نتائج تلاش

  1. نبیل

    مجھے فورم پر فائل اپلوڈ کرنا ہے

    السلام علیکم، آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن کے کسی زمرے میں جائیں تو آپ کو ذیل کی تصویر کے مطابق اپلوڈ بٹن نظر آئے گا۔ وہاں جا کر آپ فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ فائل فوری طور پر ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ظاہر نہیں ہو گی۔ پہلے مجھے اسے approve کرنا پڑے گا۔ آپ کس نوعیت کی فائلیں اپلوڈ کرنا چاہ رہے ہیں؟
  2. نبیل

    محفل فورم کی expansion

    السلام علیکم، اس وقت کچھ جلدی میں ہوں۔ واپس آ کر اسے دیکھوں گا۔ یہ تھریڈ جن صاحب نے سٹارٹ کیا ہے وہ بات اچھی طرح سمجھانے کی شہرت نہیں رکھتے اور ان سے کئی مرتبہ پوچھنا پڑتا ہے۔ :P بہرحال کچھ ڈسکشن کے بعد ہی الجھی ہوئی باتیں سلجھ سکتی ہیں۔ :arrow: :idea:
  3. نبیل

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    محسن، زبردست۔ مزا آ گیا تمہاری تحریر پڑھ کے۔۔ :great: :zabardast1:
  4. نبیل

    تعارف فاروق راشد کو خوش آمدید

    السلام علیکم فاروق راشد اور خوش آمدید۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے سیکھنے کا بہت موقعہ ملے گا۔ اردو پیجز کی افادیت کے ہم سب معترف ہیں اور ہم سب نے اس سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہوا ہے۔ جزاک اللہ باذوق۔ فاروق صاحب کا تعارف کرانے کا شکریہ۔
  5. نبیل

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم، راجہ صاحب، معذرت چاہتا ہوں، مجھے ایسا کوئی ذپ یاد نہیں ہے یا شاید بھول گیا ہے۔ ان تکنیکی مسائل پر فورم پر پوسٹ کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ بلکہ پہلے سرچ کر لینا چاہیے کہ شاید یہ مسائل پہلے کسی اور کو نہ پیش آئے ہوں۔ آپ اگر کٹیگری موڈ کی بات کر رہے ہیں تو آپ کو ایڈمن پینل کے Auth...
  6. نبیل

    سافٹویر کو اردوانا

    wow.. امانت بھائی آئے ہیں۔ بہت عرصے بعد تشریف لائے۔ چلیں جب بھی آتے ہیں ہماری لیے عزت افزائی کا باعث ہے۔ اگر آپ نے مکی کے مقامیائے گئے سوفٹویر میں مسائل کا حل دریافت کر لیا ہے تو یہ بہت خوشی کی بات ہے۔ ہم اس کا انتظار کریں گے۔
  7. نبیل

    اردو کی بات اردو میں

    السلام علیکم، خرم، جو درخشاں اذہان آپ نے ورکشاپوں میں ضائع ہوتے دیکھے ہیں اس کا قصور انگریزی کو دینا مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ اس کی اصل وجہ باصلاحیت لوگوں کے لیے مواقع اور وسائل کی کمی ہے۔ اس صورتحال سے ورکشاپوں میں کام کرنے والے ہی نہیں، انڈسٹری میں کام کرنے والے انجینیر اور سوفٹویر ڈیویلپر...
  8. نبیل

    محفل فورم کی expansion

    السلام علیکم، میری کوشش رہتی ہے کہ فورم کو ممکنہ حد تک بہتر بنایا جائے تاکہ نئے آنے والوں کو یہاں ایڈجسٹ ہونے میں آسانی ہو۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے ذہن میں اس سلسلے میں زیادہ تر تکنیکی حل موجود ہیں جیسے کہ فورم کی نیویگیشن بہتر بنانا وغیرہ تاکہ یہاں آنے والوں کو اپنےمطلب کی انفارمیشن تک بغیر کسی...
  9. نبیل

    محفل فورم کی expansion

    کیا آپ کا بھیس بدلنا بھی کسی کی تنگ دلی کے سبب وقوع پذیر ہوا تھا؟ کچھ اس تنگ دلی کی وضاحت فرمائیں کہ یہ بات آپ نے کس بنیاد پر کی ہے؟ فورم پر کوئی چسپاں یا غیر چسپاں ممبر نہیں ہیں۔ نئے آنے والے پہلے سے موجود ممبران کی رہنمائی تلاش کرتے ہیں اور ان سے رابطے سے وہ اجنبیت بھی محسوس نہیں کرتے۔
  10. نبیل

    اسلام اور تصوف

    السلام علیکم، حضرات یہ گفتگو تصوف کے موضوع پر شروع ہوئی تھی۔ میں آپ کی علمیت کا معترف ہوں۔ براہ کرم موضوع سے مت ہٹیں۔ والسلام
  11. نبیل

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    السلام علیکم، فورم صحیح ہونے پر مبارک۔ کیا آپ نے فورم کے سٹائل میں ٹاہوما فونٹ ہی سیٹ کیا ہوا ہے؟ اس کی جگہ MB Lateefi صحیح نہیں رہے گا۔ بہرحال یہ تو آپ کو بہتر معلوم ہوگا۔ phpbb کی لاتعداد تھیمز انٹرنیٹ پر تلاش کرنے سے مل جاتی ہیں۔ اپ کو خود سے دیکھنا پڑے گا کہ کونسی آپ کو پسند آتی ہے۔ اس...
  12. نبیل

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    السلام علیکم، میں اس پراجیکٹ کی جانب کچھ توجہ نہیں دے پا رہا۔ کہاں تک پہچا ہے یہ کام؟ میں ابھی کچھ اور کاموں میں مصروف ہوں، ان سے فارغ ہوتے ہی ایک ڈیٹا انٹری اپلیکیشن تیار کرنے پر توجہ دوں گا تاکہ کم از کم ڈیٹا کی کوئی شکل تو بنے۔ آپ لوگ پلیز کچھ روز صبر کریں۔ اگر آپ سے اس کام پر پیشرفت...
  13. نبیل

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    آصف ربانی، ویسے تو شاکر (دوست) یا نعمان آپ کی رہنمائی کریں گے، اگر آپ کو کسی قسم کی مدد درکار ہے تو آپ مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔
  14. نبیل

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    وائس آف سندھ، یہ تو بتائیں کہ آپ نے عربی زبان (lang_arabic) کیوں سلیکٹ کی ہوئی ہے؟ آپ کو جو ایرر مل رہا ہے یہ lang_main.php میں BOM کی وجہ سے ہے۔ آپ اسے BabelPad کی مدد سے کھول کر اس میں سے BOM نکال کر اسے سیو کریں اور پھر سرور پر اپلوڈ کریں۔ اس سے یہ پرابلم ٹھیک ہوجانا چاہیے۔ آپ نے شاید...
  15. نبیل

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    شکریہ راسخ، میں نے اسے ری سائز کرکے فورم کے لوگو کی جگہ لگا دیا ہے۔ آپ اسے دیکھ لیں۔ اس کا بیک گراؤنڈ اگر شفاف (ٹرانسپیرنٹ) کر دیں تو یہ فورم کی تھیم کے ساتھ زیادہ مطابقت رکھے گا۔ اگر ایک مرتبہ اس لوگو کو پزیرائی مل جائے تو پھر آپ کو اسی لوگو کے مختلف شیڈ بنانے کے لیے کہیں گے تاکہ یہ دوسری...
  16. نبیل

    محفل فورم کی expansion

    السلام علیکم۔ میں اپنی کم عقلی کی معذرت چاہتا ہوں لیکن مجھے یہ الگ یا لاکڈ حصے والی بات ابھی تک سمجھ نہیں آئی، اس لیے ابھی رد یا قبول کرنا کچھ معنی نہیں رکھتا۔ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں دو معاملات کو مکس کیا جا رہا ہے۔ ایک تجویز اردو ویب کی تشہیر کے ذریعے یہاں لوگوں کی فعال شمولیت میں اضافہ...
  17. نبیل

    اردوڈیجیٹل لائبریری: فنڈز اکاؤنٹ

    شگفتہ، زکریا کا مطلب یہ نہیں تھا (کم از کم میرے خیال میں)۔ دراصل ڈونیشنز اکٹھا کرنا اور اس کا خرچ کافی حساس معاملہ ہوتا ہے اور فی الحال ہم اس کام میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہ رہے۔ گزشتہ سال ہم نے اردو ویب کے اخراجات کے سلسلے میں تعاون کی اپیل کی تھی اور اس کے پیسے براہ راست ہمارے ویب ہوسٹ...
  18. نبیل

    محفل فورم کی expansion

    السلام علیکم، یہ سٹوڈنٹس کو متوجہ کرنے والی بات تو بہت اچھی ہے لیکن دوسرا حصہ کچھ میری سمجھ میں نہیں آیا۔ تمہارے کہنے کے مطابق اردو ویب پر جاری ڈیویلپمنٹ کے پراجیکٹس میں شمولیت کے لیے اگر کوئی آئے گا تو یہ کافی سنجیدہ کام ہے۔ اس کا نوک جھونک وغیرہ سے کیا تعلق ہوا؟ ایک ہی فورم کے دو حصے کر...
  19. نبیل

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    میرےخیال میں سرچ کا مسئلہ کوئی پی ڈی ایف کا اپنا ہی مسئلہ ہے۔ اگر اسی فورم کے پیج کو لیں جس میں ٹیکسٹ پاک نستعلیق میں رینڈر ہو رہا ہے تو اس میں آرام سے ٹیکسٹ سرچ ہو رہی ہے۔ :?
  20. نبیل

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    میرے خیال میں محسن حجازی کا طریقہ ٹھیک ہے۔ پراجیکٹ کو اوپن سورس کرنے سے پہلے اس کو سٹیبل ریلیز کیا جانا ضروری ہے۔۔ ورنہ اس کی طرح طرح کی fork بننا شروع ہو جائیں گی۔ اس کے علاوہ ابھی ہم لوگوں کو اوپن ٹائپ پر کام سیکھنے میں وقت بھی لگے گا۔
Top