مہوش، فوج کا سربراہ بھی دوسرے سرکاری ملازمین کی طرح حکومت کا تنخواہ دار ہوتا ہے اور اسے کوئی حق حاصل نہیں ہوتا کہ جب چاہا ملک کے ریڈیو ٹی وی سٹیشنوں پر قبضہ کرکے اپنے نجات دہندہ ہونے کا اعلان کر دے۔ فوج کا ملک کا تختہ الٹنا دستور کو توڑنا اور غداری کے مترادف ہے۔ ہم لوگوں کی آمروں کی حمایت میں گن...