نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    اصل میں‌ اس دفعہ لاہور ٹرین سے گیا تھا اور ایک عدد لڑائی بھی ہوئی تھی اس لیے شاید پتہ ہی نہیں‌ چلا
  2. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    رضوان : حاضرین اب میں آپ کی پرزور تالیوں میں آپ کے ہر دلعزیز لیڈر محب علوی کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور اپنے کامیاب ملک گیر دورے کی روداد اپنی زبانی سنائیں۔ تالیوں کی گونج اور زبردست نعروں میں محب علوی سٹیج پر آتے ہیں ، بیک گراؤنڈ میں نعرے لگ رہے ہیں انقلاب زندہ باد اکوں رولا پے گیا...
  3. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    دوسری پارٹی نے ابھی تک نعرے نہیں لگائے۔ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے کچھ مہلت دی جائے :)
  4. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    نفس ہی نے تو نظر کو راہ سجھائی ہے ورنہ کہاں نظر آتی یہ اہم پوسٹ مجھے۔ سمجھ نہیں آتا یہ میری نظروں سے اوجھل کیسے ہو گئی :lol: کبھی کبھی خود کلامی کا اس انداز میں بھی فائدہ ہوجاتا ہے سوچا نہ تھا :wink:
  5. محب علوی

    صحت کے لیے دعا

    قدرے اطمینان بخش خبر یہ ہے کہ اب افاقہ ہے مگر معالج نے آرام کے لیے کہا ہے اور والدین کی طرف سے بھی سختی سے ہدایت ہے کہ دو تین ماہ تک کمپیوٹر بالکل استعمال نہیں کرنا۔ امید ہے کہ ایک دو ماہ میں مہوش مکمل صحت یاب ہو کر واپس آجائیں گی اور بچوں اور خواتین کی دلچسپی کے لیے جن خطوط پر وہ سوچ رہی...
  6. محب علوی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    میر تقی میر ایک عظیم و معتبر نام ایک ایسا نام جو کسی بھی اردو پڑھنے والے کے لیے تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ ریختہ گویان ہند کے استاد اعظم شاعرانِِ اردو کے رہبر علم، ادب اور زبان دانی کے ماہر فن، خوش گلو ، شیریں بیان شخصیت کے مالک تھے۔ غزل گوئی کی جب بات ہوگی تو ایک نام سب سے پہلے ذہن میں وارد ہوگا...
  7. محب علوی

    فراز ایک صنم تراش جس نے برسوں

    بہت خوب فرذوق مجھے بھی احمد فراز بہت پسند ہے
  8. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    نفس:‌ کیسے ہو محب ؟ اچھا ہوں ، بھلا ہوں نفس: اچھے تو نہیں لگ رہے کچھ اداس اداس ہو؟ نہیں تو تم سے کس نے کہا نفس:‌ مجھ سے کون کہے گا ، میں تو تمہارے اندر ہوں‌ ، مجھ سے کیا چھپا ہے ۔ جب سب جانتے ہو تو پھر پوچھتے کیوں ہو، دل جلانے کے لیے کیا نفس:‌ دل نہیں‌ جلاؤں‌ گا مگر دل بہلانے...
  9. محب علوی

    صحت کے لیے دعا

    ہماری ایک بہت ہی متحرک اور مخلص رکن مہوش کچھ عرصے سے آشوبِ‌ چشم کا شکار ہیں اور شاید چند ماہ تک فورم پر نہ آسکیں‌گی۔ آپ سب سے التماس ہے کہ ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں تاکہ وہ آکر اپنی تجاویز اور بیش قیمت مشوروں سے فورم کو آگے بڑھا سکیں۔ جو لوگ نہیں جانتے انہیں بتاتا چلوں کہ مہوش بہت...
  10. محب علوی

    سکینڈے‌نیویا

    Scandinavia is a region in Northern Europe named after the Scandinavian Peninsula. In many parts of the world the terms "Scandinavia" and "Nordic region" are often used interchangeably. Within the Nordic region itself, however, no ambiguity exists between these two terms. In the indigenous...
  11. محب علوی

    جاری تجاویز کا فورم

    یہ بہتر طریقہ ہو گا اور اس سے بہت آسانی ہوگی
  12. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    میر صاحب زبردست جویریہ ، میر پر گفتگو کے لیے پھر تیار ہو نہ :lol:
  13. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    ویسے مجھے کوئی اعتراض‌ نہیں تعداد کم کرنے پر بھی
  14. محب علوی

    انگریزی فورم کو اردو میں کنورٹ کرنا؟

    یہ سافٹ وئیر میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں اور اگر اس میں میری مدد کی کوئی ضرورت ہو تو میں کرنے کو تیار ہوں۔
  15. محب علوی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    تم تکلف کو بھی اخلاص‌ سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں‌ ہر ہاتھ ملانے والا
  16. محب علوی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    خوش آمدید فرضی ، بھائی نک تو خوب رکھا ہے اور بہت اچھا کیا جو ہمت کرکے پوسٹ بھی کردیا۔ کچھ اپنے بارے میں تو بتاؤ تو میں تمہیں تمہاری اہمیت کے بارے میں بتاؤں تم شاید جانتے ہی نہیں‌ کہ تم ملک کی تقدیر بدل سکتے ہو، کیسے یہ ذرا دیر بعد بتاؤں‌ گا :wink:
  17. محب علوی

    جاری تجاویز کا فورم

    ایسی تجاویز جن پر کام جاری ہو اور یا جن پر جلد کام ہونیوالا ہو اس کے لیے واضح طور پر کوئی لنک ہونا چاہیے یا ایک فورم ہونا چاہیے تاکہ کوئی بھی جاری پراجیکٹس اور تجاویز یا مستقبل کی تجاویز کو دیکھنا چاہے تو دیکھ سکے
  18. محب علوی

    انگریزی فورم کی ضرورت

    ایک اور فورم جس کی ضرورت ہے وہ ہے انگریزی فورم جہاں کچھ انگریزی میں پوسٹ کیا جا سکا اور اردو انگریزی تراجم اور نئے آنے والوں کے لیے بھی آسانی ہوگی اور انگریزی سے اردو میں تعلیم اور کسی بھی ایسی چیز کو پوسٹ کیا جا سکے جو انگریزی میں ہو۔ اس فورم میں ہم انگریزی اور اردو کا تقابلی جائزہ ب بھی لے...
  19. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    نہیں کرائے کے ووٹرز تو نہیں ہوں گے کیونکہ بہت سے ایسے ارکان ہیں جو بہت دیر سے محفل پر ہیں مگر پوسٹ‌ نہیں کرتے ہیں صرف پڑھتے ہیں اور کبھی کبھار آتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ارکان ہیں جنہیں میں نے پچھلے چند ماہ میں رجسٹر کرایا ہے مگر وہ بھی اپنی مصروفیت اور عدم دلچسپی کی وجہ سے پوسٹ‌ نہیں کرتے۔ الیکشن کے...
  20. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    کیا عشق کا ذکر چل رہا ہے ، میر تو کہہ گئے ہیں کہ سخت کافر تھا وہ جس نے پہلے مذہب عشق اختیار کیا اور میر تو اس عاشقی میں عزتِ ‌سادات سے بھی ہاتھ دھ بیٹھے تھے۔
Top