نتائج تلاش

  1. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شاباش منصور ، میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے تم نے :)
  2. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جیسبادی اس کام کے لیے کیوں نہ ایک ٹیم بنا لی جائے اور آپ اس ٹیم کو لے کر چلتے رہیں اور ساتھ ساتھ تازہ صورتحال پر روشنی بھی ڈالتے رہیں کہ کیا ہورہا ہے۔ ٹیم بنانے کے کئی فوائد ہیں جن میں سرفہرست ارکان کی تعداد کا پتہ چل جاتا ہے اور پھر کام کو بانٹا جا سکتا ہے۔ شمیل کو بھی شامل کریں وہ بھی کام کرنے...
  3. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    وکی کی یہ ہمت میں پوچھتا ہوں جیسبادی سے :lol:
  4. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    رضوان نے ہزار روپے کا زیر بار کر دیا ہے مجھے ، میں اپنا حصہ اگلے ہفتے انگلینڈ پہنچ کر جمع کرواؤں گا :)
  5. محب علوی

    ضیا محی الدین

    میرے پاس بھی کچھ آڈیو کلپس پڑے ہیں ضیاء محی الدین کے ، اگر منصور نے سارے پوسٹ نہ کردیے ہوں تو میں بھی کرتا ہوں پوسٹ کرنے کی کوشش :)
  6. محب علوی

    تحریری اجازت نامے کا فارمیٹ

    گو میں اتنی خوشامد کرتا پھرتا ہوں مگر پھر بھی میرا نام بھول گئی :) ویسا انگلش والا اجازت نامہ کہاں ہے ، وہ مل جائے تو جو ہو سکا وہ کردیں گے۔
  7. محب علوی

    اردو لایبریری

    زیادہ تر لوگ تو انگلش میں ہی سرچ کریں گے ، اس لیے ہمیں انگریزی سے سرچ کے لیے بھی سوچنا ہو گا۔
  8. محب علوی

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    زبردست یار شعیب ، تم تو کمال کرو ہو۔ تم اندازہ نہیں لگا سکتے کہ کتنا لطف اٹھایا ہے میں نے یہ فلیش میں کہانی دیکھ کر۔ بچے اگر پڑھیں اسے تو وہ بھی بہت خوش ہوں گے۔ ایک تجویز ہے کہ اس میں جو مکالمے ہیں ان میں بھی آواز بھر دی جائے تو یہ اور دلچسپ ہو جائے گا۔ کیا اس طرح کی فلیش فائل بنانا...
  9. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا (مومن )
  10. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    ایک وعدہ کیا نبھانا پڑ گیا بزرگوں کے بھولے اقوال بھی یاد آنے لگے :) چلو اسی بہانے دو اچھے کام ہو گئے، پوسٹ بھی اور نصحیت بھی
  11. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    1۔ زمین کی قیمتیں آسمان تک پہنچی ہیں اسی لیے ہی تو خلائی مخلوق آئے گی زمین پر ورنہ تو آمد و رفت میں ہی نہ ضائع ہو جائے۔ 2۔ زمیں نہ ہوتی تو میں پاؤں سیدھا آسمان پر رکھتا :)
  12. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    بہت خوب سمیع لگتا ہے شمشاد ، انٹر ویو والا منصوبہ ہٹ ہو گیا ہے ۔ اب کچھ اور سوال بھی جمع کرنے ہوں گے :) دو اور سوال میری طرف سے 3۔ اس جملے کا مطلب وضاحت سے سمجھائیں جادو برحق ہے مگر کرنے والا کافر ؟ 4۔ عشق اور مشک میں کیا قدر مشترک ہے جو چھپائے نہیں چھپتے؟ ویسے کیا پرانے...
  13. محب علوی

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    آج ہی میں نے کاشان سے اس پراجیکٹ پر بات کی ہے اور میل بھی کیا ہے جو اس پوسٹ پر اور یونیکوڈ پر ایک علیحدہ تھریڈ میں بحث ‌میں‌ آ چکا ہے۔ ایک خوشخبری یہ ہے کہ اس چیز پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے کہ اردو ایڈیٹر کے پراجیکٹ کو یونیورسٹی کے فائنل پراجیکٹ کے طور پر چند طالب علموں کو دے دیا جائے اور پھر ان...
  14. محب علوی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    فرض کرتے ہیں کہ فرضی کو فرض کرنے کی عادت نہیں تو کیا فرض کیا جاسکتا ہے کہ فرضی اب کبھی فرض نہیں کریں گے، ویسے فرض تو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے تو یہ فرض کرنے میں کیا حرج ہے
  15. محب علوی

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    مجھے کچھ لنک دے دیئے جائیں تو میں انہیں پڑھ کر اپنے سمجھ کے مطابق پوسٹ کردوں گا تاکہ کسی طور میں بھی اس میں حصہ بٹا سکوں، خاصی کم علمی محسوس ہورہی ہے مجھے تو لگتا ہے کچھ پڑھنا ہی پڑے گا :lol:
  16. محب علوی

    چھوٹی سی غلط فہمی

    ٹینا ثانی کی آواز میں شاید ارشد محمود کی کمپوزیشن ہے۔ چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلے کہنے کو مراسم تھے اپنے بہت گہرے اشکوں کے سوا لیکن کچھ نہ ملا ہم کو حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو چھوٹی...
  17. محب علوی

    برف کا گولا پر تبصرہ اور تجاویز

    ارے حمزہ بیٹا نے اتنی عمدہ کہانی شروع کی ہوئی ہے۔ آگے کیا ہوا یہ جاننے کے لیے ہم سب بے چین ہیں :)
  18. محب علوی

    یومِ گوشۂ اطفال

    میرے اندر جو بچہ ہے وہ تو کہہ رہا ہے کہ پورا مہینہ نام کیا جائے :)
  19. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ٢٣،٢٤،٢٦،٢٧ یہ فریب کا حصہ تھے ، اس پر فریب بہتر رائے دے سکتے ہیں ۔ اگر کوئی باب نمبر ٣،٥ ، ١٢،١٣ میں سے لکھنا چاہے تو لکھ سکتا ہے۔ میرے اور قیصرانی کے 6 ابواب کے علاوہ 8 ابواب رہتے ہیں ۔ یہ تھی ناظرین اسلام آباد پی ٹی وی کے سامنے عوامی مرکز سے زاویہ 2 کے ابواب کی تازہ صورتحال ، اب...
  20. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    میں حاضر جی ۔ یہ ابواب رہ گئے ہیں ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٥۔ خوشی کا راز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ١٢۔ میں کون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ١٣۔ Psycho Analysis ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ١٥۔...
Top