بہت خوشی ہوئی آپ کے جذبے کو دیکھ کر۔
ایک اور پراجیکٹ ہے اردو لغت ، اس پر بھی نظر ڈال لیجیے گا۔
نبیل ، اردو ایڈیٹر پراجیکٹ پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ، کچھ خد و خال نکھارنے پڑیں گے۔ میں نے دو تین بندوں سے بات کی ہے اور مجھے امید ہے کہ اس پر اچھی پیش رفت ہو سکے گی۔