بہت شکریہ جویریہ، یہ سلسلہ شروع ہی اس لیے کیا ہے کہ میر پر آپ جیسے سخن شناس لوگ آکر گفگو کرسکیں اور میر کی زندگی اور شاعری کو مختلف رنگوں سے دیکھا جاسکے۔
میں اس پر پوسٹ کرتا رہوں گا اور ساتھ ساتھ ہم لوگ تبصرے بھی کرتے رہیں گے ، میر کا اثر اردو شاعری پر اس قدر زیادہ ہے کہ میر کو سمجھے بغیر...