نتائج تلاش

  1. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    مہوش، یہ پوری کتاب کو ایک صفحے میں ڈالنے والا طریقہ مجھے پسند نہیں آیا ہے۔ اس سے لوڈنگ ٹائم پر فرق پڑتا ہے اور یہ یوزیبلٹی کے اعتبار سے بھی ٹھیک نہیں ہے۔ میرے ذہن میں ہر صفحے پر فہرست ڈالنے کا آئیڈیا ٹمپلیٹس کے ذریعے ہی تھا۔ میں وقت ملتے ہی اس پر کام کر نے کی کوشش کروں گا۔
  2. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    مہوش، آپ کونسا کی بورڈ‌ استعمال کر رہی ہیں؟ آپ کے ٹائپ کردہ ٹیکسٹ میں مجھے کچھ کیریکٹر ڈبوں کی شکل میں نظر آ رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ایشیا ٹائپ فونٹ کے ان سپورٹڈ کیریکٹرز کا میڈیا وکی کے کوڈ میں ہی کوئی حل نکالنا پڑے، یعنی یہ کیریکٹر خود بخود ہی رپلیس کر دیے جائیں۔ اس کے بارے میں دیکھنا...
  3. نبیل

    دو پراجیکٹس کے سلسلے میں تعاون درکار

    السلام علیکم، میں نے ایس ایم ایف فورم اور وکا وکی سوفٹویر میں اردو سپورٹ شامل کرنے کا بنیادی کام مکمل کر لیا ہے۔ لیکن ابھی بھی ان سوفٹویر کو ریلیز کرنے سے پہلے کچھ کام مکمل کرنے اور کچھ ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں آپ دوستوں سے تعاون کی درخواست ہے۔ ایس ایم ایف فورم میں شارق کا فراہم کردہ...
  4. نبیل

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    باسم، آپ نے بھی ماشاءاللہ بہت اچھی کنٹریبیوشن کی ہے اردو ویب کے لیے۔۔ لیکن کوئ اور صاحب اردو ویب کو مزید چاند لگانا چاہیں تو بصد شوق۔۔ اچھا ہے ہمارے پاس چاندوں کی کلیکشن ہو جائے گی۔
  5. نبیل

    مبارکباد اراکینِ محفل کی بھتیجی کی سالگرہ

    خرم، میری جانب سے بھی مبارک قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اسے اچھا نصیب عطا کرے۔ آمین۔
  6. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    السلام علیکم، بہت شکریہ مہوش بہن۔ میں کچھ دنوں سے لائبریری سائٹ کو دیکھ نہیں پایا تھا۔ آپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔ یہ والی ٹمپلیٹ نیویگیشن کے اعتبار سے بہت اچھی رہے گی۔ اس کے ساتھ اگر میری بنائی ہوئی نیویگویشن بار شامل کر دی جائے تو میرے خیال میں نیویگیشن مزید بہتر ہو جائے گی۔ میں...
  7. نبیل

    سی ڈرائیو

    :shock: بھائی کی بورڈ‌ دو گیگا بائٹ کا تو نہیں ہوتا۔ بلکہ یہ تو کچھ میگابائٹ کا بھی نہیں ہونا چاہیے۔ ونڈوز ڈسک سپیس آہستہ آہستہ قابو کرتی رہتی ہے۔ خاص طور پر ایکس پی کے لیے بہتر ہے کہ اس کے لیے کم از کم دس گیگا بائٹ کی پارٹیشن علیحدہ سے رکھی جائے اور اس پر کوئی اور سوفٹویر نہ انسٹال کیا جائے۔
  8. نبیل

    سی ڈرائیو

    شگفتہ، آپ کی بورڈ کو رہنے دیں۔ اسے ان انسٹال کرکے ویے بھی زیادہ سپیس نہیں سیو ہوگی۔ آپ دیکھیں کہ کہیں آپ نے سی ڈرائیو پر مائیکروسوفٹ آفس یا اس جیسا کوئی اور سوفٹویر تو نہیں انسٹال کیا ہوا۔ c:\program files میں جا کر دیکھیں۔ اگر ایسے کوئی پروگرام ہیں تو انہیں وہاں سے انسٹال کردیں اور کسی اور...
  9. نبیل

    سی ڈرائیو

    آپ کو جو میں نے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں جا کر temporary files ڈیلیٹ کرنے کا کہا تھا کیا اس کے باوجود کوئی فرق نہیں پڑا؟ ایک اور بچاؤ‌ کا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ سی ڈرائیو کو کمپریس کر لیں۔ اس کے لیے ڈرائیو کی پراپرٹیز میں جائیں اور وہاں compress drive to save space چیک کرکے اوکے کر دیں۔ آپ...
  10. نبیل

    القمر آن لائن

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ القمر آن لائن پر نیوز کا ربط ذیل میں ہے: http://www.alqamar.info/alqamarnews/?123 میرے خیال میں یہ بڑے اشاعتی اداروں کے بعد پہلی مرتبہ کسی معیاری نیوز ویب سائٹ کا اجراء ہوا ہے۔ نیوز پیج کے فوٹر سے پتا چلتا ہے کہ اس سائٹ کی تیاری میں phpCow سوفٹویر استعمال ہوا ہوا ہے...
  11. نبیل

    ڈیسک ٹاپ اطلاقیوں میں اردو کا حل

    السلام علیکم، مکی بھائی، یہ سوفٹویر بھی اپلوڈ‌کر دیے گئے ہیں۔ والسلام
  12. نبیل

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    السلام علیکم، مہوش بہن، پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ اتنی محنت سے میڈیا وکی پر کام سیکھ رہی ہیں اور دوسروں کو سکھا رہی ہیں۔ لائبریری سائٹ پر کونٹینٹ کی نیویگیشن اور پریزنٹیشن کے بارے میں میرا خیال یہ ہے کہ اسے iteratively بہتر بنایا جاتا رہے گا۔ ہمیں بہتر نیویگیشن اور پریزنٹیشن کے ساتھ ساتھ...
  13. نبیل

    ورلڈ کپ کرکٹ ۔ویسٹ انڈیز۔ 2007

    السلام علیکم، میچ شروع ہو چکا ہے اور پاکستان نے ویسٹ انڈیز کا ایک کھلاڑی آؤٹ کر لیا ہے۔ اس وقت ویسٹ انڈیز کا سکور 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر چالیس رن ہے۔ پاکستان کی باؤلنگ کا انحصار رانا نوید کی کارکردگی پر ہے۔
  14. نبیل

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    خاور، آپ کا کام بہت خوبصورت ہے۔ اگر آپ اس سلسلے میں کچھ ٹیوٹوریل پوسٹ کر سکیں تو اس سے باقیوں کو بھی کچھ فائدہ ہوگا۔
  15. نبیل

    آر ایس ایس فیڈ

    جی کیا ہوں؟
  16. نبیل

    اردو ویب سرور

    راج، آپ کے سوالوں کے جواب کچھ اس طرح ہیں: ۔ کٹیگری موڈ والی فورم پر عام phpbb کی تھیمز نہیں چلیں گی۔ اس کے لیے کٹیگری موڈ کمپیٹیبل تھیم ہی کی ضرورت پڑے گی ۔ تھیم میں فونٹ وغیرہ بدلنے کے لیے اس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کی ضرورت پڑے گی۔ اس کا ایک بہتر طریقہ کٹیگری موڈ کی سب ٹمپلیٹ فیچر کا...
  17. نبیل

    kelk سے کسی ویکٹر سافٹ وئیر میں‌منتقلی

    ابھی تک تو انہیں یہاں سے رہنمائی نہیں ملی۔۔ خاور، میں یہاں صرف اپنا اندازہ بتا رہا ہوں۔ آپ فوٹو شاپ والے امیج کو کورل ٹریس کے ذریعے ویکٹر گرافک میں کنورٹ کر سکتے ہیں، لیکن اس کے لیے بھی شاید پہلے امیج کو پہلے بلیک اینڈ وائٹ میں کنورٹ کرنا پڑے گا۔
  18. نبیل

    ڈیسک ٹاپ اطلاقیوں میں اردو کا حل

    السلام علیکم، مکی بھائی، معذرت چاہتا ہوں آپ کا پیغام دیر سے دیکھا۔ :oops: دراصل فورم کے تمام رجسٹرڈ ارکان ڈاؤنلوڈ سیکشن میں فائلیں اپلوڈ کرنے کے مجاز ہیں۔ میرا کام محض اپروو کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ خود سے فائلیں اپلوڈ کر دیا کریں تو یہ کام کچھ آسان ہو جائے گا۔ اب پلیز مجھے نشاندہی کر دیں کہ...
  19. نبیل

    میرا پاکستان بلاگ پر پرابلم

    السلام علیکم، میرا پاکستان بلاگ کے جناب افضل صاحب نے مجھ سے رابطہ کرکے اپنے ورڈپریس بلاگ پر پرابلم کے بارے میں بتایا ہے جو کہ بلاگ سوفٹویر کی اپگریڈ کے بعد سے پیش آ رہی ہے۔ بلاگ پیج کی سائیڈ بار پر ایک جگہ روابط کی بجائے ڈیٹابیس ایرر میسج دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر آپ دوستوں میں سے کسی کو اس...
  20. نبیل

    کیا ایسا ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    امریکن، اسے Sticky یا چسپاں پوسٹ کہتے ہیں اور یہ بلاگ سوفٹویر یا بلاگ ہوسٹ پرووائیڈر پر منحصر ہے کہ وہ یہ فیچر مہیا کرتا ہے یا نہیں۔ ورڈ پریس میں چسپاں پوسٹ کے بارے میں ذیل کے ربط پر کچھ انفارمیشن موجود ہے: Wordpress Sticky Posts
Top