نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف جس شان سے کوئی مقتل میں گیا

    میں پیر کو اسلام آباد جا کر خبر لیتا ہوں کہ کہاں ہے کاشان کا آشیانہ
  2. محب علوی

    فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ

    راجہ رومن اردو تو بہت سے طریقوں سے لکھی جاتی ہے ، اس مسئلہ کے حل کے لیے کچھ سوچا ہے۔ ویسے اچھا خیال ہے تم پروگرام اپ لوڈ تو کرو پھر دیکھتے ہیں کہ اس میں کیا کیا کیا جا سکتا ہے ۔
  3. محب علوی

    لاہور لاہور ہے

    ایک اور محاورہ بھی مشہور ہے کہ اچے برج لہور دے
  4. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    ووٹر کی پوسٹ 10 تک کر دیں‌ تو عوام بھی شامل ہوسکیں گے۔ :)
  5. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    دو تین دن کراچی ہونے کی وجہ سے الیکشن مہم میری طرف سے سست رہے گی
  6. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے میں نے دھاگے کو ختم کرنے کا نہیں کہا تھا بلکہ کہا تھا کہ یہاں میں اب کم کم آیا کروں‌ گا کیونکہ غالب سے محبت کا کچھ حق تو ادا ہوگیا ہے اور اب کچھ میر کی بھی خدمت کر لی جائے۔ :lol: یہ دھاگہ تو چلتا رہے گا شیطان کی آنت کی طرح :wink:
  7. محب علوی

    بھوت

    آرہا ہوں‌ جلد ہی اور ہاں ابھی سے نہ ڈراؤ
  8. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    قیصرانی ابھی تمہیں الیکشن کی بھول بھلیوں کا پتہ ہی نہیں ، ابھی تو دیکھتے جاؤ کہ کیا کیا ہوتا ہے۔ ووٹر وہاں ‌وہاں‌ سے آئیں ‌گے جہاں تمہارا خیال بھی نہیں پہچا ہو گا :wink:
  9. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    اب اندازہ ہو رہا ہے کہ جویریہ کا کافی تفصیلی تعارف ہوگیا ہے اور غالب فہمی بھی اب ہو چکی ، اس لیے میں میر پر ایک پوسٹ کروں گا جس پر شاعرانہ گفتگو ہوگی ۔ تمام ارکان سے درخواست ہے کہ وہاں خالصتا شعری حوالوں سے بات کریں :lol:
  10. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    میں‌ نے ساری پریوں‌ کو صاف صاف منع کردیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دی ہے اس لیے کوئی ووٹ‌ نہ دے۔
  11. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    لگتا ہے جویریہ نے بھی اب تک آکر پیغام نہیں‌ پڑھا شاید مصروفیت بڑھ گئی ہے اور ہمارا دل ہے کہ بقول غالب دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن بیٹھے رہیں‌ تصورِ ‌جاناں کیے ہوئے
  12. محب علوی

    بھوت

    ٹھہر جاؤ فرزانہ تمہیں ٹھیک کرتا ہوں ، فرزانہ تم تو پچھلہ پیری ہو اس لیے خوب لطف اٹھایا ہوگا اس لطیفے کا :lol:
  13. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    یہ تو ہے اچھا ویسے ایک دفعہ فہرست بنا کر دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے باب رہ گئے ہیں اور ہمیں کتنے اور ابواب لکھنے ہیں۔ اس سے کام کی رفتار کا بھی اندازہ رہے گا۔
  14. محب علوی

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    میرے ذہن میں مندرجہ ذیل کتابیں ہیں دیوان مومن اردو کی آخری کتاب از ابن انشاء گڈریا از اشفاق احمد اداس نسلیں از عبداللہ حسین
  15. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    غلط بات ہے یار ، کام تو ساتھ ساتھ کرنا ہے نہ
  16. محب علوی

    سکینڈے‌نیویا

    ہاں‌ یہ بہتر ہے ، بس بھول نہ جانا ۔ زیادہ سے زیادہ مواد اکھٹا کر لو اور کوشش کرنا کہ حوالہ جات بھی ہوں۔ میں قیصرانی کو بھی کھینچتا ہوں :lol: حلوے اور پراٹھے ، فرزانہ اور قیصرانی نے شروع کررکھے ہیں :)
  17. محب علوی

    گیشا

    اب تو لگتا ہے یہ فلم دیکھنی پڑے گی ۔
  18. محب علوی

    سکینڈے‌نیویا

    ماورا اور قیصرانی ، سیکنڈے نیوین ممالک پر تاریخ کے فورم میں‌ ایک تھریڈ شروع کرکے بات چیت کا سلسلہ شروع کرتے ہیں، اس طرح‌ باقی لوگوں‌ کی معلومات میں‌ بھی اضافہ ہوگا اور میں‌ بھی حتی المقدور کچھ تحقیق کی کوشش کروں گا۔ یہ حلوے اور پراٹھوں کا کیا چکر ہے ؟ :)
  19. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    پریاں‌ تمہیں ووٹ دیں‌ گی ، جنات لکھتی تو میں‌ مان بھی لیتا ۔ تمہیں پتا ہے کہ پرستان کی داروغہ میری پھوپھو ہیں‌ اور ساری پریاں ان کی بات مانتی ہیں۔ پریوں کے بارے میں‌ اور کیا کہوں کہ اس میں بہت سی پردہ نشین پریوں کے نام آئیں‌گے ورنہ وہ میرے سوا کسی اور کو ووٹ‌ دے جائیں یہ پرستان کی پریوں سے تو...
  20. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    پھر ہوگی تجھ سے ملاقاتاں‌ کبھی کبھی
Top