نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    شریک تو ہو جاؤں گر یہ معلوم ہو کہ یہ ہوتی کیا بلا ہے :wink:
  2. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    ویسے میں سوچ رہا تھا آج کہ یہ سادہ سا تعارف ہے کیا جو 15 صفحات پر پھیل گیا ہے :lol:
  3. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ویسے جویریہ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ فردا فردا سب کی پوسٹس کا جواب دیں ، اس طرح آپ کو سب کو جاننے کا موقع بھی ملے گا اور ہر شخص کے خیالات جاننے کا موقع بھی ۔
  4. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اتنے آرام سے ڈانٹا ہے اور ابھی بھی زور سے ڈانٹا ہے۔ شاباش آئیندہ غلطی نہیں ہونی چاہیے
  5. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد آپ کو پورا حق ہے ڈانٹنے کا۔ چلیں آپ کی طرف سے میں ڈانٹ دیتا ہوں۔ ماورا آئیندہ سے فہرست ٹھیک بنانا اور کسی قسم کی شکایت کا موقع نہیں ملنا چاہیے۔ : :P
  6. محب علوی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    کمال ہے یار ، تین مہینے نکال لیے ، کتنے کپڑے جمع کررکھے ہیں۔ کوئی مجرب نسخہ ہاتھ لگا ہے تو ہمیں بھی بتاؤ۔
  7. محب علوی

    تعارف جناب

    ایک اور باب میں نے میل کر دیا ہے ، امید ہے اب پورا نہیں پڑے گا :)
  8. محب علوی

    تعارف جناب

    یہ صرف ایک باب ہے جسے لکھ لو تو اور بھی بھیجتا رہوں گا ۔ پہلا کام مکمل تو کرلو پھر اور کام ملے گا نہ :lol:
  9. محب علوی

    اردوویب قارئین کہاں سے؟

    ناروے سے ماورا فن لینڈ سے قیصرانی
  10. محب علوی

    کام کی تلاش

    بالکل کی جاسکتی ہے اور کی جانی چاہیے
  11. محب علوی

    سعودی عرب والے متوجہ ہوں

    ایک سوال ہے سعودی عرب میں رہنے والوں سے ( بطور خاص شمشاد ، فریب ، تیلے شاہ متوجہ ہوں ) سعودی عرب سے ایک لڑکے نے میٹرک کیا ہوا ہے اور وہ پاکستان میں آئی کام کے پیپر دینا چاہ رہا ہے ، لاہور بورڈ والوں نے NOC مانگا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ کہاں سے لیا جائے گا ، سعودی عرب میں کہیں سے یا پاکستان...
  12. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں نے برڈ فلو پر لکھنا شروع کیا ہے ، وہ ٹھیک رہے گا کیا۔
  13. محب علوی

    تعارف زوہا علی

    شوق تو مجھے بہت ہے اور میں اس امر سے بھی واقف ہوں کہ محفل پر کئی ارکان عربی سکھانے پر مامور بھی ہیں اور ذوق و شوق بھی رکھتے ہیں۔ ان سے فرمائش کیا کروں ، وہ تو بغیر فرمائش کیے ہی شوق پورا کر رہے ہیں مگر شاید میرے جواب پر غور نہیں کیا “عربی کہاں سے سیکھی اور اگر سیکھ لی ہے تو ہمیں بھی سکھائیں۔...
  14. محب علوی

    تعارف جناب

    خوش آمدید قیصرانی ۔ ماشاءللہ جس رفتار اور تیزی سے پیغامات ارسال کیے ہیں مجھے لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کو مصروف رکھ سکو گے ۔ تمہارے سوال کا جواب بھی دیتا چلوں کہ فورم کے سب سے متحرک اور فعال رکن اپنے شمشاد بھائی ہی ہیں۔ بھائی تمہارے لیے کام ڈھونڈنے میں ہی مجھے دیر ہو گئی مگر خوشی کی بات یہ ہے...
  15. محب علوی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی غیر موجودگی میں ہمیں کوئی نائب بھی مقرر کرنا چاہیے تاکہ ان کی نیابت کا فریضہ سر انجام دیا جا سکے کیونکہ اب ممبران کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ڈاکٹر صاحب سے بھی گذارش ہے کہ وہ آکر اس خیال پر روشنی ڈالیں۔
  16. محب علوی

    تعارف I'm new here

    میرا خیال ہے کہ زائرہ کسی زیارت پر نکل گئی ہیں :lol:
  17. محب علوی

    کام کی تلاش

    قیصرانی کے لیے ایک نئی کتاب شروع کرتے ہیں اور اوکھے لوگ از ممتاز مفتی
  18. محب علوی

    تُم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ۔۔۔۔

    اچھی کوشش کی ہے ظفری ، لکھتے رہیں اس سے پختگی اور نکھار آتا ہے
  19. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    وعلیکم سلام جویریہ، بہت اچھے انداز میں اپنا تعارف کروایا ہے اور غالب کا یہ مصرعہ عمدگی سے اپنے تعارف کے لیے استعمال کیا ہے۔ استفہامیہ انداز بہت خوب ہے اور پھر جواب بھی اساتذہ کے رنگ میں ، کیا کہنے۔ ویسے بہت اپنائیت بھرا ماحول ہے اس لیے اجنبیت محسوس نہیں ہوگی، انشاءللہ سوات جیسے خوبصورت شہر...
  20. محب علوی

    تعارف زوہا علی

    خوش آمدید زوہا ، یقینا آپ اس محفل کا حصہ بن کر اسے چار چاند لگا دیں گے۔ ٣۔ عمر کتنی ہے؟ تم سے ایک سال بڑی ہوں ٕٕٕ(ہمیں آج تک ماورا کی عمر پتہ نہیں چل سکی تو آپ کی عمر کیسے پتہ چلے گی۔) ۔مصروفیت کیا ہے؟ آجکل تو فراغت ہے (فراغت سے بڑھ کر اور کیا مصروفیت ہوسکتی ہے ) ٧۔تعلیمی...
Top