نتائج تلاش

  1. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    الیکشن کے بعد تو میں کسی اور طرح سے ہی بات کروں گا :wink:
  2. محب علوی

    ضرب الامثال

    بے نقط سنانا
  3. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    معذرت خواہ ہوں کہ میں یہ پوسٹس پہلے نہیں پڑھ سکا تھا جس کی وجہ سے میرا جواب بھی نہیں آیا۔ ویسے اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو جس پر فوری رائے کی ضرورت ہو تو میرا خیال ہے کہ ذاتی پیغام کر لینا چاہیے اس سے فورا پتہ چل جاتا ہے۔ ہم نے آئیندہ بھی کتابیں لکھنی ہیں اور اس کے لیے اچھے ٹیم ورک کی ضرورت ہے۔...
  4. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    میں تیار ہوں اس کے لیے رضوان اور میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ یہ سلسلہ بہت اچھا ہے کہ مالی بوجھ کو بانٹ لیا جائے تاکہ کبھی بھی ایسا وقت نہ آئے کہ کسی ایک یا دو لوگوں پر سارا مالی بوجھ ہونے کی وجہ سے سائٹ چلانے میں دقت کا سامنا ہو۔ کئی اچھی سائٹس اسی وجہ سے بند ہو گئی کہ اخراجات پورے نہیں ہو رہے تھے۔
  5. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    چلیں یہ پوسٹ اچھی ہے اور اس سے ویسے آگے بھی فنڈ ریزنگ ہوسکتی تھی مگر فی الحال ہم فعال ارکان تک ہی محدود رکھتے ہیں۔
  6. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    نہیں میرا خیال ہے ہم اسے یہیں پر پوسٹ کرکے اس پر بحث و تمحیص کے ساتھ مکمل کر لیتے ہیں۔
  7. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    فکر نہ کریں جویریہ ، تفصیل دینے کے لیے نبیل کا ہونا ہی ضروری نہیں ہے۔ :lol: ویسے تو آپ کو وہ بتا گئے ہیں کہ اصلاح کرنی ہے اور غالب کا دیوان تو لکھا جاچکا ہے اور اس کے لیے ہمارا طریقہ کار عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ تبصرے اور تجاویز کے نام سے ہم ایک پیغام شروع کر لیتے ہیں اور پھر اس میں تنقید ،...
  8. محب علوی

    مضمون: ویب پر اردو

    تجویز تو اچھی ہے تو کون کون شامل ہوگا اس میں :)
  9. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بس بس کیا ہو گیا ہے ؟ اچھا اب ایسا کرتے ہیں کہ اسی پوسٹ کے صفحہ اول پر جو فہرست ابواب ہے اس میں تبدیلی کرکے جو جو ابواب ہو گئے ہیں ان کے سامنے لکھنے والے کا نام لکھ دیتے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کس نے کونسا باب لکھ لیا ہے۔ اس کے علاوہ جو باب رہ گئے ہیں ان پر ایک پوسٹ کر کے بتا دیتے ہیں کہ...
  10. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    اس کا طریقہ کار کچھ واضح ہوجائے تو بہت آسانی ہوجائے گی، میں خود تو تیار ہوں اور میں کچھ اور لوگوں کو بھی تیار کرسکتا ہوں اس کام کے لیے ۔ میرا اپنا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے مگر دوسرے لوگوں کو قائل کرنے کے لیے کچھ دکھانا پڑے گا اور اس معاملے کو ہمیں شفاف بنانا چاہیے کہ کوئی بھی کسی بھی وقت دیکھ سکے...
  11. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    چلیں پھر اب کر لیتے ہیں اور پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں اسے
  12. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ماشاءللہ جویریہ یہ کس نے آپ پر ہرا رنگ ڈالا بہت بہت مبارک ہو ، نبیل نے آپ کو ہمارے جیسا ہرا بنا دیا ، کیا کہنے ، اتنی جلدی یہ عہدہ میں نے کم ہی کسی کو ملتے دیکھا ہے۔ اس پر تو کوئی دعوت یا جشن ہونا چاہیے :wink:
  13. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ہاہاہاہاہاہا میں نے دستخط میں جو غلطی نکالی وہ جوں کی توں ہے اور میں نے اپنے دستخط میں ‘آ‘ لکھ بھی دکھایا ہے ۔ اب بتاؤ
  14. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    علی پور کا ایلی تو میں نے پڑھی ہوئی ہے اور کوئی کتاب بتاؤ۔ اگر کتاب دوں تو کیا لکھ لو گے :wink:
  15. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ کو ایک کتاب سکین کرنی پڑے گی اور اپ لوڈ بھی کرنا پڑے گی۔
  16. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    میں بھی آرہا ہوں اس ماہ کے آخر تک یوکے، کوئی کتاب کسی نے منگوانی ہو تو بتائے :)
  17. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    جرمانے کا بھی میں نے سوچ لیا ہے
  18. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    لو جی شمشاد نے تو بات ہی ختم کر دی ہے ، ساتھ ہی میں نے دستخط میں ‘آ‘ لکھ کر تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے۔ بقول غالب کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (برمحل شعر پر داد کا طالب ہوں :lol: )
  19. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بس اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں ، اگلے ہفتے متوقع ہے۔
  20. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    لکھ کر دکھا ہی نہ دوں دستخط میں ‘آ‘ کہیں :lol: اجی ہمیں تو اب لوگ جواب بھی نہیں دیتے ویسے غالب کے ہی دو شعر اوپر تلے غلط لکھ دیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھی شاید اسی موقع کی تلاش میں تھے :)
Top