نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شاکر تمہیں منفرد رکن کا پتہ نہیں چلا میں حریان ہوں۔ یہ شیطان ہے کہ نہیں کہنا کچھ مشکل ہے مگر سبق واقعی الٹے سیدھے پڑھاتا ہے ۔ :lol: منفرد رکن پڑھ لے تو میں کیا وہ خود تمہاری درگت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتظار کرو بس
  2. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شاکر کے الفاظ میں مستقیم شارق کو بھی پار لگا دیا ہے اب وہ پڑھ کر مجھے نہ پار کر دے کہیں :)
  3. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    شارق مستقیم شارق نے یار لوگوں کی بوریت دور کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ بوریت ہی کے نام سے بنا رکھی ہے ، دنیا بھر سے بور خبریں جمع کرکے ان کی بوریت نکالتا رہتا ہے اور دن کے اختتام پر ساری بوریت ایک تھیلے میں بھر کر کراچی کے سمندر میں بہا آتا ہے تاکہ آلودگی کے ساتھ ساتھ کچھ بوریت بھی شامل ہو جائے...
  4. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    محفل کے عہد طفولیت میں جب وہ پنگوڑھے میں جھول رہی تھی اور نبیل ، زکریا، ، قدیر، منہاجین جھولے جھلا رہے تھے اسے یاہو کمپیوٹنگ گروپ کے عبقریوں ( اعجاز اختر ، جیسبادی ، شارق ) نے آکر ٹھوس غذا پر لگادیا اور اس کے حلق سے فونٹس ، phpbb ، صوتی کی بورڈ ، مقامیانے کی بھاری بھرکم اور تکنیکی...
  5. محب علوی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    اردو سپورٹ کی کھیر لگتا ہے آخری مراحل میں ہے ، پک کر تیار ہو جائے تو مجھے ضرور بتائیں۔
  6. محب علوی

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    پہلے تو یہ بتائیں کہ وزن اور بحر میں رکھا کس نے تھا :) بقول میر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعری نہ کہو اسے :lol: ادبی نوعیت پر غور کرتے ہیں کچھ کرنا پڑے گا اس معاملے میں اب۔
  7. محب علوی

    ورلڈ کپ کا فائنل

    شکریہ زکریا ، اصل میں انگریزی میں سن اور پڑھ کر دھیان ہی نہیں جاتا کہ اصل نام کیا ہے۔ میں اس واقعہ کے باوجود اسے بہت اچھا کھلاڑی مانتا ہوں اور یہ بھی کہ اس ورلڈ کپ کی سحر انگیز شخصیت وہی تھا۔
  8. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    شمشاد کہہ سکتے ہیں کہ وہ شہشاہِ خطوط جو ٹھہرے ۔ ویسے دو ماورائیں ہوتیں تو شمشاد کو کاٹ دیتیں (‌یہ جملہ کیا بن گیا ہے مجھے خود سمجھ نہیں آرہی :) ‌)‌
  9. محب علوی

    سلسہ وار کتب

    ٹھیک ہے حذف کردیا کرو :lol: اپنی منتظمی کا کوئی موقع جانے نہ دینا۔ اچھا ایک کام اور کر لو علی پور کے ایلی پر اپنی شرکت مبارک کا اعلان بھی کردو :)
  10. محب علوی

    یونی کوڈ او سی آر پروگرام

    عربی کے او سی آر پروگرام میں نے دیکھے تو ہیں نیٹ پر مگر وہ اتنے مہنگے ہیں کہ الاماں الحفیظ ۔ اردو کے لیے بھی او سی آر پروگرام لکھے جاتے رہے ہیں ، UET کے چند طلبا نے چند سال پہلے اس میں انعام بھی جیتا تھا مگر کبھی اسے اوپن نہیں کیا نہ کہیں سے ملا مجھے۔ اس کے علاوہ FAST کی چند طالبات نے پچھلے...
  11. محب علوی

    سلسہ وار کتب

    نبیل دو شخصیات یہاں کسی بھی کتاب میں شامل ہوں گی تو اس کتاب کے جلد از جلد برقیانے کی امید بہت بڑھ جائے گی ، ایک تم اور دوسرے شگفتہ۔ میں سمجھتا ہوں کہ جن کتابوں میں شمولیت نہ بھی اختیار کرسکیں آپ دونوں ، ان کتابوں کے تبصروں میں ضرور شامل ہوں اور لکھنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں۔ کتابیں اگر سکین ہو...
  12. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تازہ صورتحال کے مطابق 600 کے لگ بھگ صفحات سکین ہوچکے ہیں ، جمال اعظم کو بجا طور پر سکیننگ کا جن کہا جاسکتا ہے :lol: شگفتہ آپ نے اپنا حصہ ڈالنے کا کچھ سوچا ، کیوں نہ شروعات آپ سے کی جائے اس سے ٹیم کا جوش و خروش دیدنی ہوگا :) قیصرانی ، پاکستان جاؤ یا بنگلہ دیش ، کتابیں لکھنے سے چھٹی نہیں...
  13. محب علوی

    سلسہ وار کتب

    مزید ایک اور غلطی نہ کریں تو تلخیص مقدمہ ابن خلدون ہماری ایک اور کتابوں کی ذخیرہ اندوزی کی ماہر رکن جویریہ مسعود کے پاس بھی ہے :) اس لحاظ سے لگتا ہے کہ ابن خلدون کی باری بس آیا ہی چاہتی ہے ۔ میں حاضر ہوں سلسلہ وار کتب کے لیے اور میرا خیال ہے لائبریری کے فعال ارکان ضرور ہوں گے ، آگے...
  14. محب علوی

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    یہ بھی خوب کہی آپ نے شگفتہ :) گولڈ میڈل لیں آپ ، اعزاز ہو ہمارے لیے محنت کریں آپ ، وصول کر لیں ہم گم صم ہو لیں آپ، لکھ بول لیں ہم جیب ہلکی کریں آپ ، پارٹی کر لیں ہم انصاف کا تقاضہ تو یہی ہے ،پارٹی کر لینے دیں میں نے پھر باقی ٹیموں کو مراسلے بھی لکھنے ہیں ، پچھلا نمونہ جو میں نے...
  15. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کتاب لکھنے اور لکھوانے کی لیے جس لگن اور مستقل مزاجی کی ضرورت ہے وہ ماورا میں بدرجہ اتم موجود ہے اور میں کتاب میں ساتھ تو رہوں گا مگر اس لکھوانے کے لیے ماورا سے درخواست کروں گا کہ وہ کسر نفسی چھوڑ کر وہی پرانی لگن کا مظاہرے کرے جو اس نے زاویہ کے لیے کی تھی۔ کوئی بندے اگر کام میں سستی کرے یا کسی...
  16. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اب مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ماورا اتنی اچھی کیسے ہوگئی ہے یکایک اور اپنے حصہ کا کریڈٹ بھی مجھے دینے پر تل گئی ہے ، لگتا ہے عرصہ ہوا کسی سے ڈانٹ نہیں پڑی یا ماورا نے کوئی زبردست پینترا بدلا ہے۔ آئیں ذرا تحقیق کرتے ہیں ں اور محب علوی صاحب کے لیے میں نے آج تک جو کہا وہ صرف مذاق میں کہا تھا۔ ( کہ...
  17. محب علوی

    سارہ خان

    خوش آمدید دونوں ساراؤں کو کہ انہوں نے صرف ایک بار کہنے پر ہی لائبریری میں شمولیت اختیار کر لی ورنہ یہاں تو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں جو منتوں سماجتوں سے بھی نہیں مانتے ۔ :) امید ہے کہ آپ دونوں جلد ہی ماورا کی نئی شروع کی ہوئی کتاب علی پور کا ایلی لکھ رہی ہوں گی شاید ایک سارہ تو لکھ بھی رہی ہیں۔
  18. محب علوی

    ورلڈ کپ کا فائنل

    زیڈان کے ایجنٹ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے کھلاڑی نے زیڈان کی ماں کے بارے میں کچھ کہا تھا جس پر وہ اس لمحہ خود پر قابو نہ پاسکا بہرحال ورلڈ کپ پلئیر کا اعزاز تو اسے مل ہی گیا ہے اور اس ورلڈ کپ میں اس کے کھیل کو کوئی فراموش نہیں کرسکے گا۔ فرانس کو بلندیوں تک لے جانے والا زیڈان ہی تھا اور کوئی ذی شعور...
  19. محب علوی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    شگفتہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ جاوید اقبال ہماری ٹیم کے نئے ممبر ہیں اور طوفانی رفتار سے کتابیں لکھنے کے ماہر بھی ، میں اور قیصرانی ان کی بلا رفتاری دیکھ کر اب تک انگشت بدنداں ہیں۔ میں تو علمی ڈکیتی کے لیے ہمہ وقت تیار ہوں کیل کانٹے سے لیس اورکہیں تو ایک عدد موبائل صندوق تیار کرلوں تاکہ کتابیں...
  20. محب علوی

    مہوش، نعمان، اعجازاخترصاحب۔۔۔ اور اب محب علوی اور ای بک

    اس میں ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ باتونی ہاتھی کا منہ لٹک جاتا :wink:
Top