جاری تجاویز کا فورم

ایسی تجاویز جن پر کام جاری ہو اور یا جن پر جلد کام ہونیوالا ہو اس کے لیے واضح طور پر کوئی لنک ہونا چاہیے یا ایک فورم ہونا چاہیے تاکہ کوئی بھی جاری پراجیکٹس اور تجاویز یا مستقبل کی تجاویز کو دیکھنا چاہے تو دیکھ سکے
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب، میں ایک الگ کٹیگری اردو ویب پراجیکٹس کے نام سے بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں جہاں تمام متعلقہ فورمز کو اکٹھا کر دیا جائے گا۔ اس کے بعد اردو کمپیوٹنگ ٹیم کے نام سے ایک یوزرز گروپ بنا دیا جائے گا جس میں‌‌‌‌‌ ڈیویلپمنٹ کے کام پر کسی طور بھی حصہ لینے والے شامل ہوں گے اور اسی گروپ کو تمام مذکورہ فورمز کا موڈریٹر بنا دیا جائے گا۔
 
Top