1۔ کیا کبھی رات میں آنکھ کھلی ہو اور سامنے تاروں بھرا آسماں ہو تو خود کو کیسے روکا ہو گا تارے گننے سے ؟ کبھی سونے سے پہلے آسمان پر تارے نکلے دیکھے تو ہوں گے ، نہیں دیکھے تو کب دیکھنے ہیں ؟
2۔ بات صرف چکور تک محدود نہیں ہے اور چاند بھی صرف آسمانی نہیں ہے ، سوال کا دوبارہ مفصل جواب دیں ورنہ...