نتائج تلاش

  1. محب علوی

    “میں“

    ابھی اس میں کو بند نہیں کرنا ہے اس پر کافی کچھ لکھنے والا رہتا ہے اور آہستہ آہستہ اسے مکمل کریں گے
  2. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    سمجھدار لوگوں سے ہی تو اس دھاگے کی رونق ہے :lol: سمجھداری کے تقاضے نبھانے کوئی اس دھاگے سے سیکھے :) بھائی سمجھدار لال آؤ لوٹ چلیں کہیں تو لوگوں کو کام بھی کرنے دیں۔ ہمارا تو وہی حال ہے کہ نہ لکھیں گے نہ لکھنے دیں گے بس گپ لڑائیں گے :( کچھ اس ٹیم کی تندہی سے ہی سیکھ لو۔ محب آپ کہو گے...
  3. محب علوی

    عجیب دھاگہ

    ویسے زکریا جب سے یہ تصویر دیکھی ہے ڈر بالکل نہیں لگتا اور واقعی اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی یونانی دیوتا مجسم ہو کر محفل میں چلا آیا ہے :D
  4. محب علوی

    عجیب دھاگہ

    زکریا جب سے آپ نے ہیٹ اتارا ہے کچھ نرم نرم سے نہیں ہوگئے ہیں :P پہلے تو نہیں آتی تھی تم کو یہ ادائیں :wink:
  5. محب علوی

    یادگار لمحات

    یار لوگ اپنے وطن کو یاد کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں اور نعرے لگانے کا شوق تو رچا بسا ہوا ہے خون میں :)
  6. محب علوی

    عجیب دھاگہ

    ویسے آج کل اداسی کا کوئی موسم آیا ہوا ہے اور مجھے لگتا ہے اس وائرس کا شکار بہت سے لوگ ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ بہت نازک مزاج ہو رہے ہیں اور کچھ بہت تنک مزاج، اب اس کا کیا کیا جائے اس پر کچھ غور و فکر کرنا چاہیے۔ ویسے میں اداس ہو کر بھی ناراض نہیں ہو پاتا یہ بھی ایک مسئلہ ہے اس کا بھی کوئی حل...
  7. محب علوی

    سوچ کو آواز میں بدلنا

    صحیح کہہ رہے ہیں واقعی آواز کو سوچ میں تو کب سے لوگ بدل رہے ہیں :wink: ٹھیک کرتا ہوں
  8. محب علوی

    تحریری اجازت نامے کا فارمیٹ

    میری کوشش معدے کی تکسیر تک پہنچی ہے :) محترمی و مکرمی جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب کے جملہ حقوق میرے نام محفوظ ہیں۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے از حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اپنی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہمہ گیر، عالمگیر اور غیر مشروط حقوق اردو ویب کو تفویظ کر رہا ہوں۔ اردو ویب ان حقوق کو...
  9. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں یہ کہا تھا زاویہ 1 کے حوالے سے مگر زاویہ 2 میں نے خود ہی شروع کردیا تھا البتہ بعد میں پھر ماورا ، شمشاد، فریب اور منصور نے تندہی سے کام کیا اور اب تقریبا اختتام پذیر ہے۔ رضوان سے میں سخت نالاں ہوں :P
  10. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    پرایا گھر ہو یا اپنا گھر میں تو سر عام لاؤں گا نا انصافیاں اور بتاؤں گا چیخ چیخ‌‌ کر ساری دنیا کو کہ رضوان نے ڈنڈی ماری ہے ۔ اپنے دھاگے پر بھی سنوں اور یہاں بھی سنوں اور کچھ بھی نہ کہوں اور پھر مجھی پر الزام کہ لوگ کیا کہیں گے ۔ لوگوں کو کہنے دو لوگوں کا کام ہے کہنا ، چھوڑو ان باتوں کو :wink:
  11. محب علوی

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    یہ خوشی کی بات ہے کہ تحریری اردو کی سمت لوگوں نے سوچنا شروع کردیا ہے اور اس پر آہستہ آہستہ ہی سہی پر کام ہونا شروع ہو گیا ہے۔ میرے خیال میں اردو ویب کو اگر یہ اعزاز حاصل ہو رہا ہے کہ وہ اردو تحریری سائٹس کی مادر ویب سائٹ بن رہی ہے تو یہ ایک حوصلہ افزا بات ہے اور ہمیں اس کا خیر مقدم کرنا چاہیے...
  12. محب علوی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ کی واپسی کا عنوان پڑھتے ہی میرے ذہن میں جو پہلا خیال آیا وہ تھا ٹارزن کی واپسی :lol: جتنی شدت سے منصور نے فرزانہ کی واپسی کا انتظار کیا ہے اور دھاگہ کھول کر سب کو بتایا ہے اتنا کسی زمانے میں بچوں کو ٹارزن کی واپسی کا خیال رہتا تھا اور بے صبری سے اس کہانی کو پڑھا کرتے تھے۔ ویسے...
  13. محب علوی

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    رضوان کیا بات ہے داد دوں گا بچوں کو ممبر بنانے کے لیے ایسا خوبصورت خیال سوچنے پر یعنی دھاگہ کھول کر بس اتنا کہہ دیا ہوگا کہ اپنے بھائی کو مبارکباد دے دو اتنی دنیا دے رہی ہے ، مرتے کیا نہ کرتے کے مصداق سب کو مبارکباد دینی ہی پڑی اور یوں ممبر بننے کے مشکل مرحلے کو بھی پار کرنا ہی پڑا۔ زبیر بہت...
  14. محب علوی

    تبصرے انتخابِ کلام میر دیوانِ اول

    وہاب میں سوچ رہا تھا کہ تم سے مل کر یہ کام شروع کیا جائے اور تم نے شروع کر ہی دیا، ویسے تم نے دیکھا ہو گا کہ میں نے اس سلسلے میں ایک دھاگہ “ آؤ ذکرِ میر کریں “ کے نام سے شروع کر رکھا ہے۔ میں نے بھی کافی جانفشانی کے بعد میر پر چند کتب خریدی ہیں۔ مسئلہ وہی ہے کہ غالب اور اقبال پر تو کتابوں کا...
  15. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    مزاج بگڑے ہوں تو خبر ہو ہی جاتی ہے
  16. محب علوی

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    اداسی کا بنیادی سبب تو تنہائی اور خلوت ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انسان یہ بھی محسوس کرتا ہے کہ اس کا کوئی نہیں ہے ، متعدد بار بات کرنے کے لیے کوئی میسر ہی نہیں ہوتا اور خیالات آپ کو اپنے گھیرے میں لیے رہتے ہیں اور کوئی جواب نہیں بن پاتا اور اداسی اور بڑھ جاتی ہے۔ معاشرتی تعامل اور گھلنا ملنا...
  17. محب علوی

    “میں“

    شکر ہے کسی نے اس گوشے کو بھی رونق بخشی۔ میں کے خاتمے کے لیے تو ہمہ گیر اور عالمگیر کوششوں کی ضرورت ہے ، ویسے ہر قسم کی ‘میں‘ بری نہیں مگر ہر وقت کی ‘میں‘ بھی اچھی نہیں ۔ :)
  18. محب علوی

    تحریری اجازت نامے کا فارمیٹ

    اچھا اب اسے سچ سمجھ لیا اور جو میں اتنی دیر سے کر رہا ہوں وہ جھوٹ ہے :lol: میں بھی کر رہا ہوں کوشش جیسی ہو سکے مجھ سے۔
  19. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    رضوان آبِ گم لکھ لیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے اور خود اپنے ہی لکھے پر فخر کرتے مگر صد افسوس کہ ایسا اب تک نہ ہوا اور ہنوز دلی دور است
  20. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں نے منصور کے ساتھ گٹھ جوڑ کے بعد فیصلہ کیا کہ سب کو بتادوں کہ جیسبادی کی تمناؤں کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے مصمم ارادہ کیا گیا ہے کہ اگلے ماہ تک وکی پیڈیا پر مضامین کی تعداد 1000 تک پہنچا دی جائیں گی۔ اس سلسلہ میں ان خواتین و حضرات سے خصوصی مدد کی گزارش ہے شمشاد رضوان ماورا شگفتہ...
Top