تمیز دار بھائی، تمہاری تجاویز کا شکریہ۔ پی ایچ پی میں کافی کچھ ہو سکتا ہے۔ بات صرف وقت ملنے کی ہے۔
سکرول بار والا معاملہ پہلے بھی کچھ دوست اٹھا چکے ہیں۔ اسے دائیں جانب کرنا مشکل تو نہیں ہے لیکن اب فورم میں کئی سٹائل شامل ہو گئے ہیں اور ہر سٹائل میں اسے ٹھیک کرنا پڑے گا۔ اس کا ایک حل یہ کیا جا...