نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    میرے اور رضوان کے بھی سارے پیسے لگ گئے ہیں اب مزید فنڈ آنے تک کیسے الیکشن مہم چلائیں :lol:
  2. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    نہیں کھلا ہے میں نے آج کئی دفعہ وہاں جاکر پوسٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ :)
  3. محب علوی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    میں تو بن گیا فلیش میں شاگرد مگر اپنا نہیں بتایا کہ کس کس چیز کو سیکھنے کا شوق ہے تاکہ میں اس کے مطابق منصوبہ بندی کرسکوں
  4. محب علوی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    بس یار شوبی کو اکسا رہا ہوں اور خود کو بھی مجبور کررہا ہوں کہ کچھ سکھا سکوں کسی بہانے سے ۔ ویسے میرا موڈ ہے کہ اگر ڈیمانڈ ہو ڈیٹا بیس یا ڈیٹا وئیر ہاؤسنگ یا کسی پروگرامنگ لینگویج سکھانے کا سلسلہ شروع کیا جائے۔
  5. محب علوی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    بہت خوب شعیب ، اب تم نے صحیح معنوں میں اپنا استادوں والا رول ادا کرنا شروع کیا ہے۔ بڑی عمدگی سے سکھاتے ہو اور میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کئی ایسے ممبران کو جو فلیش سیکھنا چاہتے ہیں مگر بیٹھے بٹھائے اور یہیں سے ہی :) ۔ بہت مشکل ہے کہ وہ تمہاری سائٹ پر جائیں اور پھر خود ہی سیکھیں۔ تم ایک ایک...
  6. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    اصل میں ابھی میں نے وہاں پوسٹ ہی نہیں کیا مگر اگلے ہفتے میں کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ کوشش کرتا ہوں کہ یہاں سے کچھ ایسے مضامین وہاں پوسٹ کردوں جو مفید ہیں اور پوسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
  7. محب علوی

    ہولوکاسٹ

    آپ اپنی ہنسی پر قابو پا کر ذرا سنجیدگی کا دامن تھامے تو شاید کچھ افاقہ ہوجائے۔ میں نے چند سوال اٹھائے تھے اور ان پر کوئی جواب دیئے بغیر اس طرح کا رویہ ہی کافی یہ سمجھانے کو کہ بحث‌ کو کس طرح سے لیتے ہیں۔ آپ ذرا ثبوت فراہم کریں اور میں دکھاتا ہوں کہ ہنسی کیسے روکتے ہیں
  8. محب علوی

    ہولوکاسٹ

    زکریا آپ کمال خوبی سے نتیجہ بھی اخذ کر لیتے ہیں اور مخالفین کے لیے قابل عزت القاب بھی۔ چاند پر لینڈنگ پر طویل بحث‌ ہے اور سب سے زیادہ چھبنے والی حقیقت یہ ہے کہ آج تیس برس سے زیادہ عرصہ گزر جانے کو باوجود دوبارہ کبھی چاند پر کوئی مہم نہیں بھیجی گئی جبکہ مشتری کے لیے تب سے اب تک خطیر رقم خرچ ہوتی...
  9. محب علوی

    ہولوکاسٹ

    قیصرانی آپ کی یہ بات غلط ہے کہ پاکستان میں کوئی یہودی نہیں ہے۔ پاکستان میں دو یہودی تھے پچھلے سال تک ، اس سال ایک یہودی کا انتقال ہوگیا اور ایک شاید اب منفرد ہونے کی وجہ سے نہ رہا ہو مگر پچھلے سال تک دو ضرور تھے :lol:
  10. محب علوی

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    کیا ہوا تھا زکریا؟؟؟ اور کس وجہ سے ہوا تھا میں اچھی طرح جانتا ہوں مگر بات کو صرف اسی پر لانا کہ صرف اور صرف کمزوروں کو ہی بتانا کہ یوں کرنا چاہیے اور ایسے کرنا چاہیے۔ میں نے بات کمزوروں کو دبانے کی تھی اور اس کے نتیجہ میں ہی انقلاب آتے ہیں ، کیا روسو ، والتئیر اور مارکس کی تعلیم کا نچوڑ...
  11. محب علوی

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    دل تو میرا بہت چاہ رہا ہے کہ اس بحث میں کود پڑوں مگر بات بہت لمبی ہوجائے گی اور غمِ روزگار ہے کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہا۔ صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ ہر عمل کا ایک ردِ عمل ضرور ہوتا ہے ، سرمایہ داری کا ردِ عمل اشتراکیت ظلمت کا ردِ عمل اجالا بدی کا ردِ عمل نیکی درد کا ردِ عمل آہ و بکا...
  12. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    قیصرانی پہلی بات تو یہ کہ تم نے اب تک معذرت کی مہر نہیں بنوائی اس لیے تمہاری معذرت قبول نہیں کی جارہی ، پہلے مہر بنواؤ پھر معذرت کرو :lol: دوسرا یہ کہ توصیف کو حوصلہ افزائی کی نہیں ، ڈانٹ ڈپٹ کی ضرورت ہے کیونکہ میرے دس دفعہ کہنے پر ایک دفعہ پوسٹ کرتا ہے اور وہ بھی غلط جگہ :wink: تو میرا...
  13. محب علوی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں ۔۔۔۔۔۔کیسے؟؟؟

    شعیب میں جانتا ہوں کہ تم مصروف ہو مگر یہاں آتے رہنا اور تمہارے اس مسئلے کا حل نکل آئے گا۔ ابھی کچھ اور لوگ بھی اس پر کام کر رہے ہیں اور وہ اس پر تمہاری رہنمائی کردیں گے۔ ویسے یونی کوڈ میں لکھ کر فلیش کی کوئی فائل بنائی ہے اب تک یا صرف ان پیج ہی استعمال کرکے کام کیا ہے۔
  14. محب علوی

    آستین کے کی بورڈ

    آستین کے سانپ والا محاورہ تو آپ نے بہت سنا ہوگا۔ اسی طرح اردو ادب اب تک آستین میں خنجر سے باہر نہیں نکل سکا۔ مگر جرمنی کی ایک کمپنی انفینیوں ٹیکنالوجیز نے آستین کے لیے ایک کی بورڈ وضع کیا ہے۔ شاید جلد ہی آپ کسی شخص کو ہوائی اڈے پر بے چینی سے اپنی آستین پر ہاتھ مارتے دیکھیں اور بعد میں معلوم...
  15. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم

    یہ آر ایس ایس فیڈ استعمال کرنے کا طریقہ ہے۔ شمیل یہ بہت اچھا ٹیوٹریل ہے اور اسے صحیح جگہ منتقل کرنا پڑے گا۔ ایک اور بندہ میں گھیر کر لارہا ہوں۔
  16. محب علوی

    خدا حافظ ایم ایس این میسینجر ۔

    تو ایم ایس این کو ابھی تو خدا حافظ نہ کہیں نہ
  17. محب علوی

    سوچ کو آواز میں بدلنا

    جلد ہی وہ دن آئے گا جب گویائی سے محروم افراد اپنی سوچ کو آواز میں بدل سکیں گے۔ ہم بھی فکر میں آواز رکھتے ہیں کچھ تو پوچھ کہ مدعا کیا ہے امریکہ کی ریاست جیورجیا کے ماہر فلیپ کینیڈی کا خیال ہے کہ فالج میں مبتلا افراد جلد ہی اپنی سوچ کے دھاروں کو الفاظ میں بدل کر اپنی بات ہم تک...
  18. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یار توصیف دیکھ تو لیا کرو کہ کہاں پوسٹ کر رہے ہو۔ کیا باکسنگ کرکے تمہارا دماغ بالکل ہل گیا ہے :wink:
  19. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    فرذوق پڑھ کیا رہے ہو یہ تو بتایا ہی نہیں تم نے۔
  20. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم

    شمیل کا ادبی رنگ سامنے آرہا ہے
Top