کہ اپنی دل نشین آواز سے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خداوندا پس از من حالِ این وادی چه خواهد بود پس از مجنون ندید آباد کس اقلیمِ صحرا را (میرزا مظهر جانِ جانان) اے خداوند! میرے بعد اِس وادی کا حال کیا ہو گا؟۔۔۔ مجنوں کے بعد کسی نے اِقلیمِ صحرا کو آباد نہیں دیکھا۔
  9. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    سارِق ابنِ انشا کے ایران کے سفر کے دوران دو چوروں نے اُن کی گھڑی چرانے کی ناکام کوشش کی تھی۔ جب کوشش ناکام ہونے کے بعد وہ بھاگنے لگے تو ابنِ انشا لکھتے ہیں: "۔۔۔کیونکہ چند گز کے فاصلے پر دوسرے راہگیر دکھائی دے رہے تھے۔ اب ہم خود شیر ہو گئے کہ یہ لوگ جانے نہ پائیں۔ لہذا چلا کر لوگوں کو اکھٹا کرنا...
  10. حسان خان

    تہران میں رمضان کا روزِ اولین

    تصحیح: برادر طالب سحر نے تصحیح کی ہے کہ یہ تصویر 'زُولبیا' کی نہیں، بلکہ 'رَشته‌خُشکار' کی ہے۔ تصحیح اور معلومات میں اضافے کے لیے محترم طالب سحر کا شکریہ! فارسی ویکی پیڈیا اس ایرانی غذا کے بارے میں یہ اطلاع فراہم کرتا ہے: "رَشته‌خُشکار صوبۂ گیلان کی ایک روایتی شیرینی ہے۔ یہ شیرینی ماہِ رمضان...
  11. حسان خان

    مازندران، ایران کی ہنرمند نسرین علی زادہ سے ملاقات کیجیے

    "ای خاکت سرچشمهٔ هنر" روایتی منسوجات (ٹیکسٹائل) کی بافت ایران کی صنائعِ دستی کی ایک اہم ترین شاخ ہے اور یہ دیرینہ قدامت کی حامل ہے۔ روایتی بافندوں کے ہنر کے ساتھ یہ صنعت آج بھی اُسی طرح زندہ ہے۔ مازندران کی خودساختہ ہنرمند نسرین علی زادہ سال ۱۹۷۷ء میں صوبۂ مازندران کے شہر آلاشت سوادکوہ میں...
  12. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    زبانِ فارسی میں 'پسر' کا لفظ 'بیٹا' اور 'لڑکا' دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اِسی طرح لفظِ 'دختر' بھی 'بیٹی' اور 'لڑکی' دونوں معنوں کا حامل ہے۔
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر نیندازم نظر بر عارضت از صبر نیست رشک می‌آید به دیدارت ز بینایی مرا (محمد فضولی بغدادی) اگر میں تمہارے رخسار پر نظر نہیں ڈالتا تو یہ صبر کی وجہ سے نہیں ہے؛ مجھے تمہارے دیدار میں (اپنی) بینائی سے رشک آتا ہے۔
  14. حسان خان

    ای وجودون اثری خلقتِ اشیا سببی - محمد فضولی بغدادی (ترکی نعت + اردو ترجمہ)

    بحر = فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ای وجودون اثری خلقتِ اشیا سببی نبی اول وقت که بالفعل گرکمزدی نبی سیدِ ابطحی و مکّی و اُمّی و ذکی هاشمی و مدنی و قُرشی و عربی سبقتِ ذات ایله ایوانِ رسالت صدری شرفِ اصل ایله فهرستِ رُسُل منتخبی عزمِ چرخ ائتدی مسیحا که بولا معراجین یئتمه‌دی منزلِ مقصودا طریقِ طلبی...
  15. حسان خان

    حافظ شیرازی کی آرامگاہ پر دیوانِ حافظ سے فال گیری

    تشریح و توضیح کے بغیر صرف ابتدائی لفظی ترجمے پر اکتفا کر رہا ہوں، کیونکہ اشعار کے مفاہیم زیادہ پیچیدہ نہیں ہیں: خرم آن روز کز این منزلِ ویران بروم راحتِ جان طلبم وز پیِ جانان بروم خوشا وہ روز جب میں اِس منزلِ ویراں سے چلا جاؤں! راحتِ جاں طلب کروں اور جاناں کے پیچھے چلا جاؤں! ای هدهدِ صبا، به...
  16. حسان خان

    اے ایران - ایرانی گلوکارہ دریا دادوَر (مع ترجمہ)

    متن: ای ایران ای مرزِ پُرگهر ای خاکت سرچشمهٔ هنر دور از تو اندیشهٔ بدان پاینده مانی تو جاودان ای دشمن ار تو سنگِ خاره‌ای، من آهنم جانِ من فدایِ خاکِ پاکِ میهنم مِهرِ تو چون شد پیشه‌ام دور از تو نیست اندیشه‌ام در راهِ تو کَی ارزشی دارد این جانِ ما پاینده باد خاکِ ایرانِ ما سنگِ کوهت دُرّ و گوهر...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دیدی که خونِ ناحقِ پروانه شمع را چندان امان نداد که شب را سحر کند (حکیم شفایی اصفهانی) تم نے دیکھا کہ پروانے کے قتلِ ناحق نے شمع کو اِس قدر امان (بھی) نہ دی کہ وہ شب کو سحر کر سکے (یعنی صبح تک جلتی رہ سکے)۔۔۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست جز خِجلَت از احباب تهی‌دستان را بید را جز عَرَقِ بید نباشد ثمری (واعظ قزوینی) تہی دستوں کو احباب سے شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ہوتا؛ بید کا عَرَقِ بید کے سوا کوئی ثمر نہیں ہے۔ × بید ایک بے ثمر درخت ہے، اِسی لیے شاعر نے اُسے تہی دست شمار کیا ہے، لیکن اِس کے باوجود اُس میں سے عَرَق ضرور نکلتا...
Top