نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    زبردست آصف پروگرام پر روشنی بھی ڈال دیں تو شاید اور لوگ بھی اس میں حصہ لے سکیں اور بہتر رائے دے سکیں۔ ویسے یہ کام بہت عمدہ ہے اور بڑی بے صبری سے انتظار ہے سب کو ۔
  2. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم

    ریت سوالات مل گئے آپ کو اور میری طرف سے بھی مبارکباد۔ ذرا یہ تو بتائیں کہ اردو سے کس قدر دلچسپی ہے آپ کو اور نثر اور شاعری میں کیا زیادہ پسند ہے۔
  3. محب علوی

    [جنت کی تلاش] تبصرے اور تجاویز

    اگر چند احباب دلچسپی لیں تو یہ کام ہوسکتا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ یہ کتاب خرید کر سکین کرلوں۔
  4. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    جنوں اور پریوں کے ووٹ ہوتے تو پھر الیکشن نہیں ریفرنڈم ہوتا جیسا کہ ایک بار ضیا دور میں ہوا تھا اور حبیب جالب کا شعر تھا سارے شہر میں ہو کا عالم تھا جن تھا یا کوئی ریفرنڈم تھا
  5. محب علوی

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور اسی طرح لگی رہیں تو کافی عمدہ کام ہو جائے گا
  6. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کونسا الیکشن ، وہ جو دھاندلی کرکے رکوا دیا تھا :wink:
  7. محب علوی

    سکینڈے‌نیویا

    بہت اچھا سلسلہ چل رہا ہے۔ جتنی معلومات جمع ہو جائے اتنا اچھا ہے۔
  8. محب علوی

    [جنت کی تلاش] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب وہاب۔ جنت کی تلاش کو بڑا ناول مانا جاتا ہے۔ امید ہے کبھی یہ بھی شروع ہو جائے گا
  9. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد میں نے تصحیح کردی ہے اور اب کوشش کروں گا کہ اس کام کو پار لگا ہی دوں۔
  10. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جیتے رہو قیصرانی۔ خدا تمہیں سلامت رکھے ، اس کے بعد تم سے ہی اور اوکھے لوگ لکھوانی ہے ۔ :lol:
  11. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    نہیں پتا نہیں کیا ہوا ہے طبیعت کچھ گراں گراں سی ہے عجیب بوجھل پن ہے۔ بہت سست ہو گیا ہوں ورنہ الیکشن مہم نہ چلا لیتا
  12. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اب اگر کوئی 17،18،19،20 باب کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔
  13. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ۔ پنجاب کا ڈوپٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٢۔ ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٤۔ چھوٹا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٥۔ خوشی کا راز ٦۔ ماضی کا البم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٧۔ ویل...
  14. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    میں کردیتا ہوں پوسٹ
  15. محب علوی

    دیوانِ غالب ۔۔۔ تماشا میرے آگے

    بے فکر رہو اعجاز صاحب تمہاری بھرپور رہنمائی کردیں گے۔ ویسے بہت جی خوش ہوا تمہاری عمدہ پروف ریڈنگ کو دیکھ کر اور خاص طور پر اعراب لگانا تو نہایت احسن اقدام ہے۔ غزلوں کے نمبر دینے سے بھی بہت آسانی ہوجائی گی اور ساتھ میں حوالہ دینا بھی سہل ہوجائے گا۔ اسی طرح کام کرتی رہی تو مرحوم غالب کی روح...
  16. محب علوی

    ضرب الامثال

    فاتحہ نہ درود مر گیا مردود اس محاورے کے پیچھے کی کہانی تو مجھے آتی ہے مگر وہ ایک گروہ کے لیے باعثِ آزار ہوگی
  17. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ہاں نہ فرذوق اس میں چھپ کر پڑھنے کی کیا ضرورت ہے گو کہ اس پر لکھا ہوتا ہے کہ ‘بہنوں کا اپنا ماہنامہ ‘ :wink: ویسے کیا بتاؤں تمہیں میں بھی پڑھتا ہوں اسے خاص طور پر عمیرہ احمد اور تاریخ کے جھروکوں کے لیے ، ویسے آخری صفحات مزے کے ہوتے ہیں۔ میں شعاع بھی پڑھتا ہوں۔ جویریہ سسپنس بھی پڑھتا...
  18. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    شاباش قیصرانی مجھے امید ہے اگر تم اسی طرح لگے رہے تو امید سے ضرور جلدی جلدی لکھوا لو گے :lol: اور ہاتھ بٹانے والا مشورہ بھی اچھا ہے
  19. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    چلیں میں آپ کو ذاتی میسج کے ذریعے آپ کو مطلع کرتا ہوں
  20. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    میرے پاس ہے کریڈٹ کارڈ اور میں راضی ہوں اگر کسی طرح سے کام آسکوں
Top