مکی، آپ کو نیا جریدہ نکالنے پر بہت مبارک ہو۔ کیا آپ اس کی کوئی ویب سائٹ سیٹ اپ کر رہے ہیں؟ اسکے علاوہ آج کل کچھ جرائد کی پی ڈی ایف فارمیٹ کی سبسکرپشن کرنا بھی ممکن ہے۔ اس پر بھی غور کریں کہ ہر شمارے کی پی ڈی ایف تیار کر لیا کریں۔ کئی جرائد سال کے آخر میں ایک سی ڈی جاری کرتے ہیں جس پر اس سال کے...