نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو نیوز انجن ڈاونلوڈ کریں

    جزاک اللہ مکی۔ میرے خیال میں اس سے اردو کمیونٹی کو ایک اچھی نیوز سکرپٹ میسر آ گئی ہے۔
  2. نبیل

    حور کے بارے میں فتوی

    رضا، آپ نے میری گزراش کے باوجود یہ فتوی پوسٹ کرنا ضروری سمجھا۔ آپ نے اپنی دانست میں شاید کسی کی اصلاح چاہی ہوگی۔ میں آپ سے پھر درخواست کروں گا کہ دارلافتاء کو دوبارہ تکلیف نہ دیں۔ میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔
  3. نبیل

    سعادت حسن منٹو، تبصرے

    شمشاد بھائی۔ موذیل پہلے ہی یہاں موجود ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=267 اسے آپ خود ہی لائبریری سیکشن میں منتقل کر لیں۔
  4. نبیل

    فورم کی ڈیٹا بیس میں مسائل

    شاکر، یہ تو واقعی عجیب سی تصویر ہے۔ لیکن اس وقت تو فورم ٹھیک چل رہی ہے۔ کہیں آپ کا سسٹم ہیک تو نہیں ہو گیا؟ :?
  5. نبیل

    اردو او سی آر

    راجہ، اگر تمہیں اس کام کا کوئی آئیڈیا ہے تو ضرور شروع کرو۔ ایک مرتبہ آغاز ہونے کی دیر ہے، انشاءاللہ اس میں پیشرفت ہوتی جائے گی۔
  6. نبیل

    وکی

    السلام علیکم۔ میں نے حسب وعدہ آئی ایم پورٹل کا موڈ فراہم کر دیا ہے اور اس کے بارے میں پوسٹ بھی کر دیا ہے۔ ذیلی فورم کا موڈ‌ آپ اپنی فورم پر پہلے ہی استعمال کر رہے ہیں۔ میں نے وکی انٹگریشن موڈ کو بھی علیحدہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ قدرے پیچیدہ کام ثابت ہوا ہے۔ میں اس کے لیے معذرت چاہتا ہوں لیکن...
  7. نبیل

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    السلام علیکم، میں آج آپ کی خدمت میں ذیل فورم کے موڈ کے ساتھ استعمال کے لیے آئی ایم پورٹل پیش کر رہا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنی کٹیگری موڈ پر مبنی فورم کو ایک پورٹل میں بدل سکتے ہیں۔ جو دوست ہمارے پیش کیے گیے کٹیگری موڈ کے پری انسٹالڈ پیکج کو زیر استعمال لا چکے ہیں وہ اس پورٹل موڈ کو بآسانی...
  8. نبیل

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    شاکر، ورڈپریس کا ڈیفالٹ‌ ایڈیٹر TinyMCE ہی ہے۔
  9. نبیل

    اردو کے لیے metaphone فنکشن؟

    السلام علیکم، میں نے کافی عرصے پہلے ایک املا کی پڑتال کی سکرپٹ کو محفل فورم کے لیے قابل استعمال بنانے کا سوچا تھا لیکن کام قدرے دشوار ثابت ہوا ہے۔ میں نے کوشش کی تھی کہ آصف کی تیار کردہ اردو الفاظ کی فہرست کو phpSpell میں بطور اردو لغت شامل کردوں۔ لیکن phpSpell بنیادی طور پر لاطینی زبانوں کے...
  10. نبیل

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    السلام علیکم، مہوش، جملہ کی مکمل اردو کسٹمائزیشن کے لیے ابھی کافی کام پڑا ہے۔ بلکہ اس میں شامل کیے جانے والی ہر ایکسٹنیشن اور نئے کمپوننٹ کی لینگویج فائلوں کا اردو ترجمہ اور سٹائل شیٹ کی کسٹمائزیشن کی ضرورت پڑے گی۔ صرف جملہ CMS کو کسٹمائز کرنا کافی نہیں ہے۔ مثال کے طور پر DocMan اور کمیونٹی...
  11. نبیل

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    عبدالرحمٰن، بتا تو وہی سکے گا جس نے مختلف پلگ انز کو آزما کر دیکھا ہوگا۔ میرا مشورہ ہوگا کہ تم اپنے لوکل سسٹم پر ورڈپریس انسٹال کر لو تاکہ اس پر تجربات کر سکو۔ مختلف تھیم یا پلگ ان آزمانے کے لیے یہ ٹھیک رہتا ہے۔
  12. نبیل

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    عبدالرحمن، مجھے تمہاری پرابلم کی صحیح سمجھ آئی تھی، اسی لیے میں نے تمہیں اوپر والے ربط پر جانے کا کہا تھا۔ جو کچھ تم کرنا چاہ رہے ہو، اسے عام طور پر لوگ پکچر گیلری کہتے ہیں۔ اس میں تصاویر ایف ٹی پی یا ویب کے ذریعے اپلوڈ کی جاتی ہیں اور ان کا تھمب نیل دکھایا جاتا ہے۔ اور اس تھمب نیل پر کلک کرنے...
  13. نبیل

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    عبدالرحمٰن، بھائی ورڈپریس میں خود سے تو استعمال کرتا نہیں، لیکن ورڈپریس کے بلاگز پر لوگ اکثر تصاویر کا استعمال کرتے ہیں۔ کیا تم نے ذیل کے ربط پر چیک کیا ہے کہ تمہارے مطلب کا پلگ ان یہاں موجود ہے یا نہیں؟ http://codex.wordpress.org/Plugins/Images
  14. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    عبدالرحمٰن، نستعلیق کے سلسلے میں ہماری تمام تر امیدیں پاک نستعلیق سے وابستہ ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ اپنی ڈیویلپمنٹ کی کسی سٹیج پر یہ اس قابل ہوجائے گا کہ اس پر نہ ‌صرف پروفیشنل ویب سائٹس بن سکیں گی بلکہ اس میں پروفیشنل اردو کمپوزنگ بھی ہو سکے گی۔ اگر تم نے محسن حجازی کی پوسٹس پڑھی ہیں تو کچھ اندازہ...
  15. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    ہیں۔ :shock: کچھ سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہنا چاہ رہے ہو؟
  16. نبیل

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    شمیل، یار یہ تم نے کیا زکریا کا ہوّا کھڑا کیا ہوا ہے۔ وہ اچھے خاصے بھلے مانس آدمی ہیں۔ خوامخواہ تھر تھر کانپتے رہتے ہو ان کے سامنے۔ :(
  17. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    چلو ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں تو ہمارا اتفاق ہوگیا کہ یہ علم ہے اور جہاں سے ملے ہمیں حاصل کرلینا چاہیے۔ دوسرا پوائنٹ ویب سائٹ ڈیویلپمنٹ کے بارے میں ہے کہ آیا پاک ڈیٹا والوں کا فونٹ استعمال کرنا ٹھیک رہے گا یا نہیں۔ میں اس کے بارے میں اوپر اپنی رائے دے چکا ہوں۔
  18. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    میری انفارمیشن کے مطابق بھی جوہر نستعلیق صرف مائیکروسوفٹ کے پلیٹ فارم پر چلتا ہے۔
  19. نبیل

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    شکریہ باذوق۔ یہ کوڈ واقعی کام آئے گا۔
  20. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    عبدالرحمٰن، میرے خیال میں یہ سوچ درست نہیں ہے۔ اول تو ایشیا ٹائپ فونٹ بی بی سی والوں کا نہیں ہے۔ دوسرے کسی کی ڈیویلپ کی ہوئی ٹیکنالوجی استعمال کرنا کسی کی غلامی کے مترادف نہیں ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم تمام تر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے محروم ہوجاتے۔ جس سکرپٹنگ کی زبان php پر یہ صفحات چل...
Top