نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    قیصرانی اور جویریہ جلدی سے آجائیں۔
  2. محب علوی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    میں ایک بار پھر اپنی کم علمی کا اعتراف کر لو مگر میں جب بھی اس لنک کو کھولتا ہو یہ کھلتا ہی نہیں ہے اورنہ ملنے کا پیغام آجاتا ہے۔ کیوں نہ اسے اردو ویب پراجیکٹس میں منتقل کردیا جائے، اس کے علاوہ اردو لغت اور ایسے دوسرے پراجیکٹس کو بھی اردو ویب پراجیکٹس میں منتقل کردیا جائے تاکہ دیکھنے اور یاد...
  3. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    دوسری پارٹی تو لگتا ہے بالکل ہی بے حوصلہ ہورہی ہے :wink:
  4. محب علوی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    نبیل اس پوسٹ پر تھوڑی تفصیل اور شائع کریں ، میں بھی دوبارہ بندوں سے بات کی ہے اور امید ہے کہ جلدی کچھ نہ کچھ کام شروع ہوگا۔
  5. محب علوی

    بھارتی مصنفہ کا اعتراف

    کیوں زندگی سے پیار نہیں رہا تمہیں قیصرانی :wink:
  6. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    آج ہی ایک ٹرک کے پیچھے پڑھا ہے یوں تو میرے خلوص‌ کی قیمت بھی کچھ کم نہ تھی کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پر مر گئے
  7. محب علوی

    لاہور لاہور ہے

    اچھا میں تو جویریہ ہی کہوں گا ، ویسے جیا بھی ہوتا ہے نک جویریہ کا، لاہور میں آج جا کر تازہ صورتحال بتاتا ہوں۔ :lol:
  8. محب علوی

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    نبیل یار ، اردو ویب کے صوتی کی بورڈ کو حدرجہ آسان بنا دو تاکہ سکون سے سب کو اس کا لنک دے سکوں اور یہ بھی نہ سننا پڑے کے اس میں کنجیاں بڑی عجیب جگہ ہیں :)
  9. محب علوی

    کچھ تراجم درکار ہیں!

    میرا اپنا خیال بھی یہی ہے کہ انگریزی اصطلاحات کو جوں کا توں رہنے دیتے ہیں ، وقت کے ساتھ ساتھ ان کا ترجمہ کرتے چلے جائیں گے۔ ابھی ہمیں یہ سلسلہ شروع کردیتے ہیں۔ تو پھر نبیل شروع کریں یہ نیک کام ۔۔
  10. محب علوی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    بالکل کیوں نہیں ، کونسی لینگویج سیکھنا چاہتے ہو۔
  11. محب علوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    باقی سب تو ٹھیک ہے مگر یہ نمبر 6 والی کا ذکر کیوں کیا ہے، محب والی بھی ہوتی ہے ۔ کیا مطلب ہے اس کا :lol: آج مجھے مل گیا ربط محبت کا ثبوت آج وہ میری نگاہوں سے پشیماں ہو گیا
  12. محب علوی

    ضرب الامثال

    دور کے ڈھول سہانے ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کچھ نوجوان کسی کھیت یا باغ میں جمع ہو کر خوش گپیاں کیا کرتے تھے، ایسے میں انہیں ایک مدھر ساز کی آواز سنا کرتی تھی اور وہ باتوں کے ساتھ ساتھ اس پر سر بھی دھنتے جاتے تھے کہ کیا جادوئی ساز ہے جس سے اتنے عمدہ سر نکل رہے ہیں۔ ایک دن وہ سب مل کر اس ساز کی...
  13. محب علوی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    سرہانے میر کے آہستہ بولو :lol: محب بھی میر کی طرح روتے روتے سویا ہے اس لیے دو دن سویا ہی رہنے دو پھر بقول میر ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے سب اس کی زلف کی اسیر ہوئے
  14. محب علوی

    فونٹ کا ترجمہ

    میں متفق ہوں آصف سے
  15. محب علوی

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں بہترین کی امید رکھو اور بدترین کے لیے تیار رہو۔ (انگریزی کہاوت) تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل کے وقت صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔ (شیکسپیئر) اپنے آپ پر اعتماد رکھنے والے ہی فتح حاصل کرتے ہیں۔ ( ول کاکس) ہمیں کل کی کچھ خبر نہیں ۔ ہمارا کام آج خوش رہنا ہے۔ (سدنی...
  16. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    شمشاد مشورے ہوں وہ کہ آگ کی لپٹیں :) جس میں جل کر کچھ نہ بچے گا :wink:
  17. محب علوی

    جعفر منصور کا لاجواب ہونا

    ابو جعفر منصور کے حاجب ربیع کا بیان ہے خلیفہ جعفر کو اطلاع ملی کے ایک شخص کے پاس بنو امیہ کے مال محفوظ ہے اور وہ چپ چاپ انہیں احتیاط کے ساتھ رکھے ہوئے ہے- خلیفہ نے مجھ سے کہا کے اسے میرے سامنے حاضر کرو- میں اسے لے کر خلیفہ کے حضور پہنچا- منصور نے کہا؛ ہمیں معلوم ہوا کہ تمھارے پاس بنو امیہ کے...
  18. محب علوی

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    میں نے تو کچھ نہیں کیا ، مفت کا شکریہ قبول کر لوں کیا :) ویسے واقعی خوشی کی بات ہے کہ لوگ حصہ لے رہے ہیں اور یوں یہ کارواں چلتا اور بڑھتا رہے گا۔
  19. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    زبردست قیصرانی، اب یہ کتاب ختم ہونے کے قریب آہی گئی ہے۔
  20. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    چلیں کچھ شروع تو کریں ، میرا خیال ہے قیصرانی اور جویریہ سے شروع کرتے ہیں۔
Top