نتائج تلاش

  1. نبیل

    ونڈوز وسٹا windows vista

    اعجاز اختر صاحب ، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ اگر کوئی سوفٹویر پبلک کے لیے ریلیز کیا جائے تو اس کی سپورٹ بھی دینی پڑتی ہے۔
  2. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    راج، اس تھریڈ کے شروع میں کٹیگری موڈ کے بارے میں انفارمیشن موجود ہے۔ اس کے ذریعے فورم میں کئی فیچرز شامل ہوتی ہیں جیسے کہ سب فورم بنانے کی سہولت وغیرہ۔ محفل فورم پر بھی یہی موڈ استعمال ہوا ہوا ہے۔
  3. نبیل

    ونڈوز وسٹا windows vista

    بہت شکریہ زکریا۔ میرے خیال میں اب اعجازاختر صاحب اور دوسرے دوستوں کو اپنے بنائے ہوئے تمام کی بورڈ اپگریڈ کر لینے چاہییں۔
  4. نبیل

    لوکلائزیشن پراجیکٹس پر تعاون کی پیشکش!

    السلام علیکم، شاید یہ کبھی نہ ختم ہونے والی بحث ہے۔ محفل فورم کے روز اول سے ہی تکنیکی اصطلاحات کے لیے اردوئے معلی کے استعمال کے حق اور مخالفت میں باتیں ہوتی آئی ہیں اور مجھے اس بحث کا کبھی کوئی انجام نظر نہیں آیا۔ مجھے اگر ان پرانے دھاگوں کے روابط ملے تو یہاں ضرور پوسٹ کر دوں گا۔ میں یہ بات...
  5. نبیل

    ایک مشورہ

    فہیم، پہلے اس تھیم سونگ ‌ تو بتائیں۔۔ باقی جن نکات کا آپ نے ذکر کیا ہے ان کے متعلق یہی کہوں گا کہ ڈسکشن فورم بنیادی طور پر اس پراجیکٹ کے لیے مناسب نہیں ہے۔ جب تک لائبریری پراجیکٹ ابتدائی سٹیج میں تھا تو اس وقت فورم پر یہ کام manageable تھا۔ اب مواد کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ نئے زمر‌ اور ذیلی زمرہ...
  6. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    راج یہ ممکن ضرور ہے لیکن مجھے اس کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ اس سے بہتر تو یہ ہوگا کہ آپ ایک فولڈر میں نئی فورم ایک نئی ڈیٹابیس میں انسٹال کریں اور اس پر کٹیگری موڈ اپلائی کریں۔ ویسے اگر آپ کی فورم بالکل نئی ہے اور آپ کو ڈیٹا کے نقصان کا ڈر نہیں ہے تو آپ اوریجنل فورم پر ہی یہ کام کر سکتے ہیں۔ اگر...
  7. نبیل

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    ہا ہا ۔۔ مہوش بہن، دراصل میں آپ کے جذبات کو سمجھ سکتا ہوں۔ میں گزشتہ دو سال سے پہلے ممبو اور پھر جملہ کی ڈیویلپمنٹ کو فالو کر رہا ہوں اور میرے سے بڑا اس کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کا کوئی فین نہیں ہے۔ یہ انسٹال کرنے اور استعمال میں نہایت آسان ہے۔ مسئلہ وہی ہے جس کا میں ذکر کر چکا ہوں۔ کوئی ایک...
  8. نبیل

    پي ايچ پي

    AHsadiqi، اگر آپ صرف فورم انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو ذیل کے ربط پر اس سے متعلق تفصیل موجود ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3195 یہ اگرچہ فری فورم ہوسٹ پر فورم انسٹال کرنے کی ہدایات ہیں لیکن ان کا اطلاق عام ویب ہوسٹ پر بھی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی سائٹ میں کوئی نیوز...
  9. نبیل

    لوکلائزیشن پراجیکٹس پر تعاون کی پیشکش!

    السلام علیکم، وکی پیڈیا پر تکنیکی اصطلاحات کا اردو ترجمہ کرنے والے ایک صاحب نے ہمارے اردو لوکلائزیشن پراجیکٹس میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ میں یہاں ان کے ساتھ ای میل کا تبادلہ پیش کر رہا ہوں: [align=left:56f049dd7a][eng:56f049dd7a]Hi, Just searching for Urdu operating systems on net...
  10. نبیل

    ونڈوز وسٹا windows vista

    کی بورڈ پرابلم کے بارے میں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا، البتہ نئے پی ایم کی ونڈو شاید پاپ اپ بلاکر کی وجہ سے نہیں کھل رہی۔
  11. نبیل

    مشہور اردو شاعر ظفر اقبال کا بلاگ

    شکریہ اعجاز اختر صاحب، یہ واقعی نئے اور مفید روابط ہیں۔
  12. نبیل

    سی ٹاپ

    میرے خیال میں اگر کسی اور آنلائن کتب خانے پر کوئی کتاب پہلے سے یونیکوڈ فارمیٹ میں موجود ہے تو اسے یہاں رکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ ایسی صورت میں ان کتابوں کا ربط دینا کافی ہوگا۔ لیکن اگر یہ کتاب تصویری اردو یا انپیج فارمیٹ میں ہے تو اسے تحریری شکل میں لا کر یہاں رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
  13. نبیل

    قرآن پر عمل - تبصرے

    شمشاد بھائی، آپ نے آیات قرانی کے اردو فونٹ میں صحیح طور پر نہ ڈسپلے ہونے کی بات کی ہے وہ جزوی طور پر درست ہے۔ آپ اگر عربی متن کو سلیکٹ کرکے اوپر ٹول بار میں نظر آنے والا عربی کمانڈ بٹن کلک کریں تو اس پر صحیح فونٹ اپلائی ہو جائے گا۔ یہ اور بات ہے کہ اس میں بھی مسئلہ آ رہا ہے۔ میں اسے جلد ہی ٹھیک...
  14. نبیل

    لطائف

    ایک شکاری اپنے دوستوں کو ایک جانور کے بارے میں بتا رہا تھا کہ وہ اپنی مادہ کو بلانے کے لیے ایسے دھاڑتا ہے۔ اور جب اس نے ویسے دھاڑا تو اس کی بیوی نے جھانک کر کہا جی کیا کام ہے۔۔؟
  15. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    راج، آپ صحیح سمجھے ہیں۔ میرا مشورہ ہوگا کہ پہلے ایک مرتبہ اپنے لوکل سرور پر ان انسٹالیشنز کا تجربہ کر لیں۔ اس کے بعد اپنے ویب ہوسٹ‌ پر انسٹالیشن کریں۔
  16. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    راج، فری فورم ہوسٹ پر تو آپ کو وہی کچھ قبول کرنا پڑے گا جو کچھ وہ آفر کر رہے ہیں۔ یہ فری فورم ہوسٹکا نقصان کہا جا سکتا ہے لیکن میرے تجربے کے مطابق ان پر فورم سیٹ اپ کرنا عام فری ہوسٹ پر خود سے فورم انسٹال کرنے کے مقابلے میں کہیں زیادہ آسان ہے اور وہاں فورم کا ڈیٹا بھی محفوظ رہتا ہے۔ عام فری...
  17. نبیل

    آدمی کا ارتقاء

    حیدرآبادی، بھئی بہت خوب باتاں کرتے ہیں آپ۔ :)
  18. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    راج، ویسے آجکل اردو فورم سیٹ اپ کرنے کے لیے فری فورم ہوسٹ زیادہ بہتر آپشن ہے۔ ذیل کے فورم ہوسٹس پر اردو فورم بنانا ممکن ہے: http://www.forumsdot.com http://gurubb.com/home.php ذیل کی پوسٹس سے آپ کو مزید انفارمیشن مل جائے گی: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6360...
  19. نبیل

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    AHsadiqi، میں وقت ملنے پر ان فلیش ٹیوٹوریلز کی ڈاؤنلوڈ کا بندوبست بھی کر دوں گا۔
  20. نبیل

    پي ايچ پي

    السلام علیکم، فرنٹ پیج ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر ہے اور اس میں پی ایچ پی سائٹ بنانے کی سپورٹ نہیں ہے۔ میرا قیاس ہے کہ فرنٹ پیج میں کسی حد تک ایکٹو سرور پیجز پروگرامنگ کی سپورٹ موجود ہے۔ آپ اگر بتائیں کہ آپ کس قسم کی سائٹ بنانا چاہتے تو شاید اس کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔ عام...
Top