نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    وہ آئے بزم میں ، اتنا تو میر ہم نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی(میر تقی میر )
  2. محب علوی

    گدھے کا قتل

    بہت عمدہ کیا کہنے
  3. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہء خوں نہ نکلا (آتش کا لگتا ہے :) )
  4. محب علوی

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    کیا خوب شاعری ہے ، پڑھ کر لطف آگیا
  5. محب علوی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمین تخمِ خواہش دل میں بوتا ہے کیا یہ نشانِ عشق ہیں جاتے نہیں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا
  6. محب علوی

    یادگار لمحات

    کچھ کریں رضوان ، بالکل کام کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی۔
  7. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    شاباش ، اسی طرح لکھتی رہنا یاد ہے نہ مسلسل اور روز لکھنے کا وعدہ کیا ہے ۔ :)
  8. محب علوی

    یادگار لمحات

    سخت نیند آرہی اور کام ابھی کرنا ابھی باقی ہے
  9. محب علوی

    نوشی گیلانی تتلیاں پکڑنے کو - از نوشی گیلانی

    جواب میں یہ کہو کہ سارے جوہر ایک دم کہاں نمایاں ہوتے ہیں :)
  10. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    اتنی دیر میں تو اداسی بھی دور ہو گئی ہے :)
  11. محب علوی

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    میں اپنے حصے پر کام اگلے ہفتہ سے شروع کرتا ہوں
  12. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی میں تو لکھ رہا ہوں مگر ذرا سست رفتاری سے، باب 14 تقریبا مکمل ہونے والا ہے۔ میں نے اب تک 12 سے زیادہ باب لکھ لیے ہیں اور میں اپنے حصے کے باقی ماندہ بھی جلد ختم کرنے کی کوشش میں ہوں۔ میرے حصے کے علاوہ بھی کچھ اور باب ایسے ہیں جو لکھنے والے رہتے ہیں، ان کے بارے میں فیصلہ کر لیتے ہیں اور...
  13. محب علوی

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    زیادہ تر کمپیوٹر پر JVM ہوتا ہے۔ ڈاٹ نیٹ پروگرام کے لیے بھی ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا ہونا ضروری ہے۔
  14. محب علوی

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے طے یہ ہوا تھا کہ جاوا اور ڈاٹ نیٹ دونوں میں یہ کام کیا جائے گا۔ ڈاٹ‌ نیٹ میں ابھی کام کچھ رکا پڑا ہے تو کیوں نہ جاوا میں اسے جاری رکھا جائے اگر اس میں آسانی محسوس ہو رہی ہے۔ نبیل کوڈ کی جو بھی ابتدائی شکل ہے اسے یہاں پیسٹ کرکے بتائیں کہ کیا ہورہا ہے اور کیا ہم کرنا...
  15. محب علوی

    ایڈیٹر پراجیکٹ‌ فورم

    شکر ہے مسئلہ حل بھی ہوا اور میری غلطی بھی نہ نکلی ورنہ میں تو شرمندگی سے ذکر نہ کرتا تھا کہ اتنی دفعہ بتانے کے باوجود مجھے نہیں ملا۔ میں نے ایک تجویز دی تھی کہ اردو ویب کے سارے پراجیکٹس اسی ذیلی فورم میں ہونے چاہیے جو بنا ہوا ہے تاکہ کوئی دیکھنا چاہے تو آرام سے وہاں دیکھ لے۔ ایک خالص تکنیکی...
  16. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا پنجابی میں “ گڈی جاندی اے چھلانگاں مار دی “ ترجمہ: گاڑی جا رہی ہے چھلانگیں مارتی ہوئی۔ (اردو میں احترام کا عنصر اتنا شامل ہے کہ کئی دفعہ ترجمہ کرتے ہوئے سارا لطف جاتا رہتا ہے) :)
  17. محب علوی

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    کچھ لطیفے بر مبنی حقیقت بھی ہوتے ہیں اور یہ ایسا ہی لطیفہ تھا جویریہ۔ میں جانتا ہوں کہ یہ آئن سٹائن اور اس کے ڈرائیور کے متعلق تھا مگر میں نے سوچا اسے عمومی رنگ دیا جائے ، ویسے اچھا ہے کہ معلومات میں اس طرح سے بھی اضافہ کردیا جائے۔
  18. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اب بے ایمانی نہ کرو، چلاک کہا تھا اور میں نے اس کا مطلب لکھ دیا ہے ( نیا لفظ ہے اس لیے مطلب میں نے خود ہی عرق ریزی سے مطلب نکال کر اردو کا دامن ایک اور لفظ سے بھر دیا ہے ) کسی کو اعتراض ہے تو بتائے، چالاک قطعی مختلف لفظ ہے :wink:
  19. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    چلاک کا مطلب ہوتا ہے ، حدرجہ سادہ اور مخلص :lol: دھیان رہے یہ چالاک سے قطعی مختلف لفظ ہے
  20. محب علوی

    مزاحیہ اشعار

    ایک ویلڈر نے اپنی دوکان میں یہ شعر فریم کروا کر رکھا ہوا ہے پلٹ کر دیکھ ادھر ظالم تمنا ہم بھی رکھتے ہیں تم اگر کالج میں پڑھتی ہو تو ویلڈنگ ہم بھی کرتے ہیں
Top