السلام علیکم،
اردو وکا وکی کے بعد میں اب اردو میڈیا وکی پیکج کے ساتھ حاضر ہوں۔ اردو میڈیا وکی کا یہ پیکج میڈیا وکی کے حالیہ ورژن 1.9.3 پر مبنی ہے۔ میڈیا وکی کو انسٹال اور رن کرنے کے لیے php 5.x کا استعمال ضروری ہے۔ میں اپنے لوکل ہوسٹ سسٹم پر میڈیا وکی استعمال کرنے کے لیے عارضی طور پر php 5 پر...