نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    باتیں نہ بنائی جائیں‌ تو پھر الیکشن کس بات کا ۔ آسمان سے ووٹوں کا تو پتہ نہیں‌ مگر لگتا ہے کہ کہیں اندر گیتی ووٹ‌ اکھٹے ہورہی ہیں ، مجھے تو ڈاک سے دنیا بھر سے ووٹ‌ آنے ہیں۔ آسٹریا سے بزنس کے طلبا اور طالبات نے اپنے ووٹ کی یقین دہانیاں کرائی ہیں‌ اور کہا کہ میں الیکشن جیت کر ان کے لیے یورپ میں...
  2. محب علوی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    ایف سی کالج میں‌ ایک ٹیچر سے بات ہوئی تھی میری۔ اب رضوان کے ساتھ مل کر اسے مربوط طریقے سے کرتے ہیں۔ اس پر ہمیں مسلسل سوچ بچار کی ضرورت ہے اور کالج، یونیورسٹیوں تک پہنچنا بہت ضروری ہے۔
  3. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    پچھلے ہفتے ایک ٹرک آرہا تھا سامنے سے اور اس پر لکھا تھا ہم یار ہیں‌ تمہارے میں یہ سوچ کر لرزتا رہا کہ اگر اس نے گلے ملنے کا تقاضہ کیا تو کیا ہوگا
  4. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    باتیں ہی بنانی آتی ہیں لوگوں کے کام کیے ہوتے تو آج میری طرح اطمینان ہوتا تمہیں کہ ضمیر مطمن ہے اب لوگ مجھے ہی چنیں گے اور میں ہی کامیاب ہوں‌ گا کیونکہ لوگ جانتے ہیں کہ کام کون کرتا ہے اور باتیں کون بناتا ہے :wink: ہائے سازشوں کا پتہ ہی نہیں یعنی کوشش تو کی پھر ہو نہیں سکی ، ویسے حوصلہ رکھو...
  5. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ایک ویگن اور ایک ٹیکسی کے پیچھے یہ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ وقت نے ایک بار پھر دلہن بنا دیا
  6. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد آپ الیکشن کمشنر ہیں ، کہیں آپ پر جانبداری کا الزام نہ لگ جائے :wink:
  7. محب علوی

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    ویسے ردھالی کی بہت شہرت سنی ہے اور اس پر کلاسیکل ڈرامے بھی بنے ہیں۔ قیصرانی ذرا بچ کر بھائی ، گلزار کو کچھ کہہ کر تم زیادہ دیر زندہ نہیں‌ رہ سکوگے میں پھر بتا رہا ہوں ، ابھی نوجوان ہوں‌ مرنے کے تمہارے دن نہیں ہیں‌ :wink:
  8. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    شاباش قیصرانی ویسے اب تم پر اچھا سا تبصرہ کرنا لازمی ہو گیا ہے اور یقین جانو کہ امید بڑی مشکل سے لکھتی ہے یہ حکایتیں اور اب مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی حوصلہ افزائی اور اچھے تبصرے کرکے اس سلسلے کو آگے بڑھاؤگے ۔ ویسے تم نے خود آگے اور اوکھے لوگ نہیں لکھی ، میں‌ تم سے خفا ہوں
  9. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اف فیصل عظیم کے تابڑ توڑ‌حملوں کے بعد اس طرح‌ کی چار پانچ پوسٹس کروں‌ تو کوئی ووٹ‌ دے گا نہ :) تم بھی لکھتی رہو نہ اتنا اچھا تو لکھتی ہو ، بس سوچتی نہ رہو ، جی بھر کے وعدے اور خیالی پلاؤ پکاؤ اور زیادہ نہیں سوجھ رہا تو کسی سے الیکشن کا حال سن لو ، تم خود کو لیڈر سمجھنے لگو گی۔ ویسے یہ تو...
  10. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    دیکھ ضرور مگر پیار سے
  11. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ابھی کل رات ہی چند پرجوش نوجوان میرے پاس آئے اور ان کا بس نہیں چل رہا تھا کہ کیسے جلد از جلد مجھے مسند اقتدار پر بٹھا دیں۔، بڑی مشکل سے میں نے انہیں سمجھا بجھا کر رخصت کیا کہ بس چند دن اور ، بس چند ہی دن اور ہے ظلمت کی گھٹائیں‌ ، اس کے بعد ہر طرف حق کی روشنی اور اجالا پھیلنے سے کوئی نہیں‌ روک...
  12. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    پرے ہٹ جا بے وفا :lol:
  13. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    سب سے پہلے تو میں خصوصا فیصل اور عموما باقی سب ممبران کو بھی بتاتا چلوں کہ یہ الیکشن خالصتا تفریحی اور ہلے گلے کے نقطہ نظر سے ہو رہے ہیں اور اس کا مقصد نہ تو کچھ ثابت کرنا ہے اور نہ مقابلہ بازی ہے۔ صرف اور صرف کچھ ہلچل اور گہما گہمی پیدا کرنا ہے جو کہ ہو چکی ہے :) اب میں اور کوئی جو بھی...
  14. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے میں الیکشن کمپئین پر کیا گیا پیچھے سے دھاندلیوں کی تیاریوں ‌کو آخری شکل دینے کی مکمل تیاری کی جارہی ہے اور چن چن کر ایسے قوانین بنانے کی کوشش کی جارہی جس سے حق کو شکست دی جاسکے مگر ایسے بھی کبھی راستہ رکا ہے سچ...
  15. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    قیصرانی کے آنے پر ہی کچھ فیصلہ ہوگا، ویسے تمہارے مطالبات کیا ہیں ووٹ کے لیے :lol:
  16. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    منشور پر بات چیت چلتی رہی گی اور بار بار منشور کا ذکر نہ کیا جائے ابھی کچھ لوگوں کو منشور کا پتہ بھی نہیں ہے :wink: جو جو چاہتے ہیں وہ مطالبے پیش کرتے جائیں، امیدواران اپنی بھرپور کوشش سے انہیں پورا کریں گے۔ یاد رکھیں کہ اور آپ کچھ بھی کریں مگر ووٹ صرف محب کا
  17. محب علوی

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    اچھا یعنی پکے ووٹروں والے حالات ہیں، کھانا پلانا پڑے گا پھر ووٹ ملے گا، کب بدلیں گے ہماری سیاست کے اطوار :)
  18. محب علوی

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    نیناں تو ضرور کوئی پردہ نشین ہے اور گلزار اپنے مشہور شاعر ہیں بھارتی فلم انڈسٹری کے جنہوں نے یہ گانا بھی لکھا ہے تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
  19. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    منشور پر ہر کسی کا بہت زور ہے ، منشور کوئی اتنی سیدھی شے تو ہے نہیں۔ اچھا ایک عدد شق یہ ہے منشور کی کہ جیتنے پر ہفتہ وار چائے پارٹی منعقد کی جائے گی اور ماہانہ ایک میٹنگ جس میں ششماہی کھانے کے مینو پر تبادلہ خیال ہوگا
Top