نتائج تلاش

  1. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    عبدالرحمٰن، بھائی آخر اتنی کیا مجبوری ہے؟ کیا نستعلیق کے بغیر کام نہیں چل سکتا؟
  2. نبیل

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    شمیل، میں تمہاری ضرور تعریف کروں، اگر مجھے سمجھ آ جائے کہ تم نے کیا کیا ہے۔ فی الحال تو مجھے صرف اتنا سمجھ آیا ہے کہ تم نے دو ڈومین نیم رجسٹر کرائے ہیں۔ اور اس سے آگےکیا کرنے کا ارادہ ہے؟؟ اگر تمہیں کچھ آئیڈیاز چاہییں تو ہم اس سلسلے میں تمہاری مدد کرنے کو تیار ہیں۔ کم از کم آئیڈیاز ہمارے پاس بہت...
  3. نبیل

    بی بی سی کی ایک خبر

    خدا حافظ۔
  4. نبیل

    اردو ڈاونلوڈ انجن ڈاونلوڈ کریں

    پاکستانی، آپ کے ڈاؤنلوڈ صفحے میں utf8 اینکوڈنگ والا میٹا ٹیگ تو نظر ہی نہیں آ رہا۔ <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8">
  5. نبیل

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    شمیل، یار یہ زکریا کے سوال کا جواب تو دے دو۔ہم بھی جاننا چاہتے ہیں کہ یہ پراسرار ویب سائٹ کونسی ہے جس کے ایجنڈے کی تم بات کر رہے ہو؟
  6. نبیل

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    السلام علیکم، اگرچہ روبی آن ریلز کے ذریعے ایک ڈیٹااینٹری اپلیکیشن تیار کرنا کافی آسان ہے لیکن میں اس کام میں عجلت کرنے سے گریز کروں گا۔ ویب پر deploy کرنے سے پہلے کسی بھی ایسی اپلیکیشن میں ایک باقاعدہ یوزر آتھنٹیکیشن سسٹم شامل ہونا چاہیے تاکہ اسے سپیم سے بچایا جا سکے۔ قرآن اور حدیث کے متون کی...
  7. نبیل

    اطلاعاتی میل آنا بند کیوں ہو جاتی ہے ؟

    دراصل آرایس ایس فیڈ کا سب سے چھوٹا یونٹ فورم کی آرایس ایس ہے۔ فی الحال کسی ایک تھریڈ کی آرایس ایس کو سبسکرائب کرنا ممکن نہیں ہے۔
  8. نبیل

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    السلام علیکم مہوش بہن، بہت خوب۔ آپ نے بالآخر اپنے سسٹم پر ویب سرور سیٹ اپ کر ہی لیا۔ :) ڈیفالٹ اینکوڈنگ جملہ کی انسٹالیشن کا نہیں بلکہ ویب سرور کی کنفگریشن کا ایشو ہے۔ آپ اپنے سسٹم پر اپاچی (Apache) ویب سرور کی http.conf فائل میں ذیل کی لائن شامل کریں۔ اس سے ویب صفحات کی ڈیفالٹ اینکوڈنگ...
  9. نبیل

    اطلاعاتی میل آنا بند کیوں ہو جاتی ہے ؟

    ای میل کی وصولی میں مسائل؟ :( :( دراصل کچھ قصور اس میں ہمارے ویب ہوسٹ کا بھی ہے جس کے smtp سرور میں کچھ دنوں سے کچھ مسائل پیش آ رہے ہیں۔ اسی لیے نئے رجسٹر ہونے والوں کو کنفرمیشن ای میل بھی نہیں مل رہی تھی۔ اسی لیے میں نے فی الحال فورم پر رجسٹریشن کے لیے ای میل کنفرمیشن کی شرط ختم کی ہوئی...
  10. نبیل

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    واجد، شاید آپ کو میری بات کی سمجھ نہیں لگی۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ یہ فورم مذہبی مباحث کے لیے یا جہادی فلسفوں کے پراپگینڈے کے لیے نہیں ہے۔ اس مقصد کے لیے آپ کسی اور فورم یا ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔ اور جلد ہی اس قسم کے موضوعات کے بارے میں نظامت کے طریقہ کار کے بارے...
  11. نبیل

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    شمیل، بھائی تم ناراض مت ہو۔ میں اس وقت آنلائن تھا تو میں نے تمہارے پیغام کا جواب دے دیا۔ میری گزارش ہے کہ تکنیکی نکات پر فورم پر ہی پوسٹ کیا کرو۔ تمہاری تجاویز کا بہت شکریہ۔ میں فورم کے سٹائلز کو مستقل بہتر بنانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ کچھ دنوں میں فورم کے یوزرز کو اپنی مرضی کا سٹائل منتخب کرنے...
  12. نبیل

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    السلام علیکم، مہوش اور شارق، آپ دونوں کا شکریہ۔ میں دراصل آجکل روبی کی محبت میں مبتلا ہوا ہوا ہوں۔ :oops: جی غلط نہ سمجھیں، یہ ایک پروگرامنگ لینگویج ہے اور اس پر مبنی فریم ورک روبی آن ریلز (Ruby on Rails) خاصی تیز رفتاری سے ویب ڈیویلپرز میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ...
  13. نبیل

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    ہاں بھئی واقعی کوئی مضحکہ نہیں۔ :? :shock:
  14. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    راسخ، آپ قران کمپلیکس والوں کو سمجھانے کی کوشش کریں کہ اصل اہمیت ویب سائٹ کے مواد کی ہے نا کہ فونٹ کی۔ میری پرخلوص رائے یہی ہوگی کہ فی الحال آپ لوگ نستعلیق فونٹ کا خیال دل سے نکال دیں۔ ابھی کوئی نستعلیق فونٹ ویب پر اس حد تک قابل استعمال نہیں ہے کہ اس کے ذریعے ایک پروفیشنل ویب سائٹ تشکیل دی جائے۔...
  15. نبیل

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    برادرم راسخ، میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ خاصے حساس واقع ہوئے ہیں اور دلبرداشتہ ہونے میں دیر نہیں لگاتے۔ :? مجھے آپ کے شروع کیے ہوئے ایک سلسلے کا علم ہے جس میں آپ نے قرآن کے مطالب بیان کرنے شروع کیے تھے۔ ایسے سلسلے کو احباب میں مقبولیت کی شرط سے نتھی کرنا مناسب نہیں ہے۔ آپ کو یہ نیک کام اپنے...
  16. نبیل

    عربی صوتی کلیدی تختہ؟

    السلام علیکم، کچھ تفصیل مل سکتی ہے کہ یہ عربی کی بورڈ یا اس کی میپنگ کی تفصیل کہاں سے دستیاب ہیں؟
  17. نبیل

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    واجدحسین، آپ بھی علی عمران کو کہی ہوئی بات سمجھ لیں۔ یہ فورم آپ کے جہادی پراپگینڈے کے لیے نہیں ہے۔ آپ سے کسی سوال کا جواب بن نہیں پڑتا اور کنی کترا کر دوسرے وہی موضوع دوسرے تھریڈ پر شروع کر دیتے ہیں۔
  18. نبیل

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    راجہ، تم سے بھی بات کوئی بن نہیں رہی اور بلاوجہ ادھر ادھر کی ہانک رہے ہو۔ تمہی نے جہادیوں کو یہاں بات کرنے کی ہلا شیری دی تھی۔ اب تمہیں بھی سبق سیکھنا چاہیے کہ خاموشی بھی بہتر ہوتی ہے۔ اب فورم پر تمہارے دوستوں کے جہادی فلسفے کے پرخچے اڑے ہوئے سب کو نظر آ رہے ہیں۔ اگر کسی کو مسعود اظہر کا نہیں...
  19. نبیل

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    سیفی، آپ میرے لب و لہجے کی شکایت بعد میں کیجیے، پہلے اس فورم پر علی عمران اور واجد حسین کے دھمکی آمیز پیغامات ملاحظہ کیجیے۔ فورم پر جہادیوں نے سپیمرز کی طرح ہلہ بول دیا ہے۔ اس کا کچھ سدباب تو کرنا پڑے گا۔ شائستہ دلائل کے ضروری ہے کہ بات کا آغاز بھی شائستگی سے کیا جائے۔ یہاں پر کسی کو بات کا...
  20. نبیل

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    اور یہ خودکش جہادی کیا تمہارے سگے لگتے ہیں جو ہر وقت ان کی حمایت میں قصیدے لکھتے رہتے ہو؟
Top