السلام علیکم،
ایک تجویز کئی مرتبہ سامنے آ چکی ہے کہ مباحثات کو موضوع پر رکھنے کی خاطر تھریڈز کو مخصوص فریقین تک محدود کر دیا جانا چاہیے، ورنہ ہر کوئی بیچ میں کود کر اس بحث کا حلیہ بگاڑ دیتا ہے۔ ایسا ہی اس تھریڈ میں بھی ہوتا نظر آ رہا ہے۔ میں مذکورہ تجویز کی مخالفت کرتا آیا ہوں کیونکہ مجھے یہ...