نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد میری سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو حمزہ بیٹے۔۔ جیتے رہو۔
  2. نبیل

    تعارف کچھ اپنی بات

    راج، بہت شکریہ یہ تفصیل بتانے کا۔ یقیناً ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت رہے گی۔ آپ نے اپنے والد صاحب کے جریدے کے لیے فورم بنانے کا ذکر کیا ہے۔ یہ اچھا ارادہ ہے۔ اگر آپ مناسب ویب ہوسٹنگ حاصل کر لیں تو ہم اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی کرنے کو تیار ہیں۔ ڈسکشن فورم علمی اور ادبی موضوعات ہر گفتگو کے لیے...
  3. نبیل

    شعیب اور آصف ورلڈ کپ سے آؤٹ

    السلام علیکم، موبائل فون اور انٹرنیٹ تو کچھ عرصہ پہلے منظر عام پر آئے جبکہ پاکستان کے بچوں اور نوجوانوں سے ان کے آؤٹ ڈور سپورٹس کے مواقع کب کے چھینے جا چکے ہیں۔ یہاں سینکڑوں کے حساب سے نئی ہاؤسنگ سوسائیٹیز منظر عام پر آ رہی ہیں لیکن کسی ایک میں کھیل کے لیے معمولی سی جگہ بھی مختص نہیں کی جاتی۔...
  4. نبیل

    اسلام اور تصوف

    السلام علیکم، میں نے سوچا ہے کہ برادران باذوق اور شاکرالقادری کی ایک ایک بات مان لی جائے۔ اس تھریڈ کو تقسیم نہیں کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ایک ذیلی زمرہ تصوف کے لیے مختص کر دیا جائے گا۔ والسلام
  5. نبیل

    تعارف کچھ اپنی بات

    السلام علیکم، خوش آمدید راج۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اس محفل پر آپ کا اتنا دل لگتا ہے۔ آپ اپنا کچھ مزید تفصیلی تعارف بھی کرا دیں کہ کیا مصروفیات ہیں آپ کی اور کیا کام کرتے ہیں۔ میں اس بارے میں کچھ معلومات اکٹھی کر رہا کہ فورم پر نئے آنے والے ممبران کی کس طرح بہترین رہنمائی کی جائے کہ وہ...
  6. نبیل

    HTML will not work

    السلام علیکم، تفسیر، اگر آپ زیادہ ایچ ٹی ایم پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہتر حل html bbcode موڈ شامل کرنا ہوگا جیسا کہ ہم اس فورم میں استعمال کرتے ہیں۔ اس کی تفصیل آپ کو ذیل کے ربط پر مل جائے گی: HTML BBCode اگر آپ یہ موڈ شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو پلیز پہلے اپنے لوکل سسٹم پر...
  7. نبیل

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    السلام علیکم، پہلے تو میں کارتوس خان کی معذرت کے متعلق کچھ کہوں گا۔ مجھے ان کی دی گئی وضاحت کی کچھ سمجھ نہیں آئی کہ اس کی اس تھریڈ کے موضوع سے کیا تعلق ہے۔ بہرحال میں بھی فی الحال اس معاملے کو یہاں ختم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ آئندہ اپنے اور ہمارے لیے مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔...
  8. نبیل

    رائے عامہ

    آپ ایک مرتبہ تھیم cache ری جنریٹ کرکے دیکھیں۔
  9. نبیل

    HTML will not work

    السلام علیکم، ذیل کی تصویر میں محفل فورم کی Allowed html کی سیٹنگ موجود ہے: والسلام
  10. نبیل

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    آپ ٹھیک کہتے ہیں۔ میں واقعی شرپسندی اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہوں۔ اگر اس فورم پر صرف ایک ہی فرقے کے افکار کا پرچار کیا جا رہا ہوتا تو کوئی فرقہ واریت نہ ہوتی اور شرپسندوں کو پوسٹ کرنے کی اجازت نہ دی جائے تو اس سے بھی سکون رہے گا۔ آپ کو اگر دوسری فورمز پر وارننگ نہیں دی گئی تو اس کا مطلب یہ...
  11. نبیل

    HTML will not work

    السلام علیکم، تفسیر، آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں تو پیج پر رائٹ کلک کرنے سے Encoding->Left-to-Right Document کی آپشن آتی ہے۔ کیا اب آپ کی فورم پر html صحیح چل رہی ہے؟
  12. نبیل

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    کارتوس خان، آپ یہاں کیا کرنے آئے ہیں، اس کا اندازہ آپ کی دوسری چوپالوں پر کارگزاریوں سے بخوبی ہو جاتا ہے۔ آپ یہاں تلخیاں پھیلانے نہیں آئے؟ اور جو آپ نے ایک معزز رکن پر صنف نازک بن کر فحاشی پھیلانے کی فرد دائر کی ہے وہ کیا آپ نے یہاں پھول بانٹے ہیں؟ اور بات بات پر فقہ جعفریہ پر چوٹ کرنے یا مسجد...
  13. نبیل

    رائے عامہ

    السلام علیکم، پول بلاک عام طور پر بائی ڈیفالٹ ایکٹیویٹ ہوا ہوتا ہے۔ اگر یہ ایکٹو نہیں ہے تو ایڈمن پینل میں جا کر IM Portal Configuration میں Manage Blocks میں جائیں اور وہاں سے اسے شامل کرکے ایکٹو کر لیں۔ اس کے بعد Manage Block Var's میں جا کر وہاں پول فورم کی آئی ڈی شامل کر دیں۔ والسلام
  14. نبیل

    HTML will not work

    السلام علیکم، دراصل ایڈمن پینل میں Yes اور No کے انتخاب میں کچھ گڑبڑ ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں مکمل اردو ترجمہ نہیں ہے۔ آپ پہلے پیج پر رائٹ کلک کرکے Left-to-Right Document سلیکٹ کر لیا کریں، اس سے آپ کو صحیح نظر آجائے گا کہ آپ اصل میں کیا منتخب کر رہے ہیں۔ والسلام
  15. نبیل

    کمپیوٹنگ

    میں نے دراصل ایک کتاب The Cosmic Onion کے پہلے چیپٹر [eng:62f3a44b84]3 Degree Background Radiation [/eng:62f3a44b84] کا ترجمہ کیا تھا۔
  16. نبیل

    سٹائل اپڈیٹ

    السلام علیکم، میں نے آپ دوستوں کے کہنے پر فورم کے سٹائلز میں پوائنٹ سائز بڑھا دیا ہے۔ اسکے علاوہ نئے سٹائلز میں اوپر مضمون کا عنوان بھی نہیں پڑھا جا رہا تھا، اس کا رنگ بھی تبدیل کر دیا ہے۔ اب بھی اگر کوئی مسئلہ درپیش آتا ہے تو مجھے ضرور بتائیں۔ میں ایک دو دن بعد فورم کے ڈیفالٹ سٹائلز کی...
  17. نبیل

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    السلام علیکم ابن حسن۔ اتنی اچھی وضاحت کرنے کا بہت شکریہ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دین کی بات مختصر اور جامع انداز میں بھی کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے نفرت بھرا انداز اختیار کرنا یا مناظرہ بازی کرنا ضروری نہیں ہے۔
  18. نبیل

    کمپیوٹنگ

    میں نے اسی لیے اس رسالے کی قیمت کو حیرت انگیز حد تک کم قرار دیا تھا۔ آج کل ہر بچے بچے کے پاس ہزاروں روپے کے موبائل فون ہیں تو ایک اچھے اور معلوماتی رسالے کے لیے 35 روپے کیا حیثیت رکھتے ہیں؟ میں آج سے قریباً بیس سال پہلے پاکستان میں سائنس ڈائجسٹ اور عملی سائنس (الیکٹرانکس کا میگزین) لیا کرتا...
  19. نبیل

    اسلام اور تصوف

    السلام علیکم، شاکرالقادری، آپ نے یہ بہت اچھا کیا جو یہ سلسلہ الگ شروع کر دیا۔ اس سے میری مشکل آسان ہو گئی ہے۔ اب میں باذوق سے درخواست کروں گا کہ وہ اپنے پیغامات الگ کرنے کے سلسلے میں میری رہنمائی کریں۔ اس کے بعد یہ تھریڈ مقفل کر دیا جائے گا۔ والسلام
  20. نبیل

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آگیا ہے۔ میں نے اپنے ایک سادہ لوح دوست کو اس کی شادی کی مبارکباد دی اور پوچھا کہ شادی کے بعد کیسی گزر رہی ہے تو اس نے فخر سے بتایا کہ بہت خوب گزر رہی ہے اور یہ کہ ان کی بیوی ان کی تابعدار ہے کیونکہ انہوں نے گربہ کشتن روز اول کے محاورے پر عمل کیا تھا۔ میں نے اپنی لاعلمی کی...
Top