نتائج تلاش

  1. نبیل

    Postnuke .762 urdu translation.

    [align=left:01cf5be347][eng:01cf5be347]Dear nrafi, Every CMS has its domain of applications depending upon its set of features and extensibility. PostNuke may not be as powerful as Joomla, but Joomla also has its limitations. Somebody might actually find PostNuke useful for deploying a...
  2. نبیل

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    باسم، آن سکرین کی بورڈ کے بارے میں شاید میں کہیں لکھ چکا ہوں کہ اس کا کوڈ میں نے ایک جاواسکرپٹ ماڈیول میں الگ کر دیا ہے۔ لیکن ابھی تک یہ دیکھنے اور استعمال کرنے میں وہی پرانے والا آن سکرین کی بورڈ ہے۔ اس آن سکرین کی بورڈ کو بہتر بنانے کی بجائے اوپن پیڈ کا استعمال بہتر ہوگا۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ...
  3. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    باسم، آپ کی ستائش کا بے حد شکریہ۔ یہ کام آپ جیسے دوستوں کی حوصلہ افزائی اور تکنیکی معاونت کے سبب ہی ممکن ہو رہا ہے۔ راج، پرابلم کی نشاندہی کرنے کا شکریہ۔ میں اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اردو ایس ایم فورم کو اردو ویب سرور پر انسٹال کرنا مشکل نہیں ہے۔ میں اس کے متعلق بھی ٹیوٹوریل پیش...
  4. نبیل

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    السلام علیکم علمدار، مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ کمپیوٹنگ جریدہ کی اپنی ویب سائٹ بھی بن رہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ ایک اچھی ویب سائٹ تشکیل دیں گے۔ اس سے کمپیوٹنگ جریدہ کی پروموشن میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔ والسلام
  5. نبیل

    توجہ فرمائیے

    جناب، ڈسک سپیس کیا چیز ہے آپ کی محبت کے آگے۔ جتنی گیگابائٹ کہیں گے آپ کو ملے گی۔ :D اور اسلام آباد آنے والی بات آپ نے اچھی کی ہے۔ اس کے بارے میں ضرور کچھ ہونا چاہیے۔
  6. نبیل

    اردو ورڈ پریس، اگلا ٹارگٹ

    السلام علیکم، میرا اگلا ٹارگٹ اردو ورڈپریس کا اجرا ہے۔ اس کے لیے میں ویب پیڈ کی اپڈیٹ مکمل ہونے کا انتظار کر رہا تھا۔ ویب پیڈ اپڈیٹ ہونے کے بعد اب یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ میں نے ورڈپریس میں ویب پیڈ کی ممکنہ انٹگریشن کا جائزہ لیا ہے تو معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں زیادہ کام ایڈمن سیکشن میں...
  7. نبیل

    سمیع یوسف

    یوسف اسلام اب نیو مسلم تو نہیں رہے، انہیں اسلام قبول کیے کافی عرصہ ہوگیا ہے۔ اسلام قبول کرنے سے قبل وہ ایک بہت مقبول پاپ سنگر تھے اور ان کا نام کیٹ سٹیونز تھا۔
  8. نبیل

    سمیع یوسف

    زبردست، بہت شکریہ ابو شامل۔
  9. نبیل

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    شوبی سے تو مجھے بھی کچھ کام ہے، اس سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
  10. نبیل

    گستاخان نبی!!

    عامر چیمہ کے واقعے پر میں نے اس وقت اپنے بلاگ پر ذیل کی پوسٹ لکھی تھیں: ایک اور غازی علم الدین؟ بے معنی حقائق
  11. نبیل

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    :shock: امن ، یہ بات تو ہم نے بہت چھپائی ہوئی تھی، آپ کو کیسے پتا چلی؟
  12. نبیل

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سیفی بھائی تو لگتا ہے کہ میرے جوابی خط کے بعد ناراض ہو گئے ہیں۔ :( ویسے تمہارے نام بھی ایک خط لکھا گیا ہے۔ تم نے وہ پڑھا ہے؟ :)
  13. نبیل

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    مکی، آپ کی بات درست ہے۔ اگرچہ سسٹم میں اردو سپورٹ انسٹال ہونے کے بعد کسی بھی سوفٹویر میں اردو لکھی جا سکتی ہے لیکن میں عام طور پر اپنے لکھے ہوئے اردو ایڈیٹر ہی استعمال کرتا ہوں۔ کیونکہ مجھے انہیں استعمال کرنے میں زیادہ سہولت لگتی ہے۔
  14. نبیل

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شمشاد بھائی، میں نے لکھا تو تھا کہ ماہی بے آب والی تشبیہ کی ایسی درگت کبھی نہ بنی تھی نہ بنے گی۔ یوسفی صاحب نے لکھا تھا کہ ماہی بے آب والی تشبیہ اس کے آگے پانی بھرتی ہے۔ :P
  15. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    السلام علیکم، اردو ایس ایم ایف فورم کا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بگ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے: جبکہ فائر فاکس میں یہ ٹھیک نظر آتا ہے جیسے کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے: یہ ایک گرافک کی وجہ سے مسئلہ آ رہا ہے جسے شامل کرنے کا کوڈ ذیل میں ہے: [syntax:cb738265d5="css"]...
  16. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    عبدالرحمن اور شارق، آپ کا بہت شکریہ۔
  17. نبیل

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    عمار، انسٹالر بنانے کے لیے انسٹالر بنانے والا پروگرام درکار ہوتا ہے۔ :) مجھے انسٹال شیلڈ (InstallShield) پسند ہے۔ اس کے علاوہ Visual Studio میں بھی سیٹ اپ پروگرام بن جاتے ہیں۔ ہمارا بنایا ہوا فونٹ انسٹالر ‌ میں ہی بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انٹڑنیٹ پر کئی فری انسٹالر کریٹر پروگرام دستیاب...
  18. نبیل

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    السلام علیکم، جناب یہ چھپکلی کی کٹی ہوئی دم والا جملہ میں نے یوسفی صاحب سے مستعار لیا تھا۔ :D والسلام
  19. نبیل

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    السلام علیکم، عمار، میں خود اس سمت میں سوچ چکا ہوں کہ ایسی ونڈوز ڈسٹریبیوشن تشکیل دی جانی چاہیے جس میں اردو سے متعلقہ تمام سیٹنگز پہلے سے موجود ہوں اور ضروری اردو ایڈیٹر بھی انسٹال ہوئے ملیں۔ اور ایسا کرنا ضرور ممکن ہوگا اگرچہ یہ کچھ غیر قانونی کام ہوگا۔ میں اس بارے میں معلومات اکٹھی کرنے...
  20. نبیل

    خوبصورتی کا ارتقاء

    ذیل کی ویڈیو بالا کی ویڈیو سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔ http://www.youtube.com/watch?v=8iU37ahrIzI
Top