نتائج تلاش

  1. نبیل

    امام حسین(رضی اللہ عنہ) کی کرامات (بیان)

    رضا، کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس سب کا اسلامی تعلیمات کے زمرے میں پوسٹ کرنے کا کیا مقصد ہے؟
  2. نبیل

    تعارف شیرافضل خان

    السلام علیکم شیر افضل خان اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ اب شمشاد بھائی کے سوالات کے جواب دے دیں۔۔
  3. نبیل

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر، تمہارا خیال غلط ہے۔ محفل ہائی جیک نہیں ہوئی۔ اور نہ انشاءاللہ ہم ہونے دیں گے۔
  4. نبیل

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    السلام علیکم، میں نے اردو ویب کے بلاگ پر اوپن آفس میں نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال کے حوالے سے حالیہ پیشرفت کے بارے میں انگریزی اور اردو میں پوسٹ لکھی ہیں۔ ان کے روابط ذیل میں موجود ہیں۔ اردو پوسٹ: اوپن آفس، نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال انگریزی پوسٹ: OpenOffice, Nastaleeq Font and...
  5. نبیل

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    زبردست شاکر، یہ تو بہت بڑی خبر ہے۔ اس کی مناسب طور پر تشہیر ہونی چاہیے۔ اس کامیابی کا کریڈٹ بھی آپ کو جاتا ہے۔ بہت شکریہ۔
  6. نبیل

    ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

    محب، تمہیں بلاگ ضرور لکھنا چاہیے۔ تم اچھی تحریر کے مالک ہو۔ اردو ہوم پر بلاگ سروس سے اردو بلاگ بنانا اور بھی آسان ہوگیا ہے۔ لیکن اس میں مہیا کی گئی فی الحال ایک ہی ٹمپلیٹ‌ لگ رہی ہے۔
  7. نبیل

    آج کی خبر

    السلام علیکم، منصور، تمہارا بہت بہت شکریہ۔ میں تمہارا ذاتی طور پر احسان مند ہوں۔
  8. نبیل

    لطف الطیف (پی ڈی ایف)

    علی عمران، میں نے کچھ وضاحت اپنی اوپر والی پوسٹ میں دے دی ہے۔ آپ بحث نہیں کرنا چاہتے۔ مجھے بھی اس موضوع پر بحث کا شوق نہیں ہے۔ میں معذرت چاہتا ہوں لیکن شاید یہ آپ کے مقصد کے لیے مناسب پلیٹ فارم نہیں ہے۔ میں اس تھریڈ کو اور دوسرے متعلقہ تھریڈز کو مقفل کر رہا ہوں۔
  9. نبیل

    اردو ویب کلاسک غائب

    کسی اور تھریڈ پر کافی اچھی بات کی ہے آپ نے۔۔ یہ میں ویسے ہی کہہ رہا تھا۔ ضروری نہیں کہ اس کا اس بات سے کوئی تعلق ہو۔
  10. نبیل

    اردو ویب کلاسک غائب

    ڈریکولا، میرا یہ مطلب نہیں تھا۔
  11. نبیل

    اردو ویب کلاسک غائب

    ڈریکولا، آپ کی بات بہت اچھی ہے۔ کاش کہ حقیقت اتنی ہی سادہ ہوتی۔
  12. نبیل

    TexRep بڑے کام کي چيز

    شکریہ مکی۔ میں اس کام کے لیے عام طور پر وژوئل سٹوڈیو کا استعمال کرتا ہوں۔ فائلوں میں سرچ اور رپلیس کی اکثر ضرورت پڑتی رہتی ہے۔
  13. نبیل

    جملہ کی انسٹالئشن میں مشکلات

    باسم یہ جملہ کی انسٹالیشن میں مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ اصل میں utf-8 سپورٹ شامل کرنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ میرے لوکل کمپیوٹر پر اردو جملہ ٹھیک انسٹال ہو جاتا ہے لیکن ویب ہوسٹ پر انسٹالیشن آگے نہیں چلتی۔ اس کا طریقہ یہی ہے کہ utf-8 کولیشن والی ڈیٹابیس بنا کر پہل اس پر عام انگریزی والا جملہ پیکج انسٹال...
  14. نبیل

    پاک نستعلیق فونٹ اور ڈیسک ٹاپ پروگرامنگ

    محسن، یار کام تو کر لوں لیکن کوئی آسان سا کام دو۔ کہیں پوری ونڈوز ہی نہ دوبارہ سے لکھوانے بیٹھ جانا۔ :? :P
  15. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی، شکریہ۔ اگر کچھ پشتو سپیکنگ ہمت کرکے phpbb کی لینگویج فائلز یا کم از کم lang_main.php کا پشتو ترجمہ ہی کر دیں تو ایک پشتو پی ایچ پی بی بی پیکج بھی تیار ہو سکتا ہے جیسے کہ سندھی فورم پیکج تیار کیا گیا ہے۔
  16. نبیل

    جھنڈوں کے آئکوں ڈاؤنلوڈ کریں

    باسم، کچھ سمجھ نہیں آئی۔ آپ کی دیسی آئکون سے کیا مراد ہے؟
  17. نبیل

    اردو ویب کلاسک غائب

    ڈریکولا، آپ کو اوپر پروفائل کا ربط نظر آ رہا ہوگا۔ یہاں جا کر آپ اپنا یوزر نیم تبدیل کر سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    اردو ویب کلاسک غائب

    ڈریکولا، آپ نے نک ہی ایسا منتخب کیا ہے کہ کوئی آپ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا۔ آپ کو جو کچھ محسوس ہوا ہے وہ دونوں جانب سے ہو سکتا ہے۔ کچھ میں نے طنز کیا ہے تو شاید آپ نے اس سے زیادہ محسوس کیا ہے۔ جن صاحب کے بارے میں آپ نے دریافت کیا ہے ان کا نام منصور قیصرانی ہے اور وہ فورم سے کنارا کشی کر...
  19. نبیل

    اردو ویب کلاسک غائب

    ڈریکولا، آپ صحیح سمجھے، یہاں صرف قصیدے باقی رہنے دیے جاتے ہیں۔
  20. نبیل

    پراجیکٹ کوآرڈینیٹرز کی تجویز

    السلام علیکم، اردو ویب پر جاری کام اب کافی بڑھ چکا ہے اور اب میرے لیے ان تمام پراجیکٹس کو اکیلے سنبھالنا ممکن نہیں رہا۔ یہی وجہ ہے کہ ان پراجیکٹس میں پیشرفت کی رفتار بھی بہت سست ہوتی ہے۔ میں یہاں یہ تجویز پیش کرنا چاہ رہا تھا کہ کم از کم لوکلائزیشن پراجیکٹس کے حوالے سے کچھ دوستوں کو ایک ایک...
Top