نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو گوگل

    وہاب ذیل کی پوسٹ دیکھیں۔ یہ فائرفاکس کے لیے ایک یوزر سکرپٹ ہے جس کے ذریعے آپ براہ راست گوگل کے پیج پر اردو لکھ سکتے ہیں۔ گوگل پر اردو ویب پیڈ
  2. نبیل

    اُردو شاعری: تکمیل شدہ عنوانات

    اعجاز اختر صاحب، معذرت چاہتا ہوں، مجھے آپ کی اس پرابلم کا علم نہیں تھا۔ ویسے بھی فائلیں اٹیچ کرنا ٹھیک حل نہیں ہے کیونکہ اٹیچمنٹ کوٹا ویسے بھی محدود ہوتا ہے۔ اب لائبریری سائٹ کی بدولت بہتر فائل منیجمنٹ میسر آجائے گی۔ انشاءاللہ اب وہاں ہی اس کا بندوبست کریں گے۔ اس کی تفصیلات میں بعد میں بتاؤں گا۔...
  3. نبیل

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    چلیں جی شمیل کی تمام پرانی پوسٹس واپس لے آئیں۔ :idea: :arrow:
  4. نبیل

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    السلام علیکم، دراصل ہیڈر کا کوئی فکسڈ سائز نہیں ہے۔ کے بیک گراؤنڈ میں ایک گرافک سے fill کیا گیا ہے۔ یہ گرافک میں ذیل میں شامل کر رہا ہوں۔ یہ گرافک آپ فورم کے ہیڈر پر رائٹ کلک کرکے Save backgroung as کے ذریعے بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔
  5. نبیل

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    السلام علیکم، میں نے اس تھریڈ کو دوسری فورم میں منتقل کر دیا ہے اور اوپر والے پیغام کو بطور نیوز بھی پوسٹ کر دیا ہے۔ آج اردو انسائیکلوپیڈیا کی ڈاؤنلوڈ مکمل تو میری مایوسی کی انتہا نہیں رہی جب اس کی zip فائل نے کھلنے سے انکار کر دیا۔ بہرحال میں نے ویب پر کچھ سرچ کی اور Zip Repair پروگرام کو...
  6. نبیل

    ریاضی کی آنلائن کتب

    ذیل کے ربط پر ریاضی کے مضمون سے متعلقہ کئی آنلائن کتب کے روابط موجود ہیں۔ Online Mathematics Textbooks
  7. نبیل

    ہندساتی نسخے

    ہندساتی (Numerical) کمپیوٹنگ کی مشہور کتاب نمیریکل ریسیپیز (Numerical Recipes) ذیل کے ربط پر آن لائن دستیاب ہے۔ Numerical Recipes اس ربط پر یہ کتاب مختلف پروگرامنگ لینگویجز کے لحاظ سے علیحدہ ورژنز میں موجود ہے۔
  8. نبیل

    اردو ایمبیڈ فونٹ ویب سائٹ

    راج، اگر آپ اپنے پیغامات پر نفیس نستعلیق کی بجائے پاک نستعلیق فونٹ اپلائی کریں تو شاید بہتر ہوگا۔ دوسرے مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی۔ نفیس نسخ فونٹ‌ کو پیج پر استعمال کرنے کے لیے اسے ایمبیڈ کرنے کی ضرورت کب پیش آتی ہے۔ ایمبیڈنگ کی ضرورت تو ان فونٹس کے لیے پڑتی ہے جنہیں پروٹیکٹ کیا گیا...
  9. نبیل

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    السلام علیکم مہوش بہن، ہمیشہ کی طرح آپ کی تحقیق ہمارے لیے نہایت مفید ثابت ہوتی ہے۔ اس وقت اس نئی سائٹ کے بالکل آغاز کا مرحلہ ہے اور (مجھ سمیت) ہم سب کو اس کو بہتر استعمال کرنے اور مزید ڈیویلپ کرنے کے سلسلے میں بہت کچھ سیکھنا ہے۔ اس وقت میری توجہ سائٹ کے کونٹینٹ کی پریزنٹیشن کو بہتر بنانے پر ہے۔...
  10. نبیل

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ میں نے اردو انسائیکلوپیڈیا (619 میگابائٹ) کی ڈاؤنلوڈ کا آغاز کر دیا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ مکمل ہو پاتی ہے یا نہیں۔
  11. نبیل

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    السلام علیکم، میں یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ لائبریری وکی موجودہ حالت میں بھی اردو مواد پبلش کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اس کے انٹرفیس کا اردو ترجمہ انشاءاللہ ایک دو دن میں تیار ہو جائے گا۔ جہاں تک اس کے انٹرفیس کی سادگی کا تعلق ہے تو اس کو بہتر بنانے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ میرے خیال...
  12. نبیل

    صوبائی وزیر ظل ہما عثمان کا قتل

    خاتون وزیرکوقتل کرکےجہاد کیا ہے پنجاب کی صوبائی وزیر ظل ہما کو قاتلانہ حملے میں ہلاک کرنے کے ملزم غلام سرور نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ قتل کرکے جہاد کیا ہے اور اسے اس بات پر فخر ہے۔ خاتون وزیرکوقتل کرکےجہاد کیا ہے
  13. نبیل

    سرائیکی کی بورڈ

    اب یہ کی بورڈ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی موجود ہے۔ رضوی، آپ سے یہ غلطی ہوئی تھی کہ آپ نے فائل اپلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ فائل یور آر ایل بھی لکھا ہوا تھا۔ ان دونوں میں سے ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔
  14. نبیل

    لغت کی تلاش!

    مقتدرہ کا کیا گیا ترجمہ اچھا ضرور ہے لیکن اس میں بھی کافی جگہ transliteration سے کام چلایا گیا ہے جیسے کہ سیٹنگیں اپلائی کی جا رہی ہیں۔
  15. نبیل

    تجدید عہد۔۔۔

    برادرم شاکرالقادری اس وقت ایک مناظرے میں الجھے ہوئے ہیں۔ یہ ایک مثال ہے کہ ان مناظروں کی وجہ سے ہم لوگ کتنے اہم کام فراموش کر دیتے ہیں۔ لگتا ہے کہ انہیں کھینچ کر یہاں لانا پڑے گا۔
  16. نبیل

    سرائیکی کی بورڈ

    رضوی، میں نے یہ پیغام پڑھنے سے پہلے آپ کے ذاتی پیغام کا جواب دے دیا تھا۔ میں اسے جلد ہی ڈاؤنلوڈ سکیشن میں رکھ دیتا ہوں۔
  17. نبیل

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    جاوید اقبال اور بی ٹی (شکریہ شمیل :wink: ) بہت شکریہ۔ ابھی تو آپ لوگ اس سائٹ میں بہت سی امپروومنٹس دیکھیں گے۔ میں اپنے لوکل سسٹم پر تجربات کر رہا ہوں اور مجھے میڈیا وکی کے انٹرفیس کی اردو لوکلائزیشن میں بھی ایک بریک تھرو ملا ہے۔ کچھ ٹیسٹنگ کے بعد اسے بھی سائٹ پر ڈال دوں گا۔
  18. نبیل

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    لگتا ہے کہ آج کوئی شادی کا تنبو لگا کے آئے ہیں۔ :idea:
  19. نبیل

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    السلام علیکم، مجھے یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو لائبریری پراجیکٹ کے لیے ایک علیحدہ سائٹ (www.urdulibrary.org) سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔ یہ سائٹ میڈیا وکی سوفٹویر پر مبنی ہے جو کہ اس پراجیکٹ کی نوعیت کے اعتبار سے موزوں سوفٹویر ہے اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ ڈیٹا کے بڑھتے ہوئے حجم کو...
  20. نبیل

    نئی وکی پیڈیا سائٹس کی جانب پیشرفت

    ارے نہیں بھائی، میں کب اعتراض کر رہا ہوں۔ میں تو تمہاری قبل از وقت ایکسائٹمنٹ پر محظوظ ہو رہا تھا۔ :)
Top