اظہرالحق، میں آپ سے ایک مرتبہ پھر گزارش کرتا ہوں کہ موضوع سے مت ہٹیں اور پلیز میرے لیے دلآزار القابات استعمال کرنے سے گریز کریں۔ میں نے اپنی جانب سے پردرد وضاحت پیش کی تھی، اسے آپ نے وڈی سرکار کا قرطاس ابیض قرار دیا ہے۔ یہاں اظہار رائے کی آزادی زیر بحث نہیں ہے۔ یہ معاملہ محض غلطیوں، غلط فہمیوں...