نتائج تلاش

  1. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، واجد، پشتو کے بارے میں میں تو آپ کو کوئی مشورہ نہیں دے سکتا، میں دوسرے پشتو سپیکنگ دوستوں کو آپ کے ساتھ تعاون کرنے کی دعوت دوں گا۔ آپ پلیز پی ایچ پی بی بی کے پشتو ترجمہ کے بارے میں الگ تھریڈ کھول لیں تاکہ اس پر الگ سے گفتگو ہو سکے۔ میں فرضی اور دوسرے دوستوں سے رابطہ کرکے انہیں...
  2. نبیل

    تاسف دعائے صحت یابی

    اللہ تعالی انہیں اپنی حفاظت میں رکھے اور انہیں شفا عطا فرمائے۔ آمین۔
  3. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم واجد، لینگویج فائل کا ترجمہ کرنے سے مراد اس میں شامل انگریزی عبارتوں کا ترجمہ ہے۔ مثال کے طور پر انگریزی کی lang_main.php میں شامل ذیل کا حصہ دیکھیں: [syntax:a01239db77="php"] $lang['Forum'] = 'Forum'; $lang['Category'] = 'Category'; $lang['Topic'] = 'Topic'...
  4. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، واجد حسین، کیا آپ پشتو جانتے ہیں؟ اور کیا آپ پشتو لکھ سکتے ہیں؟ میں کافی عرصے سے گزارش کر رہا ہوں کہ اگر کوئی صاحب phpbb کی lang_main.php ہی کا پشتو ترجمہ کر دے تو سندھی پی ایچ پی بی بی کی طرح ایک پشتو پی ایچ پی بی بی پیکج بھی تیار کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ یہ کام کرنے کے لیے...
  5. نبیل

    شاپنگ کارٹ میں اردو

    راج، یہ تو ایک کمرشل سوفٹویر ہے۔ اگر آپ افادہ عام کے لیے کچھ کام کرنا چاہتے ہیں تو کسی فری اور اوپن سورس شاپنگ سوفٹویر کا ترجمہ کریں۔
  6. نبیل

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    السلام علیکم، میں نے خود سے کبھی CamStudio استعمال نہیں کیا ہے۔ ذیل کے ربط پر CamStudio کے ذریعے سکرین کاسٹ بنانے اور اس کی مختلف سیٹنگ کے بارے میں ٹیوٹوریل موجود ہیں: Make ShowMeDos with CamStudio اس کے علاوہ ذیل میں بھی CamStudio کے استعمال کا ایک ٹیوٹوریل موجود ہے...
  7. نبیل

    شاپنگ کارٹ میں اردو

    السلام علیکم، راج، آپ کا ارادہ تو بہت اچھا ہے لیکن آپ کس سوفٹویر پر کام کر رہے ہیں؟ میرا مشورہ ہوگا کہ کسی سوفٹویر میں اردو سپورٹ شامل کرنے سے پہلے اطمینان کر لیا کریں کہ آیا اس میں utf-8 سپورٹ‌ شامل ہے یا نہیں کیونکہ خود سے پی ایچ پی سکرپٹس میں یہ سپورٹ شامل کرنا قدرے مشکل کام ہے۔ والسلام
  8. نبیل

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    السلام علیکم۔ اس نوعیت کے سوال اگر خود ایس ایم ایف کی سپورٹ فورم پر پوچھ لیے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ والسلام
  9. نبیل

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    السلام علیکم، راج، آپ اردو ویب سرور پر جو بھی سوفٹویر انسٹال کریں، اس کے لیے ڈیٹابیس کا یوزر نیم root اور اس کا پاسورڈ بھی root ہی ہوگا۔ یہ اس کی ڈیفالٹ سیٹنگ ہے اور آپ چاہیں تو اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔ والسلام
  10. نبیل

    PhpBB انگریزی سے اردو منتقلی

    السلام علیکم، حیدرآبادی، پرانی phpbb فورم کا ڈیٹا نئی فورم میں منتقل کرنا ممکن ضرور ہے لیکن اس سلسلے میں کئی باتوں کا دھیان رکھنا ضروری ہے۔ پہلے تو یہ چیک کریں کہ پرانی فورم پر phpbb کا کونسا ورژن استعمال ہو رہا ہے؟ یہاں دستیاب اردو فورم سوفٹویر phpbb کے ورژن 2.0.21 پر مبنی ہے۔ اگر مذکورہ...
  11. نبیل

    پروفائل سیٹنگ

    السلام علیکم، فورم پر اٹیچمنٹ کی سہولت موجود ضرور ہے لیکن اسے صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والی ٹیمز کے لیے جاری کیا گیا ہے تاکہ وہ ضروری فائلیں اٹیچ کر سکیں۔ والسلام
  12. نبیل

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    السلام علیکم، عمار، آپ نے ایک نہایت اہم کام کی نشاندہی کی ہے۔ اس طرح کے ویڈیو ٹیوٹوریلز کو سکرین کاسٹ کہتے ہیں۔ showmedo پر بہت سے سکرین کاسٹ موجود ہیں۔ آپ نے یہاں شوبی کے بنائے ہوئے ٹیوٹوریل بھی دیکھے ہوں گے۔ ان کے جانے کے بعد یہ کام آگے نہیں بڑھ سکا ہے۔ میں نے کافی عرصے سے سوچ رکھا ہے کہ...
  13. نبیل

    پانچ جی بی مفت سپیس

    السلام علیکم، FileZilla فری ویر ایف ٹی پی کلائنٹ ہے اور اس کے استعمال کے بارے میں کچھ معلومات یہاں موجود ہیں۔ والسلام
  14. نبیل

    اردو محفل کی تشہیر

    السلام علیکم، باسم اور عمار، آپ کا بہت شکریہ۔ اب یہ ہماری بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ اردو ویب کی پریزنٹیشن کو بہتر بنا لیں۔ میں کوشش کروں گا کہ تمام ضروری روابط فورم کے ہیڈر میں ایک ٹول بار کی شکل میں فراہم کر دوں۔ جہاں تک کالم نویسوں سے رابطہ کرنے کا تعلق ہے تو ہزاروں تنظیموں کے لوگ ان سے...
  15. نبیل

    ایک مسئلہ

    السلام علیکم، آپ نے اپنے ڈسپلے کی کیا ریزولیوشن سیٹ کی ہوئی ہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ فورم [eng:8e75b5c91f]800 x 600[/eng:8e75b5c91f] پر صحیح طور پر ڈسپلے نہیں ہوتی۔ بہتر ہوگا کہ ریزولیوشن کو کم از کم [eng:8e75b5c91f]1024 x 728[/eng:8e75b5c91f] پر سیٹ کر لیں۔ والسلام
  16. نبیل

    گانے بجانے کی حرمت

    اس پوسٹ کو میں نے یہاں منتقل کر دیا ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ کس فورم پر کیا پوسٹ کرنا ہے۔
  17. نبیل

    وی بلٹن پر اردو پیڈ

    السلام علیکم، میں وی بلیٹن میں ویب پیڈ کی انٹگریشن پر کام کر رہا ہوں۔ دراصل یہ کافی مشکل ثابت ہوا ہے۔ اسی لیے اس میں اتنی دیر لگ رہی ہے۔ بہرحال میں نے اکثر مشکلات پر قابو پا لیا ہے۔ اس سلسلے میں جلد پیشرفت کی توقع ہے۔ والسلام
  18. نبیل

    یونیفارم سرور پر جملہ

    [s:335d1eb5d8]راج، اردو جملہ اردو ویب سرور پر بغیر کسی پرابلم کے انسٹال ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے اسی طرح ایک ڈیٹابیس پہلے بنانی پڑتی ہے جس طرح میں اردو ایس ایم ایف فورم انسٹال کرنے کے ٹیوٹوریل میں بتایا تھا اور اس کے بعد جملہ کی انسٹالیشن شروع کرنا ہوتی ہے۔ میں آپ کو اردو ویب سرور پر اردو جملہ...
  19. نبیل

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    السلام علیکم، تمام زبانوں میں ایسے جملے پائے جاتے ہیں جن کو روانی سے ادا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ان کی ادائیگی پر مہارت کھیل بھی ہو سکتا ہے اور ان لوگوں کے لیے مشق بھی جن کا کام اداکاری اور صداکاری سے متعلقہ ہوتا ہے۔ انگریزی میں ایسے جملوں کو ٹنگ ٹوسٹر کہتے ہیں۔ اس کی مثالیں ذیل میں ہیں...
  20. نبیل

    اردو محفل کی تشہیر

    السلام علیکم، عمار، آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ۔ ہم پہلے بھی اس موضوع پر گفتگو کرتے رہے ہیں۔ کمپیوٹنگ کے اپریل کے شمارہ میں میرا اردو ویب پر مضمون شائع ہوا ہے۔ اس سے کچھ تشہیر ہوگی۔ میری کوشش ہے کہ کسی طرح اردو محفل پر منتشر مواد کو منظم کیا جائے تاکہ یہاں نئے آنے والوں کو مایوسی کا سامنا نہ...
Top