السلام علیکم،
میری اس تھریڈ پر ابھی نظر پڑی ہے۔ الحمداللہ آپ دوستوں نے اس پراجیکٹ کو ترقی کی بہت سی منزلیں طے کرائی ہیں۔
شگفتہ بہن، لائبریری پراجیکٹ مجھے بے حد عزیز ہے۔ میں آپ کی تجاویز کے لیے منتظر ہوں اور میرے ذہن میں خود اس کے لیے کئی آئیڈیاز ہیں۔
والسلام