نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری تاریخِ رحلتِ حضرتِ استادی مرزا دبیر صاحب طاب ثراہ - منیر شکوہ آبادی

    منیر شکوہ آبادی نے دبیر کو اپنا استاد کہا ہے، اور یہ بھی دبیر ہی کے زمانے کے شاعر ہیں۔
  2. حسان خان

    فارسی شاعری تاریخِ رحلتِ حضرتِ استادی مرزا دبیر صاحب طاب ثراہ - منیر شکوہ آبادی

    آوخ آوخ کآسمان بنشاند علم و فضل را در عزای آفتابِ کشورِ دانش دبیر آنکه حاضر در افادت‌گاهِ طبعش روز و شب بود همچون طفلِ ابجدخوان دبیرِ چرخِ پیر رفت در خلدِ برین و بی بهارِ طبعِ او شد گلستانِ معانی زرد مانندِ زریر الحق او خلّاقِ مضمون بود چون او دیگری آسمان هرگز نخواهد دید در دوران نظیر بی‌قدومش...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری تاریخِ وفاتِ مرزا اسداللہ خان غالب دہلوی - منیر شکوہ آبادی

    آن غالبِ دهلوی کلیمِ دوران! سلطانِ سخن غلامِ آلِ یٰسین در نظمِ زبانِ فارسی نامیِ دهر در نثر به مسندِ افاداتِ مکین برداشته رَخت ازین سرای فانی یا رب برسانیش به فردوسِ برین دنیاست سیه به دیدهٔ اهلِ سخن در برجِ لحد چو رفت آن مِهرِ مبین تاریخ وفاتِ او چنین گفت منیر آه افصحِ عصر و حیف ثانیِ حزین...
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    "فارسی میں تاریخی نظمیں کثرت سے ہیں، عربی میں ایک بھی نہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ تاریخی واقعات مثنوی کے بغیر ادا نہیں ہو سکتے، اور عربی میں مثنوی سرے سے نہیں، یا ہے تو برائے نام ہے۔" ---------------- "عشق و محبت کے خیالات میں ایران عرب سے بڑھا ہوا ہے، عشق و عاشقی کی جو نازک اور لطیف وارداتیں ایران...
  5. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    "عرب میں شجاعت، بہادری، جانبازی، ابائے نفس، اقتحامِ حرب، آزادی، بے باکی، مہمان نوازی، ایثار وغیرہ مضامین کثرت سے ہیں، فارسی میں یہ مضامین نہایت کم ہیں، اور جو ہیں وہ اوروں کی داستان ہیں، عرب کا شاعر خود ان اوصاف سے متصف ہوتا ہے، اور اپنے ہی واقعات بیان کرتا ہے، اس لیے اس کا خاص اثر ہوتا ہے، یہ...
  6. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی زبان میں 'بھینس' کو 'گاومیش' کہتے ہیں۔ یہ دو لفظوں 'گاو' (گائے) اور 'میش' (گوسفند) سے مرکّب ہے۔ ایرانی اس لفظ کا تلفظ 'gâvmîş' کرتے ہیں جبکہ مشرقی فارسی لہجوں میں اس کا تلفظ 'gâvmêş' ہے۔ گذشتہ زمانوں میں 'میش' بے تفریقِ جنس مطلق گوسفند کے لیے استعمال ہوتا تھا، لیکن اب یہ لفظ عموماً مادہ...
  7. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ایران میں 'رویتِ ہلال' یا 'جستجوئے ہلال' کے لیے 'اِسْتِهلال' کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ با نزدیک شدن زمان آغاز ماه مبارک رمضان سال ۱۴۲۷ هجری قمری، از عصر جمعه در کشورهای اسلامی استهلال برای تعیین شروع این ماه آغاز شد. ماخذ فتح‌علی شاه قاجار در شب اوّل ماه به استهلال مشغول بود. در این بین یکی...
  8. حسان خان

    ایران کا 'بھینس' آباد

    ختم شد!
  9. حسان خان

    ایران کا 'بھینس' آباد

    شہرِ اہواز کے مضافات میں واقع محلۂ 'گاومیش آباد' اِس شہر کا ایک فقیر نشین محلہ ہے اور اِس جگہ کے تمام افراد بھینس پالنے کا کام کرتے ہیں۔ فارسی میں بھینس کو 'گاومیش' کہتے ہیں۔ (گاو = گائے، میش = بھیڑ) عکاس: محمد علی نجیب تاریخ: ۵ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آوازِ خوش از کام و دهان و لبِ شیرین گر نغمه کند ور نکند دل بفریبد (سعدی شیرازی) شیریں تالو، دہن اور لب سے نکلنے والی آوازِ خوب خواہ ترنّم کرے یا نہ کرے، دل فریفتہ کر دیتی ہے۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بی‌فایده تا چند منیر اشک‌فشانی وقت است که از دیدهٔ دل خونِ جگر بار (منیر شکوه‌آبادی) اے منیر! بے فائدہ اشک فشانی کب تک؟ (اب) وقت ہے کہ دیدۂ دل سے خونِ جگر برساؤ۔
  12. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی زبان میں 'کام' کا ایک معنی 'تالو' یا 'سقفِ دہان' بھی ہے۔ فارسی میں اگر کوئی مثال نظر آئی تو پیش کروں گا، فی الحال اردو شاعری سے اِس کی ایک مثال دیکھیے: منہ کھولے شوقِ نعمتِ دیدار میں رہے باہم کبھی تعارفِ کام و زباں نہ تھا (منیر شکوہ آبادی)
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دلِ مایوس را تسکین به مردن می‌توان دادن چه امید است آخر خضر و ادریس و مسیحا را (غالب دهلوی) دلِ مایوس کو مر جانے ہی سے تسکین دی جا سکتی ہے۔ سوچتا ہوں کہ آخر خضر، ادریس اور مسیحا، کس امید پر بیٹھے ہیں۔ اُن کی زندگی جاویدانی ہے، کبھی مایوس ہوئے تو کیا کریں گے۔ موت تو آنے کی نہیں۔ (ترجمہ و تشریح...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تشنه لب بر ساحلِ دریا ز غیرت جان دهم گر به موج افتد گمانِ چینِ پیشانی مرا (غالب دهلوی) مولانا حالی نے اس شعر کی کتنی سادہ شرح کر دی۔۔ لکھتے ہیں: "میں کیسا ہی پیاسا ہوں لیکن اگر دریا کی موج پر مجھ کو یہ شبہہ گذرے کہ دریا نے مجھے دیکھ کر اپنی پیشانی پر بل ڈالا ہے تو میں غیرت سے ساحلِ دریا پر جان...
  15. حسان خان

    ہخامنشی سلطنت کی یادگار 'تختِ جمشید'

    عکاس: رئوف شہبازی تاریخ: ۵ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  16. حسان خان

    صوبۂ اردَبیل (ایرانی آذربائجان) میں موسمِ بہار

    عکاس: علی انوار تاریخ: ۵ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
Top