نتائج تلاش

  1. نبیل

    کتب کا عالمی دن

    آپ لوگوں نے شاید Culture Shock سیریز کی کتابیں پڑھی ہوں۔ میں نے صرف ایک مرتبہ Culture Shock Pakistan کا سرسری جائزہ لیا تھا۔ اسی طرز کی کئی کتابیں دوسرے ممالک کے بارے میں بھی ہیں۔ ایسی کتابیں اگرچہ مبالغہ آرائی پر مبنی ہوتی ہیں لیکن یہ دلچسپی سے خالی نہیں ہوتیں۔
  2. نبیل

    کتب کا عالمی دن

    میرے پاس پورے سال میں صرف وہی مطالعے کا صحیح وقت ہوتا ہے جب میں چھٹیاں گزارنے پاکستان جاتا ہوں۔ پھر میں ہوتا ہوں اور والد صاحب کی لائبریری ہوتی ہے۔ ان چھٹیوں کو میں reading vacations کہتا ہوں۔ وہاں سے واپسی پر بھی اپنے سامان میں کتابیں بھر لاتا ہوں لیکن یہاں سارا وقت پروگرامنگ اور کمپیوٹر سائنس...
  3. نبیل

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    شمشاد بھائی، ظفری دراصل اپنی ہونے والی رخصتی کی بات کر رہے ہیں۔ :wink: کبھی کبھار لڑکے بھی رخصت ہوتے ہیں۔ ویسے مجھے تو نہیں پتا تھا کہ محب کے ساتھ بھی یہی حالات پیش آئے ہوئے ہیں ورنہ اس کے متعلق خاکہ لکھتے ہوئے یہ بات بھی شامل کر دیتا۔ :arrow:
  4. نبیل

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    مہوش، تلخیاں پھیلانے والے یہاں زیادہ دیر نہیں ٹھہرتے۔ آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ انشاءاللہ ہم اس محفل کے اچھے ماحول کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔
  5. نبیل

    اسلام اور تصوف

    السلام علیکم، کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ اس تھریڈ‌ کو تقسیم کر دیا جائے تاکہ مختلف آراء رکھنے والے بغیر کسی رکاوٹ کے اس موضوع پر تحقیقی مواد پیش کر سکیں؟ اس طرح ہم ایک مناظرے کی سچویشن سے نکل آئیں گے۔ اگر باذوق اور شاکرالقادری اس سے متفق ہوں تو میں ایسا کرنے کو تیار ہوں۔ والسلام
  6. نبیل

    اردو آئی ایم پورٹل کا بگ فکس ریلیز

    السلام علیکم، کچھ عرصہ پہلے میں نے کٹیگری موڈ فورم کے لیے آئی ایم پورٹل ریلیز کیا تھا۔ اس میں ذیل کے بگ فکس کرکے پورٹل موڈ کی ڈاؤنلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے: ۔ یوزر اور سرچ بلاک میں ویب انٹگریشن کی انٹگریشن نہیں ہوئی ہوئی تھی ۔ تازہ ترین موضوعات کے بلاک کی الائنمنٹ بائیں جانب تھی...
  7. نبیل

    اسباق فارسی

    شکریہ عمار۔ میں نے یہ سائٹ کافی پہلے دیکھی تھی لیکن مجھے اس پر موجود انفارمیشن کافی بنیادی نوعیت کی لگی تھی۔ آپ شاید کلید مصادر سے واقف ہوں جو کہ ایک چھوٹا سا کتابچہ ہے، لیکن مجھے آج تک یہی بہترین ریفرینس لگا ہے۔ اگر کبھی وقت ملا تو اسے ٹائپ کرکے لائبریری پراجیکٹ میں شامل کر دوں گا۔
  8. نبیل

    یوکےفوڈ سٹینڈرڈزایجنسی کی اردو انفارمیشن

    عمار، آپ نستعلیق فونٹ‌ ڈیویلپمنٹ سے متعلقہ زمرے کو دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/index.php?f=128 یہاں محسن حجازی کی رہنمائی میں ایک نستعلیق فونٹ بنانے پر کام ہو رہا ہے اور شاکرالقادری صاحب اس کے لیے حروف اور الفاظ کی اشکال فراہم کر رہے ہیں۔ اگر آپ اس پراجیکٹ میں شمولیت کرنا چاہیں...
  9. نبیل

    یوکےفوڈ سٹینڈرڈزایجنسی کی اردو انفارمیشن

    عمار، کیا آپ اپنے والد صاحب کو اس محفل پر مدعو کر سکتے ہیں؟ ہو سکتا ہے کہ وہ بھی ہماری نستعلیق فونٹ‌ پراجیکٹ کے سلسلے میں رہنمائی کر سکیں۔
  10. نبیل

    مبارکباد شیعب شوبی کی سالگرہ

    شوبی، آج کل محفل پر فعال نہیں ہیں۔ لیکن وہ جب تک بھی یہاں رہے ہیں، ہمارا بہترین اثاثہ ثابت ہوئے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ وہ دوبارہ سے ہمارے لیے ویسے ہی مفید فلیش ٹیوٹوریل تیار کریں گے۔
  11. نبیل

    یوکےفوڈ سٹینڈرڈزایجنسی کی اردو انفارمیشن

    چلیں جناب آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں گے۔ میں انپیج کے استعمال کا زیادہ تجربہ نہیں رکھتا، اس لیے اس کی فیچرز کے بارے میں بھی زیادہ نہیں جانتا۔ دوسرے میں نے آج تک جتنے جرائد اور کتابیں نوری نستعلیق میں کمپوز ہوئی دیکھی ہیں، ان کا پیج لے آؤٹ نہایت سادہ تھا۔ اس سے میرے ذہن میں یہ خیال پیدا ہوا کہ شاید...
  12. نبیل

    فرقہ واریت

    جی ہم سب نے یہاں بشمول منتظمین رنگین چشمے لگا رکھے ہیں۔ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو کیا قابل گرفت نظر آتا ہے اور کیا نہیں۔ میری صرف اتنی گزارش تھی کہ ہم فورم کی نظامت اپنی سمجھ کے مطابق چلاتے ہیں، خواہ صحیح ہے یا غلط۔ اور اتنی فالتو عقل مجھ میں بھی نہیں ہے کہ اس ربط پر گرفت کی نگاہ ڈالوں۔
  13. نبیل

    فرقہ واریت

    کارتوس خان، یہاں کیا اور کس طرح پوسٹ ہونا چاہیے، اس کے بارے میں آپ ضرور اپنی رائے رکھتے ہوں گے اور ہم آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں، لیکن براہ کرم اس کا استحقاق ہمارے پاس رہنے دیجیے۔ مذکورہ ربط پوسٹ کرنے میں مجھے کوئی بات قابل گرفت نہیں نظر آتی اور میں گزارش کروں گا کہ ہمیں اس مسجد اور امام...
  14. نبیل

    آئیڈیاز ideas

    السلام علیکم، میں نے تمہارے بلاگ پر اس پوسٹ کو پڑھا ہے اور اس کے ساتھ مجھے گوگل کے پبلک ویلفیر والے اشتہار ہی نظر آئے ہیں۔ جہاں تک تمہارے انگریزی ٹیکسٹ جنریٹ کرنے اور اسے ڈسپلے سے غائب کرنے والے آئیڈیا کا تعلق ہے تو یہ مجھے cloaking کے مترادف لگ رہا ہے۔ والسلام
  15. نبیل

    یوکےفوڈ سٹینڈرڈزایجنسی کی اردو انفارمیشن

    راج، یہ بات تواتر سے زیر بحث آ چکی ہے کہ پاک نستعلیق ایک فونٹ ہے جبکہ نوی نستعلیق ترسیموں (لگیچرز) کا نظام ہے۔ اس لیے پاک نستعلیق ہی کیا، کوئی اور اوپن ٹائپ فونٹ بھی مکمل طور پر نوری نستعلیق کا ہم پلہ نہیں بن سکے گا۔ بہرحال یہ کہنا بھی قبل از وقت ہو سکتا ہے۔ دوسرے مجھے اس بارے میں شبہ ہے کہ...
  16. نبیل

    فرقہ واریت

    برادرم کارتوس، دوسری چوپالوں پر آپ کی کارگزاریوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے۔ آپ براہ کرم ہمارے قواعدوضوابط کا خیال رکھیں۔ آپ کے سوال کا اس موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ الف نظامی نے محض ایک تحریر کا ربط یہاں پیش کیا تھا۔ آپ اس کو زبردستی دوسری جانب لیجانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
  17. نبیل

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    السلام علیکم، آج مجھے ایک نئی علمی اور ادبی ڈسکشن فورم دانشکدہ کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ تفسیر نے خاموشی سے اتنی اچھی سائٹ‌ سیٹ اپ بھی کر لی۔ :P یہ غالباً پہلا موقعہ ہے کہ میں کٹیگری موڈ اور آئی ایم پورٹل کو کسی دوسری اردو فورم پر صحیح انداز میں چلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ ویسے تو برادرم...
  18. نبیل

    تعارف نوید صادق کو خوش آمدید

    نوید صادق، آپ 90-الیکٹریکل کے کن لوگوں کو جانتے ہیں؟
  19. نبیل

    تعارف نوید صادق کو خوش آمدید

    نہ صرف بہاولپور کے بلکہ یو ای ٹی کے لوگ بھی ۔۔ خرم، اب نوید صادق نے اپنا سیشن بتا دیا ہے تو آپ بھی اپنا سیشن بتا دیں۔ میرا سیشن 88-الیکٹریکل (UET) تھا۔
  20. نبیل

    بدتمیزیاں

    یا پھر عمر میں کم از کم بیس سال کا فرق ہے۔ :wink:
Top