نتائج تلاش

  1. نبیل

    آج کی خبر

    لیجیے جناب اس ٹریجک مووی کا ہیپی اینڈ ہو گیا ہے اور ساتھ یہ تھریڈ مقفل۔۔ :)
  2. نبیل

    قیصرانی بیک ان ایکشن

    السلام علیکم، آپ سب کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ہمارے پرزور اصرار پر قیصرانی پھر سے محفل فورم کے نظامت خاص کی ذمہ داریاں اٹھانے کے لیے رضامند ہو گئے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہم سب اپنی گزشتہ غلطیوں سے سیکھیں گے تاکہ دوبارہ ایسے ناخوشگوار حالات پیدا نہ ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ قیصرانی اور شمشاد...
  3. نبیل

    پانچ جی بی مفت سپیس

    شاکرالقادری، آپ کا دیا ہوا ربط کام نہیں کر رہا۔
  4. نبیل

    پانچ جی بی مفت سپیس

    اب کوئی دوست اس فری ہوسٹ‌ کو آزما کر دیکھیں گے تو پتا چلے گا کہ یہ استعمال کے لیے کتنا موزوں ہے۔
  5. نبیل

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    السلام علیکم، مکی آپ configuration.php میں براہ راست کیوں لکھنا چاہ رہے ہیں؟ یہ فائل انسٹالیشن پروگرام خود لکھتا ہے۔
  6. نبیل

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    السلام علیکم، کچھ دوستوں نے اردو جملہ کی انسٹالیشن میں مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ انسٹالیشن میں مشکلات کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جملہ ‌‌‌[eng:fd8c0cc4a6]1.0.x[/eng:fd8c0cc4a6] ابھی مکمل طور پر utf-8 کمپیٹبل نہیں ہے۔ اس لیے اسے کچھ ڈیٹا ہینڈلینگ میں مسئلہ درپیش آتا ہے۔ اس کے علاوہ جملہ ابھی MySQL 5...
  7. نبیل

    مکی کے فراہم کردہ متفرق اردو فری ویر

    السلام علیکم، ہمارے دوست مکی نے کچھ ہی عرصے میں ہمیں کئی مفید سوفٹویر کا تحفہ دیا ہے۔ میں نے انہیں یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دیا ہے۔ ان کے روابط ذیل میں ہیں: اردو فائل اپلوڈر اس چھوٹے سے اردو سکرپٹ سے آپ اپني ويب سائٹ کے سرور پر بغير ايف ٹي پي کلائنٹ کے فائليں اپلوڈ کرسکتے ہيں...
  8. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    ذیل کی تصویر میں ٹمپلیٹ کے انتخاب کا ماڈیول دکھایا گیا ہے:
  9. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ اردو جملہ سے متعلق ذیل کی اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں۔ اردو جملہ 1.0.12 میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اردو جملہ 1.0.12 پیکج رکھ دیا ہے اور اردو ویب پر جملہ کی ڈیمو سائٹ کو بھی اسی ورژن پر اپگریڈ کر دیا ہے۔ اس میں شامل باسم کی تیار کردہ ٹمپلیٹس ہیں جن کی سٹائل شیٹس کو...
  10. نبیل

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    حکومت کے خلاف منظم کاروائی؟ اس خبر میں حکومتی عہدیداروں پر حملے کا ذکر مجھے نظر نہیں آیا۔ ایک جگہ محرم کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع پر خودکش حملہ تھا۔ مجھے کسی ایسی قبائلی روایت کا علم نہیں ہے۔ اس خبر میں قبائلی تشدد پسندوں کا ذکر ضرور ہے لیکن میرے خیال میں ان کا قبائلی روایات کے ساتھ کوئی تعلق...
  11. نبیل

    وکی

    السلام علیکم سرفراز احمد اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ اگر آپ چند روز انتظار کر سکیں تو میں وکی انٹگریشن اور آئی ایم پورٹل کے بارے میں پوسٹ کروں گا جو باقی دوستوں کے لیے بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ والسلام
  12. نبیل

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گزشتہ چار روز میں تین خودکش حملے ہو چکے ہیں۔ خبر کی تفصیل یہاں ہے۔ ان خودکش حملہ آوروں نے یہ کام یقیناً اسے محکم فریضہ جان کر کیا ہوگا اور انہیں جہاد سے متعلقہ 500 یا 600 آیات کی تفسیر ویسی ہی یاد ہوگی جیسی کہ یہاں کچھ لوگ بیان کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو نیک...
  13. نبیل

    گوگل اور اردو

    شکریہ۔ یہ دلچسپ آئیڈیاز ہیں۔ بڑی کمپنیاں ابھی اردو کو کم لفٹ کراتی ہیں کیونکہ میں اس میں سرچیبل کونٹینٹ ابھی بہت تھوڑا ہے۔ اس کے لیے کچھ لابنگ کی ضرورت بھی پڑے گی۔ مجھے ونڈوز وسٹا کے استعمال کا خاص تجربہ نہیں ہے۔ کچھ پریزنٹیشنز میں اسے دیکھنے کا موقعہ ملا تھا۔ میری معلومات کے مطابق ونڈوز وسٹا...
  14. نبیل

    گوگل اور اردو

    السلام علیکم، صرف محفل فورم ہی نہیں، دوسری ویب سائٹس کی ٹریفک کا بڑا حصہ سرچ انجنز کے توسط سے ہی پروڈیوس ہوتا ہے۔ لیکن جہاں تک میری معلومات ہیں، محفل فورم پر آنے والی ٹریفک میں گوگل کی اردو ویب سائٹ کا کوئی خاص حصہ نہیں ہے۔ گوگل کی اردو ویب سائٹ کا صرف انٹرفیس اردو میں ہے۔ اس میں اردو لکھنے یا...
  15. نبیل

    تعارف شیخ‌ عبدالوحید

    السلام علیکم شیخ عبدالوحید صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ انڈیا سے ہیں اور وہ بھی ناگپور سے، پھر تو آپ کی اعجاز اختر صاحب سے واقفیت ہوگی۔
  16. نبیل

    مبارکباد ابراش اظہر کی سالگرہ

    اظہر، ابراش بیٹے کو میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک۔ اللہ تعالی آپ کے بچوں کو آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور انہیں اچھا اور نیک انسان بنائے۔ آمین۔
  17. نبیل

    فورم کی یوزیبلٹی میں بہتری کی تجاویز!

    میں نے وقتی طور پر فورم کی ٹیمپلیٹ cache کو انیبل کر دیا ہے۔ ڈاکومنٹیشن کے مطابق اس سے پیج سرو ہونے کے وقت میں کچھ بہتری آنی چاہیے، یعنی اگر ایک مرتبہ کسی سٹائل پر مبنی صفحہ آپ کے کمپیوٹر پر لوڈ ہوچکا ہو تو اگلی مرتبہ اسے جلدی لوڈ ہونا چاہیے۔ اس آپشن کو وقتی طور پر اس لیے انیبل کیا گیا ہے کیونکہ...
  18. نبیل

    قطعہ کلامی از انور مسعود ڈاونلوڈ کریں

    مکی، زبردست۔ آپ نے نہ صرف ایک اچھی کتاب کو برقیایا ہے بلکہ اس کی ای بک بھی بہت اچھی تیار کی ہے۔ ہمارے لائبریری پراجیکٹ میں سب سے بڑا ایشو اچھی کوالٹیکی ای بک تیار کرنے کا ہے۔ آپ پلیز اس سلسلے میں دوستوں کی رہنمائی فرمائیں۔
  19. نبیل

    آج کا مسلمان اور جہاد

    واجد، میری گزارش ہے کہ دوسری سائٹس کا مواد پورا پوسٹ کرنے کی بجائے ان کا ربط فراہم کر دیا کریں۔ شکریہ۔
  20. نبیل

    امام حسین(رضی اللہ عنہ) کی کرامات (بیان)

    جی ماشاءاللہ، بہت اچھا مقصد ہے آپ کا۔ لیکن معذرت کے ساتھ، یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرے کو اسلامی تعلیمات پر مبنی مواد تک محدود رکھیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کچھ کرامات وغیرہ کے قصے بیان کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ تاریخ یا پھر متفرقات کے زمرے میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
Top