میں نے کسی چیز کے ناممکن ہونے کی بات نہیں کی۔ فورم کے سلسلے میں آئیڈیاز پر فوری عمل کرنا ممکن ہوتا ہے جبکہ دوسرے آئیڈیاز پر عملدآمد کے لیے کافی تحقیق اور تجربات کی ضرورت پڑتی ہے۔ میں گزشتہ کئی ماہ سے فورم کے پوسٹ پیج پر ایک اردو سپیل چیکر شامل کرنے کا سوچ رہا ہوں لیکن اس کے رستے میں کئی تکنیکی...