نتائج تلاش

  1. نبیل

    آج کی خبر

    السلام علیکم، مجھے نہایت افسوس سے بتانا پڑتا ہے کہ قیصرانی اب مزید محفل فورم کی نظامت خاص کی ذمہ داریاں سرانجام نہیں دے سکتے۔ مزید یہ کہ وہ لائبریری گروپ کے موڈریٹر بھی نہیں رہنا چاہتے۔ یہ میرے لیے خاصے دھچکے کا باعث ہے لیکن میں انہیں کسی بات پر مجبور نہیں کر سکتا۔ یہ سب کچھ قدیر اور بدتمیز...
  2. نبیل

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    امن، آپ اگر پاسورڈ جیسی انفارمیشن فراہم کرنا چاہتی ہیں تو اسکے لیے پلیز ذپ کریں۔ شکریہ۔
  3. نبیل

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    السلام علیکم، میں کافی عرصے سے اس سے متعلق کچھ عرض کرنا چاہ رہا تھا۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ میرے پاس خود فی الحال اس پراجیکٹ پر کام کرنے کا وقت نہیں ہے۔ میں اس وقت صرف چند آئیڈیاز پیش کروں گا جو کہ صرف اردو لغت ہی نہیں بلکہ دوسرے پراجیکٹس کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔ لغت ‌ ایسے...
  4. نبیل

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    کسی وجہ سے پورٹل پیج پر اس پیغام کا اقتباس ظاہر ہونے کی بجائے یہ پوری پوسٹ‌ ظاہر ہو رہی ہے، اس لیے میں نے اسے وہاں سے ہٹا لیا ہے۔ :(
  5. نبیل

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    ماشاءاللہ مکی، بہت اچھے جا رہے ہیں۔ ایک گزارش ہے کہ آپ پلیز ایسی خبروں کو بطور نیوز کر دیا کریں اور اگر ان فائلوں کو یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر دیا کریں تو اور بھی اچھا ہو۔
  6. نبیل

    ان پیج کے کھلنے میں مشکل ہے

    جاوید اقبال، کیا آپ نے اپنے کمپیوٹر پر انپیج کا hasp ڈرائیور انسٹال کیا ہوا ہے؟ عام طور پر یہ ایرر اسی وقت آتا ہے۔ اگر یہ ایرر ایکدم آنا شروع ہو گیا ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ نے اپنے سسٹم پر کچھ اور انسٹال کیا ہو جس کی بنا پر انپیج میں مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا اس فائل کے علاوہ باقی فائلیں ٹھیک کھل رہی ہیں؟
  7. نبیل

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    مکی، جزاک اللہ خیر۔ یہ اردو کے لیے واقعی بہت بڑی خدمت ہے۔ اب اس کی مناسب تشہیر کی بھی ضرورت ہے تاکہ نئی اور اچھی فورمز سامنے آئیں۔ یہاں میرے ذہن میں ایک خیال آ رہا تھا۔ اب اردو فورم بنانا کافی آسان ہو گیا ہے۔ لوگ پہلے بھی کسی نہ کسی فری ہوسٹ پر کوشش کرکے فورم سیٹ اپ کر لیتے تھے۔ اب فری فورم...
  8. نبیل

    کشور کمار میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ۔۔

    بول: میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے افسوس یہ ہے کہ وہ ہم سے کچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے جس روز سے دیکھا ہے اس کوہم شمع جلانا بھول گئے جس روز سے دیکھا ہے اس کوہم شمع...
  9. نبیل

    میڈیا وکی کے لیے پورٹل ویو کیسے بنائیں؟

    السلام علیکم، میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ ہمارے وکی پیڈیا پریزٹیشن کے اعتبار سے بھی بہترین ہوں۔ اسی لیے میں ان کے صفحہ اول پر ویسا ہی پورٹل ویو دکھانا چاہتا ہوں جیسا کہ وکی پیڈیا پر موجود ہے۔ کسی صاحب کو اس بارے میں معلوم ہو تو ضرور بتائیں۔ اس کے علاوہ میں اس وکی میں انگریزی کونٹینٹ پبلش...
  10. نبیل

    جہاد ایک محکم فریضہ (مولانا مسعوداظہر)

    کوئی کیوں لکھ دے، کیا آپ کسی اور زیادہ اہم کام میں مصروف ہیں جو اس عظیم خدمت کو سرانجام دینے کی فرصت نہیں ہے آپ کے پاس؟
  11. نبیل

    پی۔ایچ - پی۔بی بی کے ڈانلوڈ ز ایرر

    تفسیر، یہ پراجیکٹ‌ کی سائٹ ہے، اس میں ایرر آ رہا ہے۔ آپ نے اگر صرف ڈاؤنلوڈ کرنا ہے تو آپ ذیل کے ربط سے اردو پی ایچ پی بی بی پیکج ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی پیکج
  12. نبیل

    آشا بھوسلے ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں

    ماوراء، پسند کرنے کا شکریہ۔
  13. نبیل

    نئے وکی پیڈیا پلیٹ فارم کی جانب پیش رفت

    تمیز دار بھائی، تم میڈیا وکی کو بلاگ اور وکی کا مکسچر ہی تصور کر سکتے ہو کیونکہ اس میں بھی تبصروں کی سہولت میسر ہے۔ یوزر آتھنٹیکیشن ایک رکھنے کے لیے مجھے کوئی ہیک ڈھونڈھنا پڑے گا۔ میں اسی صورت میں ایسا کروں گا جب اس کا کوئی قابل استعمال حل مل جائے گا۔
  14. نبیل

    نئے وکی پیڈیا پلیٹ فارم کی جانب پیش رفت

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، ہم مستقبل میں اردو ویب پر میڈیا وکی کو بطور وکی پیڈیا سوفٹویر کے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میں نے اس سلسلے میں کچھ تجربات کا آغاز کیا ہوا ہے۔ میڈیا وکی میں بظاہر utf-8 اینکوڈنگ کی ٹھیک سپورٹ نظر آتی ہے۔ اس لیے کم از کم ہمیں میڈیا وکی...
  15. نبیل

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    شاکرالقادری ، میں نے آپ والا طریقہ آزما کر دیکھا ہے لیکن مجھے ابھی تک اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ نہ صرف یہ کہ پیسٹ کیا ہوا ٹیکسٹ garbage کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے، بلکہ اپلائی کرنے سے یہ ٹیکسٹ سکرین سے غائب بھی ہو جاتا ہے۔ میں ڈسپلے کو 10 فیصد کرکے دیکھتا ہوں تو یہ کہیں اور ہی نکلا ہوتا ہے۔...
  16. نبیل

    میڈیا وکی کے انٹرفیس کا ترجمہ؟

    شاکر ، ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ یہ ربط میں دیکھ چکا ہوں۔
  17. نبیل

    میڈیا وکی کے انٹرفیس کا ترجمہ؟

    جیسبادی، مجھے طریقے نظر تو آ رہے ہیں انٹرفیس کی زبان تبدیل کرنے کے لیکن اس میں انسٹال شدہ میڈیا وکی کے سپیشل پیج کو ایڈٹ کرنا ہوتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا طریقہ مل جائے جس سے کمیونٹی کو بھی فائدہ ہو، یعنی دوسرے لوگ بھی اردو وکی پیڈیا انسٹال کر سکیں۔
  18. نبیل

    میڈیا وکی کے انٹرفیس کا ترجمہ؟

    کچھ سمجھ لگی تو ہے۔
  19. نبیل

    میڈیا وکی کے انٹرفیس کا ترجمہ؟

    جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، ہم اردو ویب پر میڈیا وکی کو بطور وکی پیڈیا سوفٹویر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ میں میڈیا وکی کے موجود ورژن (1.8.2) پر تجربات کر رہا ہوں اور اس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر چکا ہوں۔ اب میں اس کے انٹرفیس کا ترجمہ کرنے کے کام کا بھی آغاز کرنا چاہتا ہوں؟ کیا جیسبادی...
  20. نبیل

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    السلام علیکم، کیا آپ میں سے کسی کے پاس بلاک کی ہوئی سائٹ تک رسائی کے لیے گمنام پراکسی (anonymous proxy) کے استعمال کے بارے میں معلومات ہیں؟ دراصل شمشاد بھائی کئی دنوں سے ایسی ہی پرابلمز کے باعث فورم پر نہیں آ پا رہے۔ میرے ذہن میں خیال آیا تھا کہ شاید گمنام پراکسی کے ذریعے ان کی یہاں آمد...
Top