نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ڈیجیٹل لائبریری

    رضا، آپ محفل فورم کے وکی کی بات کر رہے ہیں یا پھر لائبریری سائٹ والے وکی کی بات کر رہے ہیں؟
  2. نبیل

    اردو ڈیجیٹل لائبریری

    رضا، لائبریری پراجیکٹ کے لیے وکی سوفٹویر کا استعمال اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ اس میں ایک ہی مواد کو مختلف لوگ مدون کر سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ اس کے استعمال کا طریقہ مشکل نہیں ہے۔ کچھ ٹیوٹوریل ہم نے بھی وکی سائٹ پر شامل کیے ہیں اور مزید شامل کرنے کا ارادہ ہے۔ آپ چند روز انتظار کریں،...
  3. نبیل

    ایک تصویر

    اس تصویر کو دیکھ کر ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے اور وہ ہے "انسانیت کی تذلیل"۔ اور کبھی شدید بے بسی کا احساس ہوتا ہے کہ میں ان کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ جن لوگوں کے اپنے بچے ہوتے ہیں وہ شاید اس کو زیادہ محسوس کر سکتے ہیں۔ میں گزشتہ سال پاکستان گیا تھا تو لاہور میں ایک سگنل پر گاڑی روکی۔ وہاں...
  4. نبیل

    گستاخان نبی!!

    السلام علیکم راسخ، آپ کو دوبارہ دیکھ کر مجھے بہت اطمینان ہوا ہے۔ میں نے اس تھریڈ پر سے اپنی کچھ پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ میرا مقصد کسی کی دلآزاری نہیں تھا اور نہ ہی مجھے کسی کی باتوں کی رنجش ہے۔ والسلام
  5. نبیل

    میرے بچپن کے دن

    السلام علیکم، اتفاقاً اس دھاگے پر نظر پڑی تو پتا چلا کہ میرے کسی وعدے کے وفا نہ ہونے کا ذکر ہو رہا ہے۔ :) شمشاد بھائی، امیجز ہیک پر اپلوڈ کرنے کی سہولت میں نے اس لیے فراہم نہیں کی کیونکہ اس کا سب کو فائدہ نہیں ہونا تھا۔ آپ کو تو معلوم ہی ہوگا کہ یہ سائٹ سعودیہ میں بین ہے۔ فورم پر جن...
  6. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    [eng:b938a068dc]nrafi, exactly what bug-fixes have you seen on the Amroha forum? [/eng:b938a068dc]
  7. نبیل

    ڈی۔ایس۔ایل (ولیوم بیسڈ پیکجز)

    السلام علیکم، عمار، ڈیٹا والیوم کا انحصار براؤزنگ کے وقت سے زیادہ تمہاری نیٹ کی ایکٹیوٹی پر ہے۔ سادہ ویب سرفنگ کے لیے تو پورے مہینے کی ایک گیگابائٹ بھی کافی ہے۔ لیکن اگر تم نے کثرت سے فائلیں اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کرنی ہوں تو دو گیگا بائٹ بھی تنگ پڑ جائیں گی۔ اور اگر تمہارا ارادہ نیٹ سے میوزک اور...
  8. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    راج، جب تک ترجمہ مکمل نہیں ہوجاتا، آپ پلیز ایڈمن پینل میں جا کر وژوئل کنفرمیشن کی شرط ختم کر دیں تاکہ رجسٹریشن میں یہ رکاوٹ نہ رہے۔ یہ کام کرنے سے پہلے اپنے پروفائل میں زبان English سلیکٹ کر لیں تاکہ ایڈمن پینل میں متعلقہ آپشن صحیح نظر آ سکیں اور یہ کام کرنے کے بعد بے شک دوبارہ زبان اردو منتخب...
  9. نبیل

    گستاخان نبی!!

    السلام علیکم، برادرم راسخ۔ میں اپنی گزشتہ پوسٹ میں شاید کچھ زیادہ کہہ گیا۔ میں اس پر معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے کسی اور کی جانب سے لعن طعن کی پرواہ نہیں ہے لیکن آپ کی جانب سے اسے ٹھیک کہنے پر مجھے صدمہ پہنچا تھا۔ میں سیاسی مباحث میں دوسرے اراکین کی طرح صرف اپنا نکتہ نظر بیان کرتا ہوں، کوئی...
  10. نبیل

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    راج۔۔۔ صحیح!
  11. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    السلام علیکم، راج، امروہہ فورم دیکھ کر مجھے یوں لگا جیسے مجھے اس محنت کا ثمر مل گیا ہو۔ :) واقعی فورم بہت اچھی لگ رہی ہے۔ میں نے اردو ویب سرور پر اردو ایس ایم فورم انسٹال کرنے کے بارے میں معلومات بھی فراہم کر دی ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اس سے آپ کو کچھ مدد ملے گی۔ میں یہ بھی گزارش کروں...
  12. نبیل

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    السلام علیکم، اردو ایس ایم ایف فورم سپورٹ ریلیز کرنے کے بعد کچھ دوستوں نے فرمائش کی تھی کہ اسے اردو ویب سرور پر انسٹال کرنے کی ہدایات فراہم کر دی جائیں تاکہ اس کی ٹیسٹنگ آسان ہوجائے۔ میں نے خود ایس ایم ایف فورم کو اردو ویب سرور پر انسٹال کرکے دیکھا ہے اور اس سلسلے میں چند مسائل بھی سامنے آئیں...
  13. نبیل

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    راج، صحیح! آپ فائل ایکسپلورر میں details ویو میں جا کر دیکھیں کہ آیا فائل کی ایکسٹینشن php ہی ہے؟ اس کے بعد انٹرنیٹ ایکسپلورر سٹارٹ کریں اور اس میں ذیل کی تصویر کے مطابق [eng:810bb1c235]http://localhost/test.php [/eng:810bb1c235] ربط شامل کریں۔ اس کے نتیجے میں تصویر میں کے مطابق php کی...
  14. نبیل

    مبارکباد ویل کم بیک قیصرانی بھائی

    السلام علیکم، منصور، تمہیں میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خوشیاں دکھائے۔ آمین۔ والسلام
  15. نبیل

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    راج، آپ چیک کریں، کوئی ٹائپنگ میں ایرر آ گئی ہوگی۔ یہ کوڈ میں نے خود ٹیسٹ کیا ہے۔
  16. نبیل

    پی ایچ پی اسکرپٹ

    السلام علیکم، راج، آپ اگر اردو ویب سرور استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو الگ سے پی ایچ پی، مائی ایس کیو ایل اور اپاچی انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اسی پر اپنے تمام تر پی ایچ پی کے تجربات کر سکتے ہیں۔ اردو ویب سرور میں لوکل ہوسٹ diskw->www فولڈر پر میپ ہوا ہوا ہے۔ آپ اسے ٹیسٹ کرنے کے لیے ذیل...
  17. نبیل

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    ذیل کے ربط پر اس بارے میں چند معلومات موجود ہیں: فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں یہ اگرچہ فری ہوسٹ پر فورم انسٹال کرنے کے لیے ٹیوٹوریل ہے لیکن دوسرے ہوسٹ کے لیے بھی یہی ہدایات کام آئیں گی۔
  18. نبیل

    تاسف دعا برائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ شمشاد بھائی سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور ان کی غفلتوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
  19. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن

    السلام علیکم، اردو ایس ایم ایف میں پرابلم کا سراغ یہ نکلا ہے کہ اس میں اردو ترجمہ نامکمل ہے۔ دراصل جب شارق نے ترجمہ کیا تھا، اس وقت سے لے کر اب تک ایس ایم ایف کے کئی نئے ورژن آ چکے ہیں اور اس طرح کئی نئے ٹیکسٹ بھی شامل ہو چکے ہیں۔ میں نے ایس ایم ایف میں اردو سپورٹ شامل کرتے ہوئے اردو لینگویج...
  20. نبیل

    اردو ورڈ پریس، اگلا ٹارگٹ

    شکریہ باسم۔ شروع میں میں نے بھی ABSPATH کا استعمال کیا تھا لیکن یہ اچھا حل نہیں ہے۔ ABSPATH میں یوآر ایل کی بجائے سرور پر فائل پاتھ سٹور ہوتی ہے جبکہ مجھے ورڈ پریس کا روٹ یوآرایل درکار ہے۔ اس کے لیے bloginfo فنکشن کا پتا چلا ہے۔ اس کو 'wpurl' پرامیٹر کے ساتھ کال کرنا ہے۔ یعنی یہ فنکشن کال ذیل کے...
Top