نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب سرور

    السلام علیکم، آپ میں سے کئی دوست اپنے لوکل ہوسٹ ویب انوائرنمنٹ میں اردو فورم اور دوسرے اردو سوفٹویر انسٹال کرنے میں مشکلات کا ذکر کر چکے ہیں۔ دراصل اردو سپورٹ والی ویب اپلیکیشنز رن کرنے کے لیے ویب سرور کے تمام کمپوننٹس، اپاچی ویب سرور، مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس سرور اور پی ایچ پی سکرپٹنگ...
  2. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    جیسبادی، میرے خیال میں ایشیا ٹائپ فونٹ میں missing symbols کا بہتر حل ٹمپلیٹس کا استعمال ہوگا۔ یعنی کہ تخلص اور شعر وغیرہ کی علامات کے لیے ٹمپلیٹس بنا لی جائیں۔ ان ٹمپلیٹس میں علیحدہ سے یہ علامات شامل کی جا سکتی ہیں اور انہیں بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ نہ صرف یہ ٹمپلیٹس...
  3. نبیل

    vb.net میں اردو textbox کیسے؟

    السلام علیکم، آپ کو اپنے پروگرام میں اردو استعمال کرنے کے لیے سسٹم میں اردو سپورٹ کی ضرورت پڑے گی۔ یہ سپورٹ آپ کو انسٹال کرنی پڑتی ہے۔ تھیوری میں یہ ممکن ہے کہ آپ اپنی لینگویج سپورٹ فراہم کر سکیں لیکن یہ non-trivial کام ہے۔ یہ ایشوز ہم ذیل کے ربط پر ڈسکس کر چکے ہیں۔...
  4. نبیل

    ذہانت آزمایئے

    بھائی صاحب، یہ اپنی چاند ماری کسی اور تھریڈ پر شروع کرو۔ :?
  5. نبیل

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    یہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے
  6. نبیل

    بریکنگ نیوز !

    آج کل ای میل کنفرمیشن ویسے بھی ڈس ایبل کی ہوئی ہے۔ یعنی جو بھی رجسٹر کرتا ہے، فوری طور پر ایکٹو ہوجاتا ہے۔۔ اس لیے اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جاتا۔
  7. نبیل

    HTML will not work

    تفسیر کیا چیز کام نہیں کر رہی؟ کیا ابھی تک لوکل سسٹم پر فورم ٹھیک نہیں چل رہی؟ جہاں تک یوزر منیجمنٹ کا تعلق ہے تو یہ کٹیگری موڈ کے موجودہ ورژن میں ممبر لسٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ آپ اوپر فہرست ارکان میں جا کر کسی بھی رکن کے نام پر سرچ کریں اور وہاں سے اس کے پروفائل میں جا کر Administration آپشن...
  8. نبیل

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    باسم، آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن اردو ویب کے قیام تک ہم اردو بلاگنگ کے ذریعے ہی پہچے ہیں۔ ہمارا شروع کا مشن اردو بلاگنگ کو فروغ دینا ہی تھا۔ اس سلسلے میں ہم نے ذیل کے روابط پر کچھ معلومات بھی اکٹھی کی تھیں: http://www.urduweb.org/wiki/BloggingInUrdu میں انشاءاللہ ایک دو روز میں ایک نئی...
  9. نبیل

    تلاش کی آپشن کی خرابیوں کو دور کیا جائے

    السلام علیکم، عمران لطیف، آپ کی تجویز کا شکریہ۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں سرچ کی وہی فیچر استعمال ہو رہی ہے جوکہ phpbb سوفٹویر میں built-in ہے۔ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس سرچ کے نظام میں خامیاں ہیں۔ فی الحال ہماری ترجیحات کچھ اور پراجیکٹس پر مبذول ہے۔ آپ چاہیں تو گوگل کے ذریعے محفل...
  10. نبیل

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    السلام علیکم، کچھ آف ٹاپک ہی سہی۔۔ اقبال کے فارسی اشعار کی تفہیم کا سلسلہ نہایت عمدہ تجویز ہے۔ یہاں میں فارسی شناسی سے متعلق ایک اور تجویز پیش کروں گا کہ گلستان سعدی کے اسباق پیش کیے جائیں۔ میں نے سنا ہے کہ کسی زمانے میں فارسی سکھانے کا آغاز ہی گلستان پڑھانے سے ہوتا تھا اور اسی کے ذریعے ذخیرہ...
  11. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    السلام علیکم، اعجاز اختر صاحب، آپ کی مفید فیڈ بیک کا شکریہ۔ لائبرییری سائٹ پر فونٹ سائز اگر چھوٹا محسوس ہوتا ہے تو اسے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ ابھی اس سائٹ کا آغاز ہے اور اس میں بتدریج بہتری لائی جائے گی۔ اس کی مثال بھی میں محفل فورم کی دے چکا ہوں جسے گزشتہ ڈیڑھ سال کے...
  12. نبیل

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    برادرم شاکرالقادری، ہم تو اس دن کا انتظار کر رہے ہیں جب محسن حجازی بالآخر اپنا علم آپ تک منتقل کر چکے ہوں گے۔ اس کے بعد اردو کی دنیا میں نت نئے فونٹس کا اضافہ ہونے لگے گا۔ فی الحال تو محسن سے آپ کو علم کی منتقلی کی رفتار کی مثال کچھ اس طرح کی ہے جیسے کہ سلاسل تصوف میں مریدوں کو اپنے مرشد سے...
  13. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    السلام علیکم، لائبریری سائٹ لائبریری پراجیکٹ پر کام کے لیے ہے۔ یہاں اردو لائبریری پراجیکٹ کے سلسلے میں ہونے والا تمام شامل کیا جائے گا۔ دوسری سائٹ اردو ویب وکی پیڈیا ہے۔ اس سائٹ کا مقصد اردو کمپیوٹنگ کے ریسورسز اکٹھے کرنا ہوگا، یہاں کمپیوٹر پر اردو لکھنے پڑھنے، اردو بلاگنگ، اردو سوفٹویر،...
  14. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    السلام علیکم، اردو لائبریری پراجیکٹ سائٹ اب پھر سے آپریشنل ہے۔ آپ سب کو لائبریری سائٹ کا آغاز نو مبارک ہو۔ لائبریری سائٹ کا آغاز کرنے کے لیے اس پر ذیل کے روابط پر دو کتابیں منتقل کر دی گئی ہیں۔ داستان خواجہ بخارا کی فردوس بریں نوٹ کریں کہ فی الوقت لائبریری پراجیکٹ سائٹ پر صرف لائبریری...
  15. نبیل

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    شاکرالقادری، مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ پہلے بھی ایک مرتبہ محسن حجازی کی توجہ اس فونٹ کی جانب مبذول کروا چکے ہیں۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑ رہا ہے تو یہ دری فونٹ ہے اور محسن کے کہنے کے مطابق اس میں اوپن فونٹ سے متعلقہ بنیادی انفارمیشن جیسے کہ GPOS ٹیبل وغیرہ موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے اس فونٹ پر کام کرنے...
  16. نبیل

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    السلام علیکم، جیسبادی نے اچھے ہنٹ مہیا کیے ہیں۔ دراصل میڈیا وکی کی بے شمار فیچرز ہیں اور ہمیں یہ فیچرز سیکھتے ہوئے خاصا وقت لگے گا۔ ہم لائبریری سائٹ کے مواد کی نیویگیشن اور پریزینٹیشن کو اپنی میڈیا وکی پر کام میں مہارت بڑھنے کے ساتھ بہتر بناتے رہیں گے۔ والسلام
  17. نبیل

    معلومات کا حصول

    یہ بلاگ ہوسٹ نہیں ہے بلکہ ایک فیڈ ایگریگیٹر ہے جہاں مختلف (پاکستانی) بلاگز کی فیڈ اکٹھی کی جاتی ہے۔
  18. نبیل

    HTML will not work

    تفسیر، آپ کو اپنے ویب ہوسٹ پر کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہاں پہلے ہی سب کچھ ہوا ہوا ہے۔ صرف .htaccess فائل میں سٹرنگ اوورلوڈنگ انیبل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ آپ .htaccess فائل میں ایک اور directive بھی شامل کر لیں جس سے دانشکدہ کے ربط پر جانے پر پہلے اس کا پورٹل پیج ڈسپلے ہوگا۔ اس کے لیے...
  19. نبیل

    اوتار سب کے لیےکام نہیں کرتے

    تفسیر، آپ ایڈمن پینل کی بجائے یوزرز کے پروفائل میں جا کر وہاں ایڈمنسٹریشن میں جائیں۔ وہاں دیکھیں کہ اوتار انیبل ہوئے ہوئے ہیں یا نہیں؟
  20. نبیل

    پی ایچ پی سرور کا مسئلہ

    راج، اس ایرر کی ممکنہ وجوہات ذیل میں سے کوئی ایک ہو سکتی ہیں: ۔ آپ نے ابھی تک اپنے ویب ہوسٹ پر ڈیٹابیس نہیں بنایا ہے۔ فورم کی انسٹالیشن سے پہلے ڈیٹابیس بنانا ضروری ہے ۔آپ نے فورم کی انسٹالیشن کے وقت ڈیٹابیس کا نام، یوزر نیم یا پاسورڈ غلط دیا ہے یا ۔آپ کے ویب ہوسٹ پر ڈیٹابیس سرور ڈاؤن...
Top