نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ایرانی علاقے ترکمن صحرا کی ترکمن عورتیں

    بحرِ قزوین کے کنارے واقع ایرانی صوبے 'گلستان' کے 'ترکمن صحرا' سے موسوم شمالی و مشرقی علاقے میں ترکمن قوم کے باشندے سکونت رکھتے ہیں۔ یہ لوگ ترکمنی ترکی بولتے ہیں اور مذہبِ حنفی کے پیرو ہیں۔ ترکمن صحرا روایتوں کی سرزمین ہے، ایسے مردم کی سرزمین جن کی معاشرت میں ہنوز شادمانی و سادہ زیستی دیکھنے میں...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یار با ماست چه حاجت که زیادت طلبیم دولتِ صحبتِ آن مونسِ جان ما را بس (حافظ شیرازی) یار ہمارے ساتھ ہے، پس کیا حاجت ہے کہ زیادہ طلب کریں؟ اُس مونسِ جاں کی صحبت کی دولت و سعادت ہمارے لیے کافی ہے۔
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می‌خلی روز و شب اندر دلِ آزردهٔ من به چه مشغول شوم کز تو فراموش کنم؟ (امیر خسرو دهلوی) تم روز و شب میرے دلِ آزردہ میں چبھتے ہو۔۔۔۔ میں کس چیز میں مشغول ہوؤں کہ تمہیں فراموش کر دوں؟
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    دانش نامۂ ایرانیکا کے اِس مضمون کے مطابق فارسی کا قدیم ترین باقی ماندہ قلمی نسخہ 'کتاب الابنیہ عن حقایق الادویہ' کا ہے، جس کی نسخہ برداری ۴۴۸ه/۱۰۵۶ء میں ہوئی تھی، جبکہ یہ کتاب اُس سے ۸۰-۹۰ سال قبل منصور بن نوح سامانی کے عہد میں تقریباً ۹۷۰ء میں لکھی گئی تھی۔ اِس کتاب کے مؤلف کا نام ابومنصور موفق...
  5. حسان خان

    نیشاپور کے روایتی کاروبار

    مَسگر محمد کاظم قلعہ نوئی لحاف دوز حُسین امینی لحاف دوز عباس علی احمدی لحاف دوز محمد کاظمی ظروف ساز و قلعی گر عباس علی وکیلی ثانی خیّاط فضل اللہ صادقی لحاف دوز مجید نصرآبادی خوراک فروش سید حسن بکاییان فیروزہ تراش سہیلا منصوری نیا اور مرضیہ دولت آبادی خوراک فروش علی سلیمان ختم شد!
  6. حسان خان

    نیشاپور کے روایتی کاروبار

    روایتی لباسوں کی خیّاط ربابہ نجفی 'ساز' ساز صفر علی جہانداری نگارگر محمد طاہر رحمانی کِیسہ فروش مہدی عزیزآبادی دستِ دوم اسباب کی خرید و فروش کی ایک دکان لحاف دوز حُسین امینی دھاگا ساز علی عظیمی نژاد سَبَد باف و نجّار رجب علی کاشفی سَبَد = ٹوکری قدیمی فروش ہادی نجفی لحاف دوز علی...
  7. حسان خان

    نیشاپور کے روایتی کاروبار

    نیشاپور طاہریوں اور سلجوقیوں کے دور میں ایران کا دارالحکومت رہا ہے اور اِس شہر کا شمار ملک کے تاریخی شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس شہر میں الحال جدید کاروباروں کے پہلو میں بعض روایتی ہنر اور کاروبار ہنوز مشاہدے میں آتے ہیں۔ [اِس شہر کے نام کا اصلی تلفظ 'نیشاپور' تھا، لیکن اب ایران میں اِسے 'نیشابور'...
  8. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ فیروزہ کوبی

    ختم شد!
  9. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ فیروزہ کوبی

    عکاس: احسان جزینی تاریخ: ۲۴ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۳ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  10. حسان خان

    مجھے افغانستان اور مردمِ افغانستان سے محبت ہے کیونکہ وہ ایک فارسی گو ملک ہے۔

    مجھے افغانستان اور مردمِ افغانستان سے محبت ہے کیونکہ وہ ایک فارسی گو ملک ہے۔
  11. حسان خان

    افغانستان کے فارسی گو شہر ہِرات میں رمضانی شیرینیوں زُولبیا اور بامیہ کی تیاری

    زُولبیا اور بامیہ ایران کی طرح افغانستان کے مردم کی بھی رمضان کی مخصوص شیرینیوں میں شامل ہیں جو اِس ماہِ مبارک میں کئی لوگوں کے کام و دہن کو شیریں کرتی ہیں۔ [افغانستان میں 'جلیبی' کو 'زُولبیا' کی بجائے 'جلبی' کہا جاتا ہے۔] عکاس: نورمحمد جمالی تاریخ: ۲۲ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گرچه بی‌قدرم، ولی از دیده چون غایب شوم همچو ماهِ عید مردم جستجویم می‌کنند (صائب تبریزی) اگرچہ میں بے قدر ہوں، لیکن نظر سے جب غائب ہو جاؤں تو مردم ہلالِ عید کی طرح میری جستجو کرتے ہیں۔
  13. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    'سِگالیدن' کا ماضیِ مطلق 'سِگالد' نہیں، 'سِگالید' ہے۔ 'سِگالد'، 'کُند' کی طرح مضارع واحد غائب ہے۔ جس طرح اردو میں صرف 'وہ جائے' کا معنی استمراری و ناتمام بھی ہو سکتا ہے (وہ جاتا ہے)، امر یا خواہش کا اظہار بھی ہو سکتا ہے (میں چاہتا ہوں کہ وہ جائے وغیرہ)، اور بعض موارد میں اِس سے مستقبل کے معنی...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عذاب است این جهان بی تو مبادا یک زمان بی تو به جانِ تو که جان بی تو شکنجه‌ست و بلا بر ما (مولانا جلال‌الدین رومی) یہ دنیا تمہارے بغیر عذاب ہے، یہ ایک لمحہ بھی تمہارے بغیر نہ ہو!۔۔۔ تمہاری جان کی قسم کہ تمہارے بغیر جان ہم پر شکنجہ و بلا ہے۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کَی سرد شود عشق ز آوازِ ملامت هرگز نرَمد شیر ز فریادِ زنانه (مولانا جلال‌الدین رومی) عشق آوازِ ملامت سے کب سرد ہوتا ہے؟۔۔۔۔ شیر زنانہ فریاد سے ہرگز نہیں بھاگتا۔
  16. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو اقبال اور ملک الشعرا بہار: فکری و فنی موازنہ - سیدہ تسکین کوثر خاک اور خون - نسیم حجازی معظم علی - نسیم حجازی اردو شعراء اور اقبال - مسرت پروین نیلم علامہ اقبال کو منظوم خراجِ عقیدت: تحقیقی و تنقیدی جائزہ - سعدیہ حسن چراغ حسن حسرت کی غیر مدون تحریروں کی تدوین اور جائزہ سلیم واحد سلیم...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر آن گه که خشم آورَد بختِ شوم شود سنگِ خارا به کردارِ موم (فردوسی طوسی) جب بھی بختِ نامبارک غضب ناک ہوتا ہے، سنگِ سخت (بھی) موم کی مانند ہو جاتا ہے۔
  18. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    یہاں پر مولانا جلال الدین رومی کی چار سو منتخب غزلیں عربی، فارسی اور اسلامی علوم کے برطانوی عالم اے جے آربیری کے مستند انگریزی ترجمے کے ساتھ موجود ہیں: http://rumi-ghazals.appspot.com/ مسنتد کا لفظ میں نے اِس لیے استعمال کیا کیونکہ متأسفانہ مولوی رومی انگریزی کے اقبال اور فراز بن گئے ہیں، یعنی...
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا من بدیدم رویِ تو ای ماه و شمعِ روشنم هر جا نشینم خُرّمم هر جا روم در گلشنم (مولانا جلال‌الدین بلخی رومی) اے میرے ماہ و شمعِ روشن! جب سے میں نے تمہارا چہرہ دیکھ لیا، میں جس جگہ بھی بیٹھوں شادمان ہوں اور جس جگہ بھی جاؤں گلشن میں ہوں۔
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تصحیح: جان برآمد لیک در جسم و سر و چشم و دلم۔۔۔ اِس شعر میں صنعتِ لفّ و نشر کا استعمال ہوا ہے اور دونوں مصرعوں میں چار چار چیزوں کو بالترتیب ایک دوسرے کے مقابل رکھا گیا ہے، اِس لیے 'سر' اور 'چشم' کے درمیان اضافت کی بجائے واوِ عطف آنا چاہیے۔ دیوانِ فارسیِ فضولی کے نسخۂ ہٰذا میں 'سر و چشم' ہی...
Top