نتائج تلاش

  1. محب علوی

    گوشہ سماعت

    اچھا یاد دلایا میں کل خبر لیتا ہوں اس کی :)
  2. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    فرزانہ کو نہ پکارو ، ورنہ ہو سکتا ہے تم بھی اگلے ایک ماہ تک آن لائن نہ آسکو ۔ سنا ہے پچھلے زمانے میں مائیں اپنے بچوں کو ڈرایا کرتی تھی کہ سو جاؤ ورنہ ۔۔۔۔ آجائی گی :)
  3. محب علوی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    تشہیر کی مہم پر کچھ تازہ صورت حال بتاتا چلوں۔ پی ای ایف کالج میں ایک دفعہ پروشر نوٹس بورڈ پر لگ چکا ہے اور دوبارہ لگنے والا ہے ایف سی کالج میں ایک پروفیسر سے میری بات ہوگئی ہے اور وہ طلبہ کو اسائمنٹ دینے کو تیار ہیں ، مزید اساتذہ پر کام جاری ہے۔ یاد رہے کہ ایف سی کالج میں تقریبا 6،7 ہزار...
  4. محب علوی

    گوشہ سماعت

    مصروفیت چاہے کسی بھی نوعیت کی ہو مگر ہفتہ میں دو تین بار اپنی خیریت کی اطلاع تو دی جاسکتی ہے۔ ہر شخص اپنی جگہ مصروف ہے مگر اردو کی خدمت کا کام ایسا ہے کہ ہم سب کو اس میں اپنی استطاعت سے بڑھ کر کام کرنا ہے تاکہ جو وقت ضائع ہو گیا اس کا ازالہ بھی ہم کر سکیں۔ تھوڑی سی کوشش سے یہ ہو سکتا ہے اور...
  5. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بری بات ، اتنے کام کرکے دیتا ہوں اور صلہ کیا فقط طعنے ، ہائے ہائے ویسے میں حوصلہ تو سب کو دینے کو تیار رہتا ہوں ، اس میں کوئی تخصیص نہیں
  6. محب علوی

    گوشہ سماعت

    زبردست ، یہ بات ہوئی نہ اب میں اطمینان سے انتظار کر لوں گا :) ویسے آج کل مہوش بالکل نظر نہیں آرہیں ورنہ اس تجویز کا خیر مقدم کرتی۔ دو ارکان کو میں بہت مس کر رہا ہوں ڈاکڑ افتخار مہوش کوئی ان کی خبر رکھتا ہے کیا ؟ آخر وہ بھی تو دیکھیں کہ جس پودے کی اتنی توجہ سے انہوں نے نگہداشت کی وہ...
  7. محب علوی

    تعارف اسلام علیکم

    سب سے پہلے تو میری طرف سے مبارکباد کہ تم پہلا پیغام پوسٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اب باقاعدگی سے آتے رہنا :)
  8. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کبھی کبھی ہوتا ہے ایسا ، اگر مجھ سے مشورہ کر لیتی تو ایسا نہ ہوتا :) مجھے بھی بتا دیا کرو کوئی کام ہو ، انسان مل بانٹ کر لیتا ہے اور حوصلہ بالکل نہیں ہارا کرتے۔ اب دیکھو ہم جلد ہی زاویہ 2 لکھ لیں گے تو کتنی بڑی کامیابی ہو گی۔ امیداورمحبت بیچاری اکیلی ہی کلیاتِ جبران لکھ رہی ہے تھوڑا...
  9. محب علوی

    تعارف جس شان سے کوئی مقتل میں گیا

    جب تک میں پاکستان ہو تب تک تو پوری امید ہے کہ باقاعدہ ہی ہوں گے اس کے بعد کا پتا نہیں :lol: ویسے کاشان دلچسپی رکھتے ہیں اور مجھے امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ کافی مفید ثابت ہوں گے۔ ابھی تو گھر چلے گئے ہیں کل آکر تمہاری پوسٹ پر کچھ جواب دیں گے، ویسے کاشان کے کئی جاننے والے بھی اس میں ماہر...
  10. محب علوی

    تعارف جس شان سے کوئی مقتل میں گیا

    نبیل جلدی جلدی کام بتائیں اور ساتھ میں کچھ اپنی سائٹ کے بارے میں بھی بتائیں کہ کیسے چل رہی ہے اور کیا استعمال ہو رہا ہے۔
  11. محب علوی

    گوشہ سماعت

    شکر ہے شکر ہے ، آخر میری صدا پر بھی کسی نے کان دھرا اور ایک توانا آواز کہیں سے آئی۔ اس گوشہ میں فائل اپ لوڈ کرنے کی سہولت سب کو چاہے نہ دی جائے اور کم از کم صرف اسے تجرباتی طور پر ہی کر کے دیکھ لیا جائے۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ یہاں صرف فائل اپ لوڈ کرنے کی سہولت ہو چلانے کی نہیں، جسے سننی...
  12. محب علوی

    تعارف جس شان سے کوئی مقتل میں گیا

    کاشان سے جی بھر کر سوال کریں اور انہیں بتائیں بھی ، یہ کونٹینٹ منیجمنٹ کے ماہر ہیں اور کافی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
  13. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کر لو ہمت کر لو ، اب ہمت کرنی ہی پڑے گی۔
  14. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    اچھا پھر شاید پوسٹ کم کم کرتے ہو، ویسے عربی اور سکھاؤں بھائی :) آئے ہے بے کسی عشق پہ رونا غالب کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا میرے بعد
  15. محب علوی

    تعارف شفو درویش

    تو بھائی کب کرو گے
  16. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    غلط فہمیوں سے تو اچھی ہوتی ہیں نہ :lol:
  17. محب علوی

    تنہا

    شکر ہے کسی نے میری کاوش کو بھی سراہا :)
  18. محب علوی

    تنہا

    بہت عمدہ محب ، کیا خوبصورت پوسٹ کی ہے پڑھ کر دل خوش ہو گیا، اگلی پوسٹ کب کریں گے آپ :lol:
  19. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    کچھ سمجھ نہیں آئی، جو پہلے سے شریف ہو اسے شریف کیسے کیا جا سکتا ہے ؟
  20. محب علوی

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    پیپل سوفٹ بھائی کچھ اپنے بارے میں بھی تو بتاؤ اور فکر نہ کرو بہت سے پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے۔ کچھ من پسند ہو تو وہ بھی بتاؤ
Top