رضوان کچھ مواد ابھی جمع تو ہو لینے دیں پھر ایک نیا دھاگہ بھی شروع کر لیں گے۔ دوسرا جویریہ ابھی نئی ہیں اور سائٹ کو پوری طرح سمجھتی نہیں ہیں اس لیے کچھ دیر اسی تھریڈ کو چلاتے ہیں اور ساتھ ساتھ کچھ رہنمائی بھی کرتے ہیں۔ ایک یہ احساس بھی رہتا ہے کہ میرے تھریڈ پر لوگ دلچسپی لیتے ہیں ( میں بھی اپنے...