سی ایچ ایم کافی سادہ اور آسان ہے پڑھنے اور اس میں آسانی سے ٹیکسٹ کاپی بھی ہوجاتا ہے اور اس میں ابواب کی فہرست اور اگلے پچھلے باب پر جانا بھی آسان ہے۔ نبیل ہی کو بات کو آگے بڑھاتے ہوئے میں کہنا چاہوں گا کہ ہمیں مختلف آپشنز پر کام جاری رکھنا چاہیے اور صرف ایک ہی فارمیٹ پر قانع ہو کر نہیں بیٹھ جانا...