نتائج تلاش

  1. نبیل

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    جی مہوش بہن، میں ہمیشہ دوسروں سے اچھی اور کارآمد باتیں سیکھنے کا حامی رہا ہوں۔ کہتے ہیں کہ good artists create art and great artists steal it ۔ :P اسی جملے کو بدل کر یوں لکھا گیا ہے کہ good programmers write good code, great programmers steal it :D بائی دا وے منصور نے پاک نستعلیق...
  2. نبیل

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    السلام علیکم، مہوش، یہ تجزیہ پیش کرنے کا شکریہ۔ اس کا تفصیلی جواب تو محسن لکھیں گے، میں صرف اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ پاک ڈیٹا والوں کے پاس ٹائپوگرافی اور نستعلیق فونٹ بنانے کا ایک دہائی سے اوپر کا تجربہ ہے اور یہ ان کے جوہر نستعلیق فونٹ کی کوالٹی سے پتا بھی چلتا ہے۔ دوسری طرف میرا ذاتی خیال...
  3. نبیل

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    ایک اور بات جو میں نے نوٹ کی ہے وہ یہ کہ کتاب کے صفحات میں ہیڈر اور فوٹر میں کوئی انفارمیشن نہیں ہے۔ ان جگہوں پر صفحہ نمبر، کتاب کے جزو (چیپٹر) کا نام وغیرہ شامل کیا جانا چاہیے۔
  4. نبیل

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    آصف ربانی، میرا خیال ہے کہ آپ کو مناسب اختیارات (validation permissions) کی ضرورت ہے۔ زکریا سے اس سلسلے میں بات کرنی پڑے گی۔
  5. نبیل

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    آصف ربانی، لینگویج سٹرنگز کا ترجمہ اردو لینکس تیار کرنے کے کام کا صرف ایک حصہ ہے لیکن یہ اہم ترین حصہ ہے۔ اس کے بعد ان لینگویج (پو) فائلز کو کمپائل کرنا پڑے گا اور پورے نوم ڈیسکٹاپ کو اس کے ساتھ build کرنا پڑے گا۔ بہرحال یہ کمپائل اینڈ بلڈ پراسس بڑی حد تک سٹینڈرڈ ہے اور اس میں کوئی مشکل نہیں...
  6. نبیل

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    آصف ربانی، زیادہ تفصیل تو آپکو نعمان یا لینکس کے دوسرے سپیشلسٹ ہی بتا سکیں گے، میری معلومات کے مطابق اس سے صرف ایک ڈیسک ٹاپ سسٹم (gnome) کا ترجمہ مکمل ہوگا۔ باقی اپلیکیشنز جیسے کہ اوپن آفس، فائر فاکس وغیرہ کا ترجمہ الگ کام ہوگا۔ دوسرے گرافیکل ڈیسک ٹاپ جیسے کہ کے ڈی ای وغیرہ کے ترجمہ کا کام اس کے...
  7. نبیل

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    آصف ربانی، ہمارے پاس ویب سوفٹویر میں سے اکثر کے ترجمے تقریباً مکمل ہیں۔ ایک لینکس کے نوم (gnome) ڈیسک ٹاپ کے ترجمے پر کام باقی ہے اور وہ کافی زیادہ باقی ہے۔ یہ تقریباً چالیس ہزار کے قریب ٹیکسٹ ہیں اور ابھی تک صرف 8.6 فیصد کام مکمل ہوا ہے۔
  8. نبیل

    مضمون ایف ٹی پی کا استعمال

    السلام علیکم، کچھ دوستوں نے ایف ٹی پی کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ یہ کیا ہوتا ہے اور کس طرح اس کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ اس ٹیوٹوریل کا مقصد ایک ایف ٹی پی کلائنٹ FileZilla کے استعمال کی بنیادی ہدایات کے ذریعے ایف ٹی پی کی وضاحت کرنا ہے۔ اس پوسٹ میں بنیادی طور پر ذیل کے ربط میں موجود انفارمیشن...
  9. نبیل

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    مجھے فونٹ سائز ٹھیک لگا ہے۔ ویسے ایکروبیٹ ریڈر میں ویو سائز کے ذریعے پوائنٹ سائز اپنی مرضی کے مطابق کیا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    اپ لوڈ کیسے کورں

    آپ دوست (محمد شاکر عزیز) کا انتظار کریں۔ وہ یہاں ورڈپریس کی اتھارٹی ہیں۔ ان کے تعاون سے انشاءاللہ آپ اردو بلاگ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ آپ ایف ٹی پی استعمال کرنے کے لیے پہلے کوئی ایف ٹی پی کلائنٹ جیسے کہ FileZilla وغیرہ انسٹال کریں۔
  11. نبیل

    آئی ایم پورٹل مینول

    السلام علیکم، میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں آئی ایم پورٹل کنفگر کرنے کے لیے ہدایات پر مشتمل مینول رکھ دیا ہے۔ یہ ذیل کے ربط پر موجود ہے: آئی ایم پورٹل مینول اگرچہ یہ مینول عام phpbb کے آئی ایم پورٹل موڈ سے متعلق ہے لیکن اس کا اطلاق کٹیگری موڈ کے لیے آئی ایم پورٹل پر بھی ہوتا ہے۔ والسلام
  12. نبیل

    اپ لوڈ کیسے کورں

    سوہنڑا صدیقی، کچھ ذرا تفصیل بتائیں کہ آخر آپ نے کیا پیج بنایا ہے اور اسے کہاں اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں؟
  13. نبیل

    آئی ایم پورٹل (IM Portal)

    زبردست منیر طاہر۔ بس یہ خوامخواہ کے پاپ اپ اشتہارات مزا خراب کر دیتے ہیں، ورنہ آپ کا فورم تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اس میں تازہ ترین پیغامات کے بلاک کی الائنمنٹ ٹھیک نہیں لگ رہی۔ آپ کو ایک News Ticker کا بلاک درکار ہے۔ میرے خیال میں یہ کچھ تلاش کرنے سے مل جائے گا۔ مجھے ڈھونڈھنا پڑے گا۔ آپ بھی...
  14. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    راج، فورم پر دائیں جانب کی نیویگیشن آئی ایم پورٹل کی وجہ سے ہے۔ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں آئی ایم پورٹل موڈ موجود ہے لیکن یہ صرف کٹیگری موڈ سے کمپیٹیبل ہے۔ یہ عام phpbb فورم پر کام نہیں کرے گا۔ تفصیل ذیل کے ربط پر ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6780
  15. نبیل

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    السلام علیکم آصف ربانی اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ کی تحریر اچھی لگی۔ اردو کی ترویج کا المیہ واقعی یہی رہا ہے کہ سب اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائے بیٹھے ہیں اور اپنے کام پر اجارہ داری جتانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ نے اردو وکی پر کام کے ماحول کی تعریف کی ہے۔ آپ چند روز ہمارے پاس گزار کر دیکھیں۔۔...
  16. نبیل

    سافٹویر کو اردوانا

    میرے خیال میں فری ویب ہوسٹ یا کمرشل ہوسٹ پر تجربات سے کہیں آسان اپنے لوکل ہوسٹ پر تجربات ہیں۔ لوکل ہوسٹ پر کام کی کچھ سمجھ آجائے تو اگلا قدم ویب ہوسٹ پر تجربات کا لیا جا سکتا ہے۔ شمیل، جملہ کا اردو ترجمہ دروپل کے کام کیسے آ سکتا ہے؟ ان کی لینگویج سٹرنگز مختلف ہوں گی۔ اگر تم دروپل کا اردو...
  17. نبیل

    تعارف خوش آمدید سکندر حیات

    خوش آمدید سکندحیات صاحب۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں پر وقت اچھا گزرے گا۔
  18. نبیل

    سافٹویر کو اردوانا

    شاکر، میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ ویب اپلیکیشنز کی حد تو مجھے کچھ اندازہ ہے کہ ان میں utf-8 سپورٹ کیسے شامل کی جائے۔ جہاں تک ڈیسک ٹاپ اپلیکیشنز کا تعلق ہے تو پہلے یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ مکی انہیں لوکلائز کرنے کے لیے کیا طریقہ آزما رہے ہیں؟
  19. نبیل

    ونڈوز وسٹا windows vista

    u - ئ U - ء
  20. نبیل

    ونڈوز وسٹا windows vista

    یہاں کوئی تک بنتی ہے ان ایموشنز کی۔
Top