واہ واہ ، کیا گوہر نایاب چلے آرہے ہیں محفل پر۔
میں ابھی جانے ہی والا تھا کہ میری نظر اس پوسٹ پر پڑی ، پہلے سمجھا کہ شاید اپنے وہاب اعجاز ہیں پھر سوچا انہیں تعارف کی کیا حاجت ، سب جانتے ہیں۔ غور سے پوسٹ پڑھی تو دل خوش ہو گیا۔ بھائی بن بلایا کس لیے کہتے ہو خود کو ، اردو کی محفل ہے اور اردو کے...